زراعت / کامرس

ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے ایجنڈے میں پاکستان شامل ہے: آئی ایم ایف کی تصدیق

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے 12 جولائی اجلاس کے ایجنڈے میں پاکستان کے شامل ہونے کی تصدیق کردی۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایکسٹرنل فنانسنگ کا معاملہ گزشتہ روز طے پایا اور آئی ایم ایف نے اب فنانسنگ فرق کے پلان کی منظوری دے دی ہے اس طرح آئی ایم […]

ڈالر کی قیمت میں کمی، سٹاک مارکیٹ 14 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد اچانک کمی دیکھنے میں ا?ئی ہے، جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ 14 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 85 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 95 پیسے […]

وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان ایکسٹرنل فنانسنگ کا معاملہ طے پاگیا

اسلام آباد: وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کےدرمیان ایکسٹرنل فنانسنگ کا معاملہ طے پاگیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ کے بھیجے گئے 8.2 ارب ڈالر کی فنانسنگ گیپ کا منصوبہ مان لیا ہے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف، عالمی بینک، ایشین ڈیولپمنٹ بینک، چین، سعودیہ اور یو اے […]

سعودی عرب نے سٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر منتقل کر دیئے: اسحاق ڈار

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارکا کہنا ہے کہ دوست ملک سعودی عرب نے سٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر منتقل کر دیئے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ سٹیٹ بینک کے اکاونٹ میں کریڈٹ آچکا ہے، وزیراعظم، آرمی چیف اور اپنی طرف سے سعودی عرب کی لیڈر […]

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 24 پیسے فی یونٹ اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق فی یونٹ بجلی ایک روپے 24 پیسے مہنگی ہوگئی۔ اضافے کا اطلاق جولائی، اگست اور ستمبر کے بلوں میں ہوگا۔بجلی کی قیمت میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد کی کیا گیا ہے۔ اضافے سے صارفین پر 46 ارب 76 کروڑ […]

ایف بی آر کے مختلف آمدنیوں پر فائلر اور نان فائلر کیلئے ٹیکس ریٹ مقرر

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مالی آئندہ مالی سال کے لیے مختلف اقسام کی آمدنیوں پر فائلر اور نان فائلر کے ٹیکس ریٹ مقرر کر دیئے ہیں۔ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جولائی 2023 سے 30جون 2024 کے مالی سال میں پرائز بانڈز کی آمدنی پر سب سے زیادہ انکم ٹیکس منہا ہوا […]

آئی ایم ایف وفد پی ٹی آئی سمیت سیاسی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں کرے گا

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کا وفد ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں کرے گا۔اس حوالے سے آئی ایم ایف کی نمائندہ برائے پاکستان ایستر پیریز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اہم سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے ملاقاتیں کررہے ہیں ایستر پیریز کا کہنا تھا کہ ن […]

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر پھر مہنگا ہونے لگا

کراچی: انٹربینک میں آج امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کے بعد سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاو¿ کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ میں معمولی کمی اور معمولی اضافے […]

سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان،ڈالر کی قیمت میں کمی

لاہور:کاروبار کے آغاز پر آج بھی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔انٹربینک میں ڈالر کی لین دین کے آغاز پر امریکی کرنسی کی قیمت میں 81 پیسے کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 276 روپے 60 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز […]

انٹربینک میں کل سستا ہونے والا ڈالر آج پھر مہنگا ہونے لگا

کراچی: انٹربینک میں گزشتہ روز سستا ہونے والا ڈالر آج پھر مہنگا ہونے لگا۔منگل کے روز جہاں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی وہیں انٹربینک مارکیٹ میں بھی ڈالر کے سامنے روپیہ تگڑا ہوا اور گزشتہ روز روپے کی قدر میں مجموعی طور پر 3.83 فیصد اضافہ ہوا۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر […]