زراعت / کامرس

حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا

لاہور(ویب ڈیسک) پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5روپے 15پیسے اضافہ ہو گیا ،وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری منظور کرلی۔اوگرا کی سفارشات پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے 90 پیسے تک کا اضافہ کیا گیا۔ پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 15 پیسے فی لیٹر کا اضافے […]

ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی اونچی اُڑان

لاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر میں مسلسل اُڑان جاری ہے جس کے بعد روپیہ ایک مرتبہ پھر ہلکان ہو گیا ہے۔ انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قدر 34 پیسے بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق : ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی […]

سونے کی قیمت میں اضافہ ؛ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان میں ایک بار پھر سونے کی قیمت ایک ہزار روپے کے اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق : سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز (پیر کو) سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے […]

ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی اضافہ ؛ آج پھر نیا ریکارڈ قائم

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان میں ڈالر اور سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق : بدھ کے روز بھی پاکستان بھر میں جہاں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا وہیں سونا بھی تاریخی قیمت پر پہنچ گیا۔ آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ […]

ڈالر کے بعد سونے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے، ایک ہی دن میں 2700 روپے مہنگا ہوگیا

لاہور(ویب ڈیسک) ڈالر کی قیمت کے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے باعث سونے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے ہیں اور ایک ہی دن میں فی تولہ سونا 2700 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق : صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح […]

ڈالر کی قیمت میں کمی آتے ہی سٹاک مارکیٹ میں تیزی آگئی

لاہور(ویب ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر 34 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 25 پیسے سستا ہو گیا، دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی آج تیزی آئی اور 454 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق : مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر کے ریٹ میں کمی دیکھنے میں آئی، 34 پیسے گراوٹ کے […]

عید سے قبل ایئر لائنز نے اپنے کرایوں میں اضافہ کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) عید سے قبل ہی ایئر لائنز نے اپنے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے جس کے باعث مسافروں کو اپنے اہل خانہ کے ساتھ عید کی خوشیاں منانے کیلئے پہنچنے میں مشکلات کا سامناکرنا پڑ رہاہے ۔ تفصیلات کے مطابق : ایئر لائنزکے کرایوں میں اضافے کی وجہ عالمی منڈی میں ایوی ایشن […]

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اچانک بڑی کمی

لاہور(ویب ڈیسک) انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق : پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 59 پیسے اضافہ ہوا جس سے ڈالر 151.91 روپے کا ہوگیا تاہم کاروبار کے دوران ڈالر سستا ہو کر 149.90 روپے ہوگیا اور […]

اواری ہوٹل کی جانب سے بزنس کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام

لاہور(ملک عثمان ظہیر): اواری ہوٹل کے زیر اہتمام بزنس کمیونٹی اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ بزنس کمیونٹی کی افطار ڈنر میں سو سے زائد معیاری اور ذائقہ دار ڈشز سے توضع کی گئی۔اواری ہوٹل کی جانب سے منعقدہ افطار ڈنر میں بزنس کمیونٹی کی پاکستانی، چائینز ،کوئنٹینٹل اور لکھنوائی کھانوں سے توضع […]

پاکستان کی حکومت نے 10 ماہ میں چین سےکتنا قرضہ لیا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان نے پچھلے 10 ماہ کے دوران مجموعی طور پر 8.6 ارب ڈالر کے قرضے حاصل کیے ہیں،حاصل کیے گئے قرضوں میں سے 6.5 ارب ڈالر یعنی 75 فیصد قرض صرف چین سے لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق : منگل کو سرکاری دستاویزات میں پاکستان نے آئی ایم ایف کے دباؤ کی […]