زراعت / کامرس

متحدہ عرب امارات نے زبردست پیکج کا اعلان کرکے وزیراعظم عمران خان کو خوش کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے سٹیٹ بینک آف پاکستان میں تین ارب ڈالررکھوانے کا فیصلہ کرلیا ہے جس سے پاکستان میں زرِمبادلہ کے متعلق مسائل میں کچھ کمی آئیگی. وزیراعطم عمران خان اقتدارسنبھالنے کے بعد دودفعہ متحدہ عرب امارات کا دورہ کرچکے ہیں. سعودی عرب کے بعد یواے […]

نیپرا نے پھربجلی مہنگی کردی

لاہور(ویب ڈیسک): نیپرا نے ایک بارپھر بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیاہے .تفصیلات کے مطابق نیپرانے بجلی کی قیمت میں ایک روپے ستائیس پیسے فی یونٹ اضافہ کیا ہے. نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 27 پیسے اضافے کی منظوری دے دی ہے۔نیپرا نے […]

ایف بی آر کا نئے سال نیا ٹیکس نظام نافذ کرنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر )نے 2019 سے نیا نظام نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایف بی آرنے یکم جنوری 2019 سے ملک بھر میں قائم اپنے فیلڈ فارمشنز میں ٹیکس کلیکشن مینجمنٹ اور ٹیکس وصولیوں کا اکاو¿نٹنٹ جنرل کے اعدادوشمار کیساتھ ری کنسیلیشن کا نیا نظام نافذ کرنے کا فیصلہ کیا […]

ورلڈ بینک کی بجلی سے متعلق رپورٹ 2015 میں پاکستان کو کتنا نقصان ہوا؟

لاہور(ویب ڈیسک ) ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کو بجلی کی قلت کی وجہ سے 2015 میں 11.7 ارب ڈالر کے نقصان کا سامناکرنا پڑا ۔ ذرائع کے مطابق:عالمی بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2015 میں پاکستانی معیشت کوبجلی کی قلت سے 17.7 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔جنوبی ایشیاءمیں […]

سعودی عرب کے بعد قریبی دوست ملک کی جانب سے پاکستان کوبہت بڑا امدادی پیکج مل گیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کو سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات کی جانب سے 6 ارب ڈالرکا امدادی پیکج ملنےکا امکان ہے جواگلے سال کے پہلے مہینے میں‌دے دیاجائیگا. پاکستان اور متحد ہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان امداد پیکیج کے حوالے سے مثبت پیش رفت ہوئی ہے اور سعودی عرب کے بعد […]

حکومت اقتصادی بحران پر قابوپانے میں ناکام؟ سٹاک مارکیٹ سے پھر بری خبرآگئی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک بارپھر کاروباری ہفتے کا آغازمنفی رجحان سے ہواہے. کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا۔مارکیٹ میں کاروبار کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 60 پوائنٹس تک کی کمی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس 38 ہزار 585 کی کم ترین […]

سعودی عرب پاکستان کی سترسالہ تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کرنیوالاہے

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی وزیرخزانہ اسد عمرنے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب پاکستان میں تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کرنیوالاہے. اسلام آباد میں معیشت سے متعلق ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ گیند ہمارے کورٹ میں ہے اور کابینہ سے مشورہ لینے کے […]

سٹاک مارکیٹ کی پھرکریش لینڈنگ ، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستانی سٹاک مارکیٹ ایک بارپھر کریش کرگئی ہے جس سے سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے ہیں. تفصیلات کے مطابق ترسیلات زر میں 400 ملین ڈالر کی کمی اور عالمی بینک کی جانب سے 250 ملین ڈالر کے ایمر جنسی قرض کی منسوخی کے بعد آج بدھ کے روز آج ایک مرتبہ […]

بیرونِ ملک سے موبائل لانے پرکتنے فیصد ٹیکس دیناپڑیگا، حکومت نے اوورسیزپاکستانیز کو بڑا جھٹکادیدیا

لاہور(ویب ڈیسک): گزشتہ روزسے سوشل میڈیا خاص طورپر ٹویٹر پر اوورسیزپاکستانیز کی جانب سے واویلاجاری تھا کہ حکومت وطن آنے پر موبائل پر ناجائز ٹیکس وصول کررہی ہے جس کی وجہ سے موبائل کی قیمت دوگنا ہوجاتی ہے. سوشل میڈیا صارفین کے واویلے کے وفاقی وزیربرائے اطلاعات ونشریات فوادچوہدری میدان میں آئے اوراعلان کیا کہ […]

حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، ڈالرکی پھرلمبی چھلانگ

لاہور(ویب ڈیسک): انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت کنڑول کرنے کے حوالے سے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں اورڈالرکی قیمت میں‌بتدریج جاری ہے. تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قیمت میں آج ایک مرتبہ پھر سے 40 پیسے اضافہ ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق 40 پیسے اضافے کے بعد ڈالر اوپن مارکیٹ میں 140 […]