زراعت / کامرس

وزارت خزانہ اور نیپرا کا بجلی کے نرخ میں اضافے کے مسودے پر اتفاق

اسلام آباد: وزارت خزانہ اور نیپرا نے بجلی کے نرخ میں اضافے کے مسودے پر اتفاق کیا ہے جس کےبعد ریگولیٹر کی جانب سے ا?ج 4 تا 6 روپے فی یونٹ ٹیرف میں نیچے کی جانب اضافے کا اعلان متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے 3 ارب ڈالرز کے ایس بی اے قرض […]

پنجاب؛ غیر منقولہ جائیداد پر ٹیکس وصولی کا نظام ڈیجیٹل کردیا گیا

لاہور: پنجاب میں غیر منقولہ جائیداد پر ٹیکس وصولی کا نظام ڈیجیٹل کردیا گیا۔کرپشن کی روک تھام کے لیے محکمہ بلدیات نے ڈیجیٹائزیشن کی جانب قدم بڑھاتے ہوئے غیر منقولہ جائیداد پر ٹیکس وصولی کے نظام کو ڈیجیٹل کر دیا۔سیکرٹری بلدیات ڈاکٹر ارشاد احمد کے مطابق ڈیجیٹل نظام سے غیر منقولہ جائیداد پر ٹیکس وصولی […]

اجناس کی درآمدات، افریقی محکمہ زراعت کا وفد پاکستان آئے گا

کراچی: پاکستان سے آم سمیت دیگر اجناس کی افریقی ممالک میں برآمدات کے فروغ کیلئے جنوبی افریقہ کے کو رینٹل/ ایگریکلچر ڈپارٹمنٹ کا ایک وفد آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا جو مطلوبہ معیارات کی جانچ پڑتال کے بعد پاکستانی حکومت کو این او سی جاری کرے گا جس کے نتیجے میں پاکستان کو […]

امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کی پرانی عمارت کی فروخت کا عمل مکمل

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں پاکستانی سفارت خانہ واشنگٹن ڈی سی نے آج آر اسٹریٹ واشنگٹن ڈی سی پر واقع سفارت خانے کی پرانی عمارت کو فروخت کرنے کا عمل مکمل کر لیا ہے۔اس حوالے سے لنکن لائبریری، والڈورف آسٹوریا ہوٹل واشنگٹن میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں کانگریس کی […]

پاکستان کے ساتھ ہمیشہ کام کرنے کیلئے تیار ہیں: ڈائریکٹر آئی ایم ایف

اسلام آباد: ڈائریکٹر آئی ایم ایف کمیونی کیشن جولی کوزیک نے کہا کہ پاکستان کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے، اصلاحات کی ضرورت ہوگی، آئی ایم ایف ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہے۔جولی کوزیک کا کہنا تھا کہ 12 جولائی کو ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلئے 3 بلین ڈالر کی منظوری دی، […]

پاکستا ن کو آئی ایم ایف سے پہلی قسط موصول

اسلام آباد: پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول ہو گئی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ عالمی آئی ایم ایف نے قرض پروگرام کے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط سٹیٹ بینک میں منتقل کردی ہے۔ […]

پاکستان میں رواں سال مہنگائی و بے روزگاری کم ہونے کا امکان ہے، آئی ایم ایف

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال 24-2023 میں پاکستان کی معاشی شرح نمو اڑھائی فیصد رہنے جبکہ بے روزگاری ساڑھے 8 فیصد سے کم ہو کر 8 فیصد پرآنے کا امکان ہے۔آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے جس میں […]

آئی ایم ایف معاہدے کی منظوری، ڈالر کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

کراچی: آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے پاکستان کے اسٹینڈ بائی معاہدے کی منظوری کے بعد آج کاروباری دن کا آغاز ڈالر کی قیمت میں اچانک بڑی گراوٹ کے ساتھ ہوا۔ڈالر کی قدر میں گزشتہ تین روز سے مسلسل کمی جاری تھی، جس کے بعد آج جمعرات کے روز ڈالر کی انٹربینک مارکیٹ […]

روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، سٹاک ایکسچینج میں تیزی

لاہور: انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے جس کے باعث امریکی کرنسی کی قیمت میں 97 پیسے کمی ہوگئی ہے۔انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی 277 روپے 60 پیسے میں ٹریڈ کر رہی ہے، دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے سستا ہو کر […]

پاکستان بحرانوں سے نکلنے کے قریب ہے: بلوم برگ

اسلام آباد: بلوم برگ نے کہا ہے کہ پاکستان بحرانوں سے نکلنے کے قریب ہے۔تفصیلات کے مطابق بلوم برگ نے کہا ہے کہ 3 ارب ڈالر کا بیل آﺅٹ منظوری کے پہلے مراحل عبور کر چکا ہے، پاکستان بحرانوں سے نکلنے کے نزدیک ہے، آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو بنیادی طو ر […]