آبادی کے لحاظ سب سے بڑے مسلم ملک کا پاکستان کے لیے شاندار اعلان4>
لاہور(ویب ڈیسک): مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ آبادی کے لحاظ سب سے بڑے مسلم ملک انڈونیشیا نے پاکستان کو بیس مصنوعات پر ڈیوٹی فری رسائی دے دی ہے جس سے تجارت میں توازن قائم ہوگا اور پاکستان کو درآمدات کے وسیع مواقع میسر آئیں گے۔وزارت تجارت کی جانب سے جاری ہونے والے […]