زراعت / کامرس

ابوظبی کے ولی عہد نے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کردی

لاہور(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النیہان نے پاکستان میں چھوٹے کاروبار کے فروغ کے لیے 20 کروڑ ڈالر کے فنڈز کا اعلان ہے۔ شیخ محمد بن زاید النہیان نے اسمال انڈسٹریز کی ترقی کے لیے قائم کیے گئےابوظبی کے ریاستی ادارے خلیفہ فنڈ برائے انٹرپرائز […]

نئے سال کے دوسرے روز ڈالر کی قدر میں کمی

لاہور(ویب ڈیسک) نئے سال کے دوسرے روز سٹا ک مارکیٹ سے اچھی خبریں موصول ہو رہی ہیں جبکہ ڈالر کی قدر میں بھی کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 154 روپے 80 پیسے پر ٹریڈ کر […]

پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی ۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ پنجاب کی جانب سے مراعات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے جس میں کہا گیاہے کہ پروجیکٹس ، پروگرامز ، پالیسی یونٹس ، پالیسی سیلز ، کمپنیوں ، اتھارٹیز اور فنڈز کے تمام ڈپارٹمنٹس میں کام کرنے […]

ایل پی جی کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی

لاہور(ویب ڈیسک)‌سردیوں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ اور پریشر کی کمی سے ایل پی جی بیچنے والوں کی چاندی ہوگئی۔ لاہور میں ایل پی جی کی قیمت کو’ آگ‘لگ گئی اور ایل پی جی فی کلو 120سے بڑھ کر 150روپے ہو گئی ہے۔ہم نیوزکے مطابق گیس پریشرکم ہونے اورایل پی جی کی من مانی قیمتوں […]

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے وارے نیارے ہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک): ملکی معیشت کے حوالے سےبین الاقوامی اداروں کی طرف سے مثبت خبریں آنے کے اثرات پاکستان سٹاک مارکیٹ پر آنے لگے، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز زبردست تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس 799.47 پوائنٹس بڑھ گیا، حصص کی مالیت میں 100 ارب سے زائد کا اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں […]

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 45 کروڑ ڈالرکی دوسری قسط مل گئی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے 45 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط موصول ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے کی طرف سے پہلی 99 کروڑ ڈالر (تقریباً ایک کھرب 50 ارب روپے) کی قسط ملنے کے بعد دوسری قسط بھی 45 کروڑ ڈالر ( […]

حکومت نے ایک بار پھر عوام پر بجلی بم گرادیا

لاہور(ویب ڈیسک)‌ حکومت نے ایک بار پھر عوام پر بجلی بم گرادیا،بجلی ایک روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی، صارفین پر 14 ارب 50 کروڑروپے کااضافی بوجھ پڑےگا۔ تفصیلات کے مطابق اضافہ اکتوبرکی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کیاگیا ،نیپرا کاکہناہے کہ اکتوبرمیں پانی سے 25 اعشاریہ 48 فیصدبجلی پیداکی گئی،درآمدی ایل این […]

” پاکستان کی معیشت درست سمت میں جارہی ہے “

لاہور(ویب ڈیسک): عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت درست سمت میں جا رہی ہے۔ اقتصادی اصلاحات کا پروگرام بھی درست ٹریک پر چل رہا ہے، پاکستانی انتظامیہ کی جانب سے اہم پالیسی سازی اقتصادی استحکام حاصل کرنے میں مددگار ثابت ہو رہی ہے۔ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی جانب […]

حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے۔ جون تک بجلی اور گیس مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے حکومت پاکستان سے وعدوں کی رپورٹ جاری کرتے […]

پاکستان سٹاک مارکیٹ ایک بارپھر کریش کرگئی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز بڑی مندی کے باعث سرمایہ کاروں کے 100 ارب سے زائد ڈوب گئے۔ تفصیلات کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی نے ڈیرے ڈال لیے، گراوٹ کے باعث انڈیکس میں 824.70 پوائنٹس گر گئے۔تنزلی کے باعث انڈیکس کی […]