زراعت / کامرس

عید سے قبل ایئر لائنز نے اپنے کرایوں میں اضافہ کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) عید سے قبل ہی ایئر لائنز نے اپنے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے جس کے باعث مسافروں کو اپنے اہل خانہ کے ساتھ عید کی خوشیاں منانے کیلئے پہنچنے میں مشکلات کا سامناکرنا پڑ رہاہے ۔ تفصیلات کے مطابق : ایئر لائنزکے کرایوں میں اضافے کی وجہ عالمی منڈی میں ایوی ایشن […]

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اچانک بڑی کمی

لاہور(ویب ڈیسک) انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق : پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 59 پیسے اضافہ ہوا جس سے ڈالر 151.91 روپے کا ہوگیا تاہم کاروبار کے دوران ڈالر سستا ہو کر 149.90 روپے ہوگیا اور […]

اواری ہوٹل کی جانب سے بزنس کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام

لاہور(ملک عثمان ظہیر): اواری ہوٹل کے زیر اہتمام بزنس کمیونٹی اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ بزنس کمیونٹی کی افطار ڈنر میں سو سے زائد معیاری اور ذائقہ دار ڈشز سے توضع کی گئی۔اواری ہوٹل کی جانب سے منعقدہ افطار ڈنر میں بزنس کمیونٹی کی پاکستانی، چائینز ،کوئنٹینٹل اور لکھنوائی کھانوں سے توضع […]

پاکستان کی حکومت نے 10 ماہ میں چین سےکتنا قرضہ لیا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان نے پچھلے 10 ماہ کے دوران مجموعی طور پر 8.6 ارب ڈالر کے قرضے حاصل کیے ہیں،حاصل کیے گئے قرضوں میں سے 6.5 ارب ڈالر یعنی 75 فیصد قرض صرف چین سے لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق : منگل کو سرکاری دستاویزات میں پاکستان نے آئی ایم ایف کے دباؤ کی […]

سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کرنیوالوں کے وارے نیارے ہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک): مہنگائی کے طوفان نے پاکستانی عوام کیلئے نئی پریشانیاں کھڑی کر دی ہیں اور ڈالر ہے کہ اس کی پرواز ہی تھمنے کا نا م نہیں لے رہی تاہم آج کئی دنوں کے بعد سٹاک مارکیٹ سے بھی اچھی خبر سننے کو مل گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی روز سے سٹاک […]

سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوتے ہی مندی کا رجحان شروع

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان میں ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت اور مہنگائی نے عوام کو پریشان کر رکھاہے جبکہ اس کے ساتھ کاروبار نہ ہونے پر تاجر طبقہ بھی پریشان ہے تاہم اب سرمایہ کاروں کیلئے بھی پریشان کن خبر آ گئی ہے کیونکہ سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوتے ہی مندی کا رجحان شروع […]

آئی ایم ایف شرائط ، بجلی کی قیمت میں اضافے کا خدشہ

لاہور(ویب ڈیسک) آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد عوام مزید مہنگائی کیلئے تیار ہو جائیں، حکومت بجلی کی قیمتوں میں مرحلہ وار 2 روپے 60 پیسے فی یونٹ اضافہ کرے گی، خزانے پر 200 ارب روپے کا بوجھ کم ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق : حکومت نے آئی ایم سے بجلی کے نرخ بڑھانے کی […]

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کے بعد معاہدہ طے ہوگیا

لاہور(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدہ ہوگیا ہے اور پاکستان کو تین سال کے دوران آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر ملیں گے۔ مشیر برائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ کافی مہینوں کے مذاکرات […]

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج قرض معاہدے کو حتمی شکل دی جائے گی

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے جس دوران قرض معاہدے کو حتمی شکل دی جائے گی اور امید ہے آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول ایگریمنٹ طے پا جائے گاتاہم اگرمعاہدہ طے نہ پایا تو الگ الگ پریس ریلیزجاری کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق : معاہدہ […]

ہنڈا اٹلس نے ایک مرتبہ پھر سے تمام موٹر سائیکلوں کی قیمت میں اضافہ کردیا

لاہور(ویب ڈیسک) ہنڈا اٹلس نے سال 2019ءکے دوران ایک مرتبہ پھر اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے لیکن اس مرتبہ یہ اضافہ 400 روپے سے 2000 روپے تک کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق : نئی قیمتوں کے اعلان کے بعد ہنڈا سی ڈی 70 کی قیمت 70 ہزار 900 روپے، […]