زراعت / کامرس

پاکستان سٹاک مارکیٹ دنیا کی بہترین مارکیٹ بن گئی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ایک مرتبہ پھر زبردست تیزی دیکھی گئی، تیزی کے باعث 100 انڈیکس 481.79 پوائنٹس بڑھ گیا جبکہ 40 ہزار کی نفسیاتی حد دوبارہ بحال ہو گئی۔ بلومبرگ کی فہرست میں موجود 94 سٹاک مارکیٹس میں پاکستان سٹاک مارکیٹ سب سے اوپر ہے۔یاد رہے کہ […]

معیشت کی بحالی کیلئے کی جانیوالی حکومتی کوششیں رنگ لے آئیں‌

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستانی معیشت میں بہتری آنے کے آثار بین الاقوامی اداروں کی طرف سے آ رہے ہیں اب روسی میڈیا نے بھی اعتراف کیا ہے کہ پاکستان معیشت میں بہتری آ رہی ہے جبکہ امریکا نے ملکی معاشی منظر نامہ منفی سے مستحکم قرار دینے کا خیر مقدم کیا ہے۔ کہنا ہے کہ مالی […]

معاشی اصلاحات کا زیادہ بوجھ متوسط اور کم آمدن والے لوگوں پر پڑا ہے

لاہور(ویب ڈیسک): گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ معاشی اصلاحات کی زیادہ بوجھ متوسط اور کم آمدن والے طبقے پر پڑا ہے۔ ملازمین کی تنخواہوں سے زائد ٹیکس کی کٹوتی اور مہنگائی اس بوجھ میں شامل ہیں۔ گورنر سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ معاشی بہتری […]

اسد عمرنے معاشی فیصلوں سے متعلق اہم اعتراف کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات اسد عمر کا کہنا ہے بڑے کاروباری اور بااثر افراد معاشی فیصلوں میں اثر انداز ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ احتساب اور شفافیت کیلئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا کردار اہم ہے۔ ٹیکس وصولیوں کے لئے ایف بی آر حکام پر دباؤ بڑھانے کی بجائے ٹیکنالوجی کا […]

عالمی مالیاتی ادارے موڈیز کی پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ

لاہور(ویب ڈیسک): عالمی مالیاتی ادارے موڈیز نے معیشت کے حوالے سے پاکستان کا آؤٹ لک منفی سے مثبت کر دیا۔ عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز نے پاکستانی معیشت رپورٹ کے بارے میں اپنی رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ میں موڈیز نے پاکستان کا آوٹ لُک منفی سے مثبت کردیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ […]

پاکستان سٹاک مارکیٹ 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور(ویب ڈیسک): سٹاک مارکیٹ‌ 10 ماہ کی بلند ترین سطح‌40 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ میں‌ 5 پیسے، اوپن مارکیٹ میں‌ 15 پیسے کمی ہو گئی. مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز آج امریکی کرنسی سستی ہو گئی، انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر کی […]

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے. اعلان کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 25 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں‌دو روپے 40 پیسے کمی کی گئی ہے. پٹرولیم مصنوعات میں قیمتوں میں کمی کا اطلاق رات 12بجے کے بعد ہوگا. لائٹ ڈیزل کی قیمت2روپے90پیسےفی […]

ایف بی آر کا نان فائلرز کیخلاف گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) نے نان فائلرز کے گھیرا مزید تنگ کر دیا۔ بینکوں میں بھاری رقوم کی لین دین کرنے والوں کا ڈیٹا اکھٹا کر نا شروع کر دیا گیا۔ یومیہ 50 ہزار سے زیادہ کیش نکلوانے والے بھی جواب دیں گے۔ ایف بی آر کا نان فائلرز […]

پاکستان سٹاک مارکیٹ 9 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور(ویب ڈیسک): کاروباری ہفتے کے آخری روز امریکی کرنسی کے ریٹ میں کمی، ڈٓالر آج روپے کے مقابلے 7 پیسے گر گیا، سٹاک مارکیٹ میں 513 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر 7 پیسے سستا ہو گیا، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 155 روپے 25 پیسے پر ٹریڈ […]

حکومت نے مہنگائی کی ماری عوام پر بجلی بم گرا دیا

لاہور(ویب ڈیسک) نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق: نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 14 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جولائی تا ستمبر 2019 کے بقایا جات کی مد میں کیا گیا جب […]