زراعت / کامرس

معاشی بہتری کے اثرات سے محروم عوام

معاشی بہتری کے اثرات سے محروم عوام تحریر؛شاہد ندیم احمد مملکت پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے نا صرف چار مختلف موسموں سے سرفراز فرمایا ہے،بلکہ ایسی زرخیز زمین بھی دی ہے جس میں جو چیز بھی اگائی جائے وہ تھوڑی سی محنت اور مشقت سے وہ پید اوار دیتی ہے جس کا ایک انسان نے […]

انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

نیویارک (کامر س ڈیسک)امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین کے جانب سے امریکی مصنوعات کی درآمد پر جوابی ٹیکس کا نفاذ ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 58 سینٹ (1 فیصد ) کم ہوکر 59.34 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.18 ڈالر (2.1 […]

امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ شدت اختیارکرگئی

لاہور(ویب ڈیسک): امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ میں تیزی آگئی۔ چین نے امریکا سے 75 ارب ڈالر کی درآمدی اشیا پر 10 فیصد ڈیوٹی لاگو کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدر نے اپنی کمپنیوں کو چین چھوڑنے کا حکم دے دیا۔دنیا کی دو سب سے بڑی معیشتوں کے درمیان تجارتی جنگ نے […]

آئیں خوبصورت پاکستان کی سیر کریں

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) پاکستان میں سیاحت کے شعبہ کی ترقی اور زرمبادلہ کے حصول میں اضافہ کے لئے ”پاکستان ہاسپیٹیلیٹی شو 2019ء”کا انعقاد دسمبر میں ہوگا۔ نمائش کے انعقاد کے لئے ایمپلائز فیڈریشن آف پاکستان (ای ایف پی) اور بدر ایکسپو سلوشنز نے شراکت داری کے معاہدہ پر دستخط کئے ہیں۔ بین الاقوامی نمائش […]

پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کیساتھ مذاکرات میں اہم کامیابی مل گئی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کے ایشیا پیسفک گروپ سے مذاکرات میں کامیابی مل گئی، تمام ممالک نے منی لانڈرنگ کے خاتمے اور دیگر تمام اہداف کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کر دیا۔ پاکستان کے خلاف سازشی بھارتی لابی ناکام ہونے لگی، مکروہ عزائم خاک میں […]

پاکستان اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے درمیان مذاکرات جاری

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے مذاکرات جاری ہیں۔ پاکستانی حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے سزائیں سخت کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد نے آسٹریلیا میں ایف اے ٹی ایف کے 16 اہداف پر بریفنگ دی۔ وفد نے منی لانڈرنگ کے خاتمے کے […]

پاکستان سٹاک ایکسچینج دنیا کی سب سے بد ترین سٹاک مارکیٹ بن گئی

لاہور(ویب ڈیسک) مسلسل بری پرفارمنس دکھانے والی پاکستان سٹاک ایکسچینج دنیا کی سب سے بد ترین سٹاک مارکیٹ بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق : بد ترین پرفارمنس کے باعث پاکستان سٹاک مارکیٹ میں جنوری سے اب تک ساڑھے 18 فیصد گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے جس کے باعث یہ سب سے خراب سٹاک مارکیٹ بن […]

ایف بی آر نے ٹیکس وصولی کیلئے بڑ اقدم اٹھا لیا

لاہور(ویب ڈیسک)‌ ایف بی آر نے درآمدی سطح پر اشیاءکی قیمت کی نگرانی شروع کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق :‌ ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ ایف بی آر کی خصوصی ٹیمیں بندرگاہوں ، ایئر پورٹس اور ڈرائی پورٹس پر تعینات کر دی گئی ہیں ، ایف بی آر کی جانب […]

حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا

لاہور(ویب ڈیسک) پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5روپے 15پیسے اضافہ ہو گیا ،وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری منظور کرلی۔اوگرا کی سفارشات پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے 90 پیسے تک کا اضافہ کیا گیا۔ پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 15 پیسے فی لیٹر کا اضافے […]

ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی اونچی اُڑان

لاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر میں مسلسل اُڑان جاری ہے جس کے بعد روپیہ ایک مرتبہ پھر ہلکان ہو گیا ہے۔ انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قدر 34 پیسے بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق : ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی […]