زراعت / کامرس

نئے پاکستان میں عوام پر ایک اورنیا بوجھ:حکومت نے موبائل فونزکی درآمد پر ڈیوٹی میں اضافہ کردیا

لاہور(ویب ڈیسک )نئے پاکستان میں حکومت نے عوام پر ایک اورنیا بوجھ ڈالتے ہوئے موبائل فونزکی درآمد پر ڈیوٹی میں اضافہ کردیا ۔ جس کے بعد موبائل فونزکی قیمتوں میں آسمان کو چھونے لگی ہے۔ تفصیلات کے مطابق :حکومت نے موبائل فونز کی درآمد پر 44 سے 52 فیصد ڈیوٹی عائد کر دی۔ڈیوٹی میں اضافے […]

ایف بی آر نے دنیا بھر سے پاکستانیوں کے 50 ہزار بینک اکاؤنٹس کاڈیٹا حاصل کر لیا

لاہور(ویب ڈیسک) ایف بی آرنے شاندار کامیابی حاصل کرلی – فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے دنیا بھر سے پاکستانیوں کے 50 ہزار بینک اکاؤنٹس کاڈیٹا حاصل کر لیا ہے – جس کے مطابق دبئی میں 537 افراد کی 1365 جائیدادوں کی تحقیقات کی گئی ہیں- جن میں سے 38ارب کی 867 جائیدادوں […]

دوسرے ملک سے موبائل فونز لانے والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری پی ٹی اے کے سسٹم کو ویب سائٹ کے ساتھ لنک کر دیا جائے گا جس کے بعد ائیرپورٹ پر فون کی رجسٹریشن بھول جانے واللوں کو پریشان نہیں ہونا پڑے گا اور وہ گھر پہنچ کر بھی اپنے موبائل فون رجسٹر کروا سکیں گے۔اب بیرون ملک سے آنے […]

سعودی وزیر کا پاکستان میں تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک) سعودیہ عرب نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی – سعودیہ وزیر نے پاکستاں میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کرنے کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد امید کی جارہی ہے کہ ملک کی معیشت بہتر ہوگی اور ملک میں بیرونی سرمایہ کاری میں بھی اضافہ ہوگا – سعودی وزیر توانائی […]

وفاقی حکومت منی بجٹ کب پیش کرنے جارہی ہے

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ ٹیکس پرکوئی بھی مسئلہ ہوگا توپارلیمنٹ لے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ اسد عمر نے کراچی چیمبرآف کامرس میں تاجروں سے ملاقات کی جس میں انہوں نے بتایا کہ 21 جنوری کومنی بجٹ پیش کرنے کا پلان تھا لیکن وزیراعظم نے بیرون ملک جانا ہے […]

سکولوں سے ٹیکس کی مد میں 1اعشاریہ دو ارب واجب الادا ہیں :ایف بی آر

لاہور(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان میں جاری نجی سکولوں کی اضافی فیسوں سے متعلق کیس میں ایف بی آر ممبر نے بتایا کہاکہ ایک عشاریہ دو ارب ٹیکس کی مدمیں مختلف سکولوں کے ذمہ واجب الاداہیں ،7 سکولوں سے متعلق کارروائی چل رہی ہے جبکہ کچھ سکولوں نے حکم امتناع لے رکھاہے۔ ذرائع کے مطا […]

وفاقی حکومت نے سندھ حکومت کے پیسے روک لیے

لاہور(ویب ڈیسک) رواں مالی سال میں وفاقی حکومت کی جانب سے سندھ کے 90 ارب 63 کروڑ روپے روک لیے گئے، سندھ حکومت نے وفاق سے مالیاتی شیئر اور فنڈز روکنے کو سیاسی انتقام قرار دیدیا، معاملہ پارلیمان اور وفاق میں اعلٰی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ رواں مالی سال میں وفاق […]

حکومت نے گزشتہ سال نومبر میں کتنا قرض لیا ؟

لاہور(ویب ڈیسک) بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ سال 2018 کے ماہ نومبر میں حکومت نے 613 ارب روپے کا قرض لیا – ترجمان سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے نومبر 2018 میں 613 ارب روپے کا قرض لیا ۔ سٹیٹ بینک […]

پاکستان کے زرِمبادلہ کے ذخائرمیں خوفناک حدتک کمی ہوگئی

لاہور(ویب ڈیسک): اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ زرِمبادلہ کے ذخائر کم ہو کر 7 ارب 28 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایک ہفتے میں 17 کروڑ ڈالر بیرونی قرض اور دیگر ادائیگیاں کی گئیں۔مرکزی بینک کے […]

پاکستان کی مشہور کار کمپنی نے گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کردیا

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کی مشہور کار کمپنی ٹیوٹا نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا جس کی وجہ روپے کی گرتی ہوئی قدر بیان کی گئی ہے – ذرائع کے مطابق : سوزوکی کے بعد انڈ س موٹر کمپنی نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک لاکھ 75 ہزار روپے تک اضافہ […]