دلچسپ و عجیب

جاپانی بکریاں باغباں کی مددگار بن گئیں

ٹوکیو: جاپان میں طویل عرصےپر پھیلی ہوئی گھاس پھوس صاف کرنے کے لیے ایک انوکھا حل نکالا گیا تو اس نے تھوڑے ہی عرصے میں یہ مسئلہ حل کردیا اور خود کو باغبانوں کا ایک مددگار ثابت کیا ہے۔بکریوں نے متروک ریلوے ٹریک پر اگی گھاس کو بھی کھا کر ختم کیا اور ریلوے پٹڑیاں […]

مسلسل انسانی آغوش کے باوجود یتیم والرس بچہ چل بسا

الاسکا: گزشتہ ہفتے والرس کے یتیم بچے کو بچانے کے لیے خاص تربیت یافتہ عملہ رکھا گیا تھا لیکن تمام کوششوں کے باوجود یہ بے زبان زندگی ہار بیٹھا ہے۔جنگلی حیات کے ماہرین والرس کے ایک یتیم بچے کو زندہ رکھنے کی سرتوڑ کوششیں کرتے رہے کیونکہ ماں کی عدم موجودگی میں اسے ویسی ہی […]

لاہور: کمسن بچے نے چچا کا کیس لڑنے کیلئے وکیل کو فیس میں مرغا دیدیا

لاہور میں ایک کمسن بچے نے چچا کا کیس لڑنے کے لیے وکیل کو فیس میں مرغا دے دیا۔وکیل ملک پرویز کا کہنا ہے کہ بچے کے پاس فیس دینے کے لیے پیسے نہیں تھے، بچے نے چچا کی ضمانت کے لیے فیس میں پالتو مرغا دیا۔کمسن بچے ایان نے مرغے کو چومتے ہوئے اور […]

ایک تیندوا اور 50 بندروں کی لڑائی، ویڈیو وائرل

جنوبی افریقا کے ایک جنگل میں تیندوے کی 50 بندروں سے لڑائی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں تیندوے کو بندروں کے گروپ پر حملہ کرنا مہنگا پڑ گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 30 سالہ رکی ڈا فونسیکا نے جنوبی افریقا کے کروگر نیشنل پارک میں تیندوے اور تقریباً 50 پر مشتمل بندروں […]

سکندر اعظم کا 2200 سال پرانا مجسمہ دریافت

قاہرہ: مصر میں قدیم نوادرات کی وزارت نے حال ہی میں اسکندریہ میں ایک قدیم رہائشی اور تجارتی ا?ثار قدیمہ کے اندر سکندر اعظم کا مجسمہ دریافت کیا ہے جس کے بارے میں ان کا خیال ہے کہ یہ قدیم مصر کے آخری شاہی دور 2200 سے تعلق رکھتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین کی […]

امریکا میں ریچھ شادی میں بن بلائے پہنچ گیا

کولوراڈو: امریکا میں ایک ریچھ نے شادی کی تقریب میں گھس کر کھانے کی میز پر دھاوا بول دیا۔ریاست کولوراڈو کی ایک کاو¿نٹی میں حال ہی میں برینڈن مارٹینیز اور کائلین مکروسی مارٹینیز کی شادی کی تقریب ہوئی جس میں بن بلائے ریچھ نے گھس کر کھانے کی میز پر دھاوا بول دیا۔دلہن کائلین مارٹینیز […]

شادی کے بعد پتہ چلا بیوی عورت نہیں مرد ہے، نوبیاہتا دلہا

قاہرہ: مصر میں نوبیاہتا دلہا نے پولیس میں شکایت درج کرائی ہے کہ اس کی بیوی عورت نہیں بلکہ ایک مرد ہے۔عرب میڈیا کے مطابق مصر کی شمالی کمشنری کے رہائشی نے پولیس کو بتایا کہ سسرال والوں نے اس کے ساتھ دھوکا کیا ہے۔ دو سال منگنی رہی لیکن کبھی اندازہ نہیں ہوا البتہ […]

اونٹنی نے سوتے ہوئے مالک کو گلے لگا لیا، ویڈیو وائرل

ریاض: سعودی عرب میں اونٹنی کی اپنے مالک سے محبت کے اظہار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اونٹنی کا مالک سو رہا ہے۔ اس دوران اونٹنی نے سوتے ہوئے مالک پر اپنی گردن رکھ دی۔ مالک بھی سوتے سے اٹھ گیا اور پیار سے اونٹنی کی گردن […]

پرائمری سکول ٹیچر نے شاگرد کو لاکھوں پاﺅنڈز کی کار تحفے میں دیدی

قاہرہ: مصر کے ثانوی اسکول میں پہلی پوزیشن لانے والے طالب علم کو ٹیچر نے 10 لاکھ پاﺅنڈ کی کار تحفے میں دیدی۔طالبعلم اپنے استاد سے محبت کے اظہار کے طور پر تحفے تحائف دیتے رہتے ہیں، یہ کوئی انہونی بات نہیں لیکن مصر میں اپنی نوعیت کے انوکھے اور دلچسپ و عجیب واقعے میں […]

طیارے سے ریچھ فرار ہوگیا؛ عملے کی دوڑیں لگوادیں

ابوظہبی: دبئی ایئرپورٹ پر اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی جب عراقی طیارے سے ریچھ فرار ہوگیا اور رن وے کو اپنی جاگیر سمجھتے ہوئے چہل قدمی کرنے لگا۔عرب میڈیا کے مطابق مسافر بردار عراقی طیارے میں ایک ریچھ کو مال برداری کے لیے استعمال ہونے والے جہاز کے خانے میں بے ہوش کرکے […]