دلچسپ و عجیب

مردہ کیڑوں کی بو سے مددگار مکھیاں بلانے والا انوکھا پودا

یونان: ہم جانتے ہیں کہ بعض پودے خطرات کے وقت خاص بو خارج کرتے ہیں جو دشمن کیڑوں کا بھگانے یا راغب کرنے میں مدد دیتی ہیں۔ اب ایسا ہی ایک کیڑا دریافت ہوا ہے جو مردہ بھنوروں کی بو خارج کرکے اپنے لیے مددگار مکھیوں کو بلاتا ہے۔ اس سے قبل ہم جان چکے […]

55 سالہ دادی نے پورے جسم کو ٹیٹوزسے بھردیا

برلن: کہتے ہیں کہ شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا اور ایسا ہی کچھ جرمنی سے تعلق رکھنے والی 55 سالہ دادی نے کیا جنہوں نے اپنی عمر بھرکی جمع پونجی ٹیٹو بنوانے پر خرچ کردی۔ برطانوی اخبار دی مرر کے مطابق جرمنی سے تعلق رکھنے والی سابق ٹیکسی ڈرائیور کرسٹین ٹرائسٹین نے اپنے پورے […]

گرم لاوے پر پکایا گیا ’آتش فشانی پیزا‘ سوشل میڈیا پر مشہور

گوئٹےمالا: ویسے تو پیزا کو خاص تندور میں 250 ڈگری سینٹی گریڈ پر پکایا جاتا ہے لیکن ایک شیف ایسا بھی ہے جو 1,000 ڈگری سینٹی گریڈ جتنے شدید گرم لاوے پر پیزا پکاتا ہے جو سوشل میڈیا پر ’ا?تش فشانی پیزا‘ اور ’لاوا پیزا‘ جیسے ناموں سے بھی مشہور ہورہا ہے۔ خبروں کے مطابق، […]

جیف بیزوس کے گھر کے باہر ارب پتی افراد کا احتجاج، مزید ٹیکس دینے کا مطالبہ

نیویارک: دنیا کے سب سے امیر ترین شخص جیف بیزوس ایمیزون کے سی ای او ہیں اور ان کے اثاثے 188 ارب ڈالر سے زائد ہیں۔ لیکن اب دیگر ارب پتی حضرات نے ان کے گھر کے باہر مظاہرہ کرکے اسے ایمانداری سے ٹیکس دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ غالباً یہ پہلا مظاہرہ ہے جس […]

یہ ”تیسری آنکھ“ آپ کے بہت کام آئے گی!

سیﺅل: تصویر میں لڑکی کے ماتھے پر چپکے ہوئے آلے کو اس کے موجد نے ”تیسری آنکھ“ کا نام دیا ہے کیونکہ یہ اپنے پہننے والے کو اس قابل بناتا ہے کہ وہ اسمارٹ فون پر نظریں جمائے رکھتے ہوئے، راستے میں آنے والی رکاوٹوں سے بھی باخبر رہے۔ یہ دلچسپ آلہ جنوبی کوریا کے […]

صرف 6 گھنٹے میں رولر کوسٹر پر 64 مرتبہ بیٹھنے کا نیا ریکارڈ

لندن: رولرکوسٹر پر ایک مرتبہ بیٹھنا بھی کسی چیلنج سے کم نہیں ہوتا لیکن اب ایک غیرمعمولی اعصاب کے شخص نے چھ گھنٹے میں رولر کوسٹر پر 64 مرتبہ بیٹھنے کا ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ سین ایونزنامی شخص نے ایلٹن ٹاورز پر واقع مشہور اور خطرناک رولرکوسٹر پر بیٹھ کر لوگوں سے داد […]

یہ شخص الٹی گفتگو اور الٹا گانا گاسکتا ہے

نارتھ کیرولینا: بعض دفعہ ناقابلِ علاج مرض کسی کے لیے غیرمعمولی صلاحیت کی وجہ بھی بن سکتے ہیں۔ امریکی ویڈیو ایڈیٹر جان سیویئر آسٹن آٹزم سے وابستہ ایک کیفیت ایسپرجز سنڈروم میں مبتلا ہیں۔ اس مرض سے وہ الٹا گانا گاسکتے اور الٹی گفتگو کرسکتےہیں۔ یہ دونوں باتیں کسی کی سمجھ نہیں آتیں جب تک […]

بیکری نے مشتبہ چور کی تصویر بسکٹوں پر چھاپ دی

ملواکی: امریکی بیکری کی انتظامیہ نے سی سی ٹی وی فوٹیج سے مشتبہ چور کی تصویر لے کر اسے میٹھے بسکٹوں کے اوپر چھاپ دیا ہے تاکہ خریدار بھی اس کی نشاندہی کرسکیں۔ مل واکی میں قائم کینفورا بیکری میں 19 اپریل کی رات کو ایک شخص رات کو گھس آیا تھا اس نے نقد […]

ازخود ہموار ہونے والا اسنوکر ٹیبل، قیمت پانچ کروڑ روپے

پیرس: بلیئرڈ اور اسنوکر ٹیبل کے شوقین جانتے ہیں کہ اگر اسے مکمل ہموار نہ کیا جائے تو کھیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ اب فرانسیسی کار ساز کمپنی بوگاتی نے ایک پول ٹیبل بنایا ہے جو پانی میں تیرتی کشتی پر بھی ازخود سیدھا ہوکر کھیل کو ممکن بناتا ہے۔ لیکن یاد رہے […]

روسی دارالحکومت ماسکو میں وکٹری ڈے پریڈ

ماسکو میں جنگ عظیم دوم کی فتح کی یاد میں سالانہ پریڈ منقعد کی گئی۔ماسکو میں وکٹری ڈے پریڈ میں جنگی ہیلی کاپٹروں اور لڑاکا طیاروں کی گھن گرج رہی جبکہ بمبار طیاروں نے پروازیں بھی کیں۔ پریڈ میں توپوں کی سلامی بھی دی گئی اور بین البراعظمی بیلسٹک میزائل لانچرز کی نمائش بھی کی […]