زراعت / کامرس

سٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کی بکنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک)‌سٹیٹ بینک نے ایس ایم ایس سروس کے ذریعے نئے کرنسی نوٹوں کی بکنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق :‌بینک دولت پاکستان نے گزشتہ سالوں کی طرح رواں سال بھی عیدالفطر پر عوام کو نئے کرنسی نوٹوں کے اجرا کیلئے ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے ذریعے ایس […]

سٹاک مارکیٹ 3 سال کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 550 پوائنٹس کی کمی کے بعد تین سال کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گیا ہے۔ گزشتہ 10 کاروباری دنوں کے دوران سرمایہ کاروں کو تقریباً 6 کھرب روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق : بدھ کے روز کے ایس ای […]

وزیر خزانہ اسد عمر نے ملکی معیشت کے حوالے سے اچھی خبر سنا دی

لاہور(ویب ڈیسک) وزیر خزانہ اسد عمر نے دعویٰ کیاہے کہ ملک استحکام کے مرحلے میں ہے، یہ مرحلہ ڈیڑھ برس تک جاری رہے گا ، معیشت کی بحرانی کیفیت ختم ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کو تین بڑے چیلنجز […]

3 روز میں سونے کی قیمت میں 1300 روپے تک کی کمی

لاہور(ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی یہ قیمتی دھات سستی ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق : کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 4 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی اونس سونا 1292 ڈالر کا […]

آئی ایم ایف نے قرض کیلئے پاکستان پر ایک نئی شرط عائد کردی

لاہور(ویب ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پاکستان سے کہا پہلے FATF سے کلیئرنس لو، پھر قرضہ ملے گا تاہم وزارت خزانہ کے ترجمان ڈاکٹر خاقان حسن نجیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے اپنے قرضہ پروگرام کو پہلے FATF سے کلیئر کرانے سے مشروط نہیں کیا ،ابھی آئی ایم ایف […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ڈالربھی مہنگا

لاہور(ویب ڈیسک): گزشتہ روزحکومت نے پٹرول کی قیمت میں چھ روپے اضافہ کر دیا تھا جس کا اطلاق رات بار ہ بجے کے بعد سے ہوچکا ہے تاہم دوسری جانب آج صبح ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 11 پیسے اضافہ ہو […]

بینکنگ ٹرانزیکشنزپر ٹیکس کے متعلق حکومتی مؤقف آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیر مملکت برائے محصولات حماد اظہر نے کہا ہے کہ بینکوں سے رقم نکالنے پر ٹیکس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور 25ہزار روپے نکلوانے پر ٹیکس کی خبروں میں صداقت نہیں ہے۔وزیر مملکت برائے محصولات حماد اظہر نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر بینکوں سے 25 ہزار […]

اربوں ڈالرز ملنے کے باوجود پاکستانی معیشت کیلئے برا دن

لاہور(ویب ڈیسک) چین سے اربوں ڈالرز ملنے کے باوجود پاکستانی معیشت کیلئے رواں سال کا سب سے برا دن، اسٹاک ایکسچینج میں سال کا کم ترین کاروبار ہوا، 100 انڈیکس 403 پوائنٹس کمی سے 38128 پر بند ہوا، کاروباری دن میں صرف 2 ارب 66 کروڑ روپے کا کاروبار ہو سکا۔ تفصیلات کے مطابق رواں […]

Uber نے اپنی حریف کمپنی Careem کو خریدنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): دنیا بھر کے مختلف براعظموں میں کام کرنے والی آن لائن ٹیکسی سروس ’اوبر’ اپنے مشرق وسطیٰ کے حریف کریم کو 3 ارب 10 کروڑ ڈالر میں خریدنے کیلئے تیار ہے اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ منگل کے روز دونوں کمپنیوں کے درمیان معاہدے کا اعلان کر دیا جائے گا۔غیر […]

پاک بھارت کشیدگی دو طرفہ تجارت کتنی باقی رہ گئی ہے؟

لاہور(ویب ڈیسک) پاک بھارت کشیدگی دو طرفہ تجارت کتنی باقی رہ گئی ہے؟ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی حال ہی میں جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق : پاکستان اور بھارت کے درمیان کشدیگی میں کمی واقع ہوئی ہے تاہم ابھی بھی پاکستان کے چند ایئر پورٹس پر فضائی آپریشن بحال نہیں کیا گیا ہے […]