زراعت / کامرس

اسحاق ڈار کی امریکی سفیر سے ملاقات، آئی ایم ایف معاہدے سے متعلق آگاہ کیا

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ امریکا کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی محاذوں پر گہرے تاریخی اور پائیدار تعلقات ہیں۔وزیرِ خزانہ نے امریکی سفیر کو آئی ایم ایف سے عملے کی سطح کے معاہدے […]

غریب کو ریلیف نہ مل سکا، پنجاب میں آٹا مزید مہنگا

لاہور:مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا، پنجاب میں مہنگی گندم کے سبب آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب میں مہنگی گندم کے سبب فلور ملز نے 20 کلو والے آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 100 روپے اضافہ کر دیا، میدہ فائن کی بوری […]

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی: آئی ایم ایف اور پاکستان کے مابین معاہدے کے بعد انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے پاکستانی روپے پر مثبت اثرات مرتب ہونا شروع ہو گئے ہیں، جس کے بعد انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 13 روپے کی بڑی کمی […]

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے کے اثرات امریکی کرنسی کی قدر پر بھی پڑنے لگے۔عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد کاروبار کے آغاز پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے سستا ہوگیا جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی 284 روپے پر فروخت ہو رہی ہے۔ادھر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آئی […]

آئی ایم ایف شرائط: گیس 50 فیصد اور بجلی 4 روپے فی یونٹ مہنگی ہوگی

اسلام آباد: پاکستان کو آئندہ مالی سال کے لیے 12جولائی کو آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے قبل گیس کی قیمت فروخت میں 45 تا 50 فیصد اور بجلی کے نرخ میں ساڑھے تین سے چار روپے فی یونٹ تک اضافہ کرنا ہوگا۔ مذکورہ اضافہ اسٹاف سطح پر آئی ایم ایف سے متفقہ تین […]

آئی ایم ایف معاہدہ ،پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخ رقم

کراچی: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) سے ڈیل ہونے کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا، مارکیٹ کھلتے ہی سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔عیدالاضحی کی چھٹیوں کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی ہے، غیر معمولی تیزی کے بعد […]

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایف بی آر کی ریکارڈ محصولات وصولی

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جون میں اب تک جمع ہونے والے محصولات سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نےکہا کہ پہلی بار فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 26جون تک محصولات کی مد میں7 ہزارارب روپے جمع کرلیے۔وزیر خزانہ نے بتایا […]

آئی ایم ایف سے ممکنہ معاہدہ ، اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

کراچی: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے طے پا جانے کی امید پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت رجحان ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کےآغاز سے ہی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی جارہی ہے۔کاروبار کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1015 پوائنٹس اضافے سے 41,080 پر پہنچ گیا ہے۔گزشتہ […]

معاشی نظام کو سود سے پاک کرنے کیلئے کوشاں ہیں: اسحاق ڈار

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی نظام کو سود سے پاک کرنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔قومی بچت سکیم کے تحت شریعت کے مطابق مصنوعات کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پورا سسٹم ایک رات میں تبدیل نہیں ہوسکتا، معاشی […]

بجٹ کی منظوری سے قبل آئی ایم ایف کا ڈومور کا مطالبہ

اسلام آباد:بجٹ کی منظوری سے پہلے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے وزارت خزانہ سے مزید ڈومور کا مطالبہ کر دیا۔ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے اخراجات میں کٹوتی، ایک لاکھ ڈالر پاکستان لانے کی سکیم واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔حکومت کی جانب سے بجٹ میں سالانہ ایک […]