زراعت / کامرس

آئی ایم ایف نے قرض کیلئے پاکستان پر ایک نئی شرط عائد کردی

لاہور(ویب ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پاکستان سے کہا پہلے FATF سے کلیئرنس لو، پھر قرضہ ملے گا تاہم وزارت خزانہ کے ترجمان ڈاکٹر خاقان حسن نجیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے اپنے قرضہ پروگرام کو پہلے FATF سے کلیئر کرانے سے مشروط نہیں کیا ،ابھی آئی ایم ایف […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ڈالربھی مہنگا

لاہور(ویب ڈیسک): گزشتہ روزحکومت نے پٹرول کی قیمت میں چھ روپے اضافہ کر دیا تھا جس کا اطلاق رات بار ہ بجے کے بعد سے ہوچکا ہے تاہم دوسری جانب آج صبح ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 11 پیسے اضافہ ہو […]

بینکنگ ٹرانزیکشنزپر ٹیکس کے متعلق حکومتی مؤقف آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیر مملکت برائے محصولات حماد اظہر نے کہا ہے کہ بینکوں سے رقم نکالنے پر ٹیکس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور 25ہزار روپے نکلوانے پر ٹیکس کی خبروں میں صداقت نہیں ہے۔وزیر مملکت برائے محصولات حماد اظہر نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر بینکوں سے 25 ہزار […]

اربوں ڈالرز ملنے کے باوجود پاکستانی معیشت کیلئے برا دن

لاہور(ویب ڈیسک) چین سے اربوں ڈالرز ملنے کے باوجود پاکستانی معیشت کیلئے رواں سال کا سب سے برا دن، اسٹاک ایکسچینج میں سال کا کم ترین کاروبار ہوا، 100 انڈیکس 403 پوائنٹس کمی سے 38128 پر بند ہوا، کاروباری دن میں صرف 2 ارب 66 کروڑ روپے کا کاروبار ہو سکا۔ تفصیلات کے مطابق رواں […]

Uber نے اپنی حریف کمپنی Careem کو خریدنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): دنیا بھر کے مختلف براعظموں میں کام کرنے والی آن لائن ٹیکسی سروس ’اوبر’ اپنے مشرق وسطیٰ کے حریف کریم کو 3 ارب 10 کروڑ ڈالر میں خریدنے کیلئے تیار ہے اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ منگل کے روز دونوں کمپنیوں کے درمیان معاہدے کا اعلان کر دیا جائے گا۔غیر […]

پاک بھارت کشیدگی دو طرفہ تجارت کتنی باقی رہ گئی ہے؟

لاہور(ویب ڈیسک) پاک بھارت کشیدگی دو طرفہ تجارت کتنی باقی رہ گئی ہے؟ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی حال ہی میں جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق : پاکستان اور بھارت کے درمیان کشدیگی میں کمی واقع ہوئی ہے تاہم ابھی بھی پاکستان کے چند ایئر پورٹس پر فضائی آپریشن بحال نہیں کیا گیا ہے […]

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

لاہور(ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باعث ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق :‌سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر سستا ہوگیا ہے جس کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 1304 ڈالر ہوگئی ہے۔ عالمی مارکیٹ […]

عوام کیلئے بری خبر : بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز

لاہور(ویب ڈیسک)‌ مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بری خبر: سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے فی یونٹ بجلی ایک روپے 23 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔ تفصیلات کے مطابق : نیپرا کے مطابق درخواست فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ سی پی پی اے کی درخواست میں کہا […]

موٹرسائیکل کے بعد گاڑیوں کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک)‌: ہنڈا سوک اور ٹُیوٹا گرانڈی گاڑی کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ان گاڑیوں پر ڈیوٹی میں اضافے کے باعث ان کی قیمتوں میں 2 لاکھ 80 ہزار روپے بڑھادئیے گئے ہیں۔ ان ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ سپلیمنٹری بجٹ میں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق :‌فنانس سپلیمنٹری ترمیمی بل 2019 میں حکومت […]

امریکہ کا تجارتی خسارہ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

لاہور(ویب ڈیسک): امریکہ کاتجارتی خسارہ 10 سال کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا،امریکاکوسب سے زیادہ خسارہ چین،میکسیکواوریورپی یونین سے درآمدات میں ہوا ۔امریکی محکمہ تجارت کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال دسمبرمیں تجارتی خسارے میں 19 فیصداضافہ ہوا،دسمبر 2018 میں تجارتی خسارہ 59 ارب 80 کروڑڈالرتھا، امریکی محکمہ تجارت کا کہنا ہے کہ درآمدات پرمحصولات […]