زراعت / کامرس

مہنگائی سے تنگ پاکستانیوں کے لیے بہت بڑی خوشخبری آگئی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کیلئے اچھی خبر، سندھ میں زیر زمین گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت، سندھ سے ملنے والی گیس کو شیل اور ٹائٹ کا نام دیا گیا۔ پہاڑوں کی تہہ میں چھپی شیل اور ٹائٹ گیس کی تلاش کے لیے پہلے مرحلے میں او جی ڈی سی ایل سندھ میں کھدائی کرے […]

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مالیاتی پالیسی جاری کردی

لاہور(ویب ڈیسک): سٹیٹ بینک نے نئی مالیاتی پالیسی میں شرح سود 13.25 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ سٹیٹ بینک نے 13.25 فیصد پر شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی ادائیگیوں کا زور کم ہوا ہے۔ مرکزی بینک کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اشیاء خورونوش […]

سٹیٹ بینک آئندہ دو ماہ کیلئےنئی مالیاتی پالیسی کا اعلان آج کریگا

لاہور(ویب ڈیسک)‌ سٹیٹ بینک آف پاکستان آج مالیاتی پالیسی میں آئندہ دو ماہ کیلئے نئی شرح سود کا اعلان کرے گا۔ گورنرسٹیٹ بینک رضا باقر کی سربراہی میں پالیسی بورڈ کمیٹی کے ڈائریکٹرزکا اجلاس ہوگا مرکزی دفتر میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق :‌ گزشتہ چار ماہ سے پاکستان میں شرح سود 13 اعشاریہ 25 فیصد […]

ملک میں جاری سیاسی غیریقینی سرمایہ کاروں کے اربوں روپے لے ڈوبی

لاہور(ویب ڈیسک): غیر یقینی سیاسی صورتحال کے باعث پاکستان سٹاک مارکیٹ دھڑام سے نیچے گر گئی، 100 انڈیکس میں مزید 936.37 پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی۔ بڑی مندی کے باعث حصص مارکیٹ کی 9 نفسیاتی حدیں گر گئیں۔ انویسٹرز کے دو روز میں 210 ارب روپے ڈوب گئے۔ تفصیلات کے مطابق رواں ہفتے کے چوتھے […]

تبدیلی سرکارنے ہوشربا مہنگائی سے تنگ عوام پر بجلی بم گرادیا

لاہور(ویب ڈیسک): صارفین کے لئے بری خبر، بجلی 1 روپے 82 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکشین کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، بجلی صارفین کو دسمبر کے بلوں میں […]

پشاورمیں مہنگے ٹماٹر بیچنے والوں کیخلاف کریک ڈاﺅن شروع

لاہور(ویب ڈیسک) پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے مہنگے ٹماٹر بیچنے والے چھ افراد کو گرفتار کر کے ٹماٹروں سے بھرے تین ٹرک قبضے میں لے لئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق : ترجمان ڈی سی پشاور کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے انقلاب روڈ پر واقع سبزی منڈی میں کارروائی کے دوران ٹرک اور ٹماٹر […]

مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی حکومت نے بڑا قدام اٹھا لیا

لاہور(ویب ڈیسک) مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی حکومت نے بڑا قدام اٹھاتے ہوئے روزمرہ استعمال کی درجنوں اشیائے پر 3 فیصد ویلیو ایڈیشن ٹیکس سے چھوٹ دے دی ہے جس سے ان اشیا کے سستے ہونے کے امکانات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق : یف بی آرکی جانب سے باضابطہ طورپر جاری نوٹیفکیشن میں کہاگیا ہے […]

وزیر اعظم نے ہوا سے بجلی بنانے کے ’’سپر 6 ‘‘منصوبے پر دستخط کردیئے

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں ہوا سے بجلی کی پیداوار کے 310 میگاواٹ کے منصوبے پر دستخط کردیئے۔دستخطی تقریب اسلام آباد میں ہوئی ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے بتایا کہ ہواسےبجلی پیدا کرنے کے سپر 6منصوبوں پر 45کروڑ ڈالر لاگت آئے گی، یہ منصوبے عالمی مالیاتی کارپوریشن اور عالمی […]

5ہزار کا نوٹ بند ہو رہا ہے یا نہیں‌؟ اسٹیٹ بینک نے واضح اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک) چند دن سے سوشل میڈ یا پر افواہ پھیلی ہوئی ہے کہ 5ہزار کا نوٹ بند ہونے لگا ہے جس کے باعث لوگوں میں کافی تشویش پائی جا رہی ہے ،لوگ خرید و فروخت اور رقم کے لین دین کے معاملات میں بھی 5ہزار کا نوٹ لینے سے انکار کر رہے ہیں تاہم […]

پاکستان سٹاک مارکیٹ رواں برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور(ویب ڈیسک): ) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز زبردست تیزی دیکھنے کو ملی، 8 ماہ بعد 37 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی۔ کاروباری حجم رواں برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، کاروباری حجم 10 ارب 75 کروڑ روپے ریکارڈ کیا گیا تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ […]