دلچسپ و عجیب

بھارتی پولیس نے کورونا ایس او پیز پر عمل در آمد کے لیے شعلے فلم کا سہارا لے لیا

ممبئی پولیس نے کورونا وائرس کی ایس او پیز پر عمل در آمد کروانے کے لیے انوکھا طریقہ اپنالیا، ماضی کی مشہور فلم ’شعلے‘ کے ڈائیلاگ کو استعمال کرتے ہوئے ماسک پہننے کے حوالے سے آگاہی مہم چلائی، جسے سوشل میڈیا صارفین بہت پسند کررہے ہیں۔ ممبئی پولیس نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ایک […]

اب دنیا کی بہترین چاکلیٹ بھی تھری ڈی پرنٹرسے بنائیں

لندن: تھری ڈی پرنٹر کی آمد سے مصنوعات سازی کا انقلاب آگیا ہے اور اب چوک میٹ ٹو نامی تھری ڈی پرنٹر سے آپ گھر بیٹھے عین کارخانوں میں تیار کردہ چاکلیٹ بناکر اس سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ چوک میٹ ٹو آپ کو بنے بنائے ڈیزائن بھی فراہم کرتا ہے جن کی بدولت آپ […]

کیڑے مکوڑے پیش کرنے والی وینڈنگ مشینیں

جاپان کی اکثریتی آبادی کیڑے مکوڑے کھانے کی شوقین ہے اور شہریوں کی اسی پسند کو مد نظر رکھتے ہوئے وہاں اب تیزی سے کیڑے مکوڑے پیش کرنے والی وینڈنگ مشینیں نصب کی گئی ہیں۔ یہ منفر مشین سب سے پہلے جاپان کے شہر سسیبو کی ایونٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے نصب کی گئی […]

منچلے کی خطرناک پل پر سائیکل چلانے کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر آج کل ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک منچلا خطرناک پل پر تیزی سے اپنی سائیکل چلا رہا ہے۔یہ ویڈیو جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے کامیڈین ‘ٹریور نوہ کی جانب سے اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر شیئر کی گئی ہے۔ ٹریور نوہ نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا […]

دنیا کا سب سے بڑا آم، وزن سوا چار کلوگرام

کولمیا: گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق دنیا کا سب سے بڑا آم کولمبیا میں حال ہی میں کاشت کیا گیا ہے۔ اس کا وزن سواچار کلوگرام یعنی 9.36 پاونڈ ہے۔ کولمبیا کے شہرگویاٹا کے سان مارٹن باغ میں یہ آم نووا بریرا اور رائنا ماریہ نے کاشت کیا ہے۔ دونوں ابتدا سے ہی […]

امریکہ میں ماں بچے کو ریت ،کنکر،لکڑی کے ٹکڑے کھلانے لگی،ویڈیووائرل

امریکا، ماں اپنے بچے کو ریت، کنکر، لکڑی کے ٹکڑے کھلانے لگی، ویڈیو وائرل ، امریکا میں ایک ماں نے اپنے 8 ماہ کے بچے کو ریت، کنکر، خاک اور لکڑی کے ٹکڑے کھانے کی کھلی آزادی دے رکھی ہے، اپنے اس طرز عمل کے دفاع میں ان کا کہنا ہے کہ اس سے بچے […]

سعودی عرب میں اہرامِ مصر سے بھی پراسرار آثارِ قدیمہ… مستطیل

پرتھ: سعودی عرب کے شمال مغربی حصے میں ہزاروں ایسے آثارِ قدیمہ ہیں جو اہرامِ مصر سے بھی 2500 سال قدیم ہیں اور جنہیں ”مستطیل“ کہا جاتا ہے۔ان کی دریافت کا سلسلہ 1970 کے عشرے میں شروع ہوا تھا لیکن ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے ان پر کوئی خاص توجہ نہیں دی تھی حالانکہ یہ معلوم […]

بھارتی شخص نے اپنی بیوی کی اس کے محبوب سے شادی کروادی

بہار: ایک بھارتی شخص نے اپنے عمل سے پوری دنیا کو حیران کردیا جب اس نے شادی کے سات برس بعد اپنی بیوی کی شادی اس کے محبوب سے کروادی جو عمر میں اس سے چھوٹا ہے۔ ریاست بِہار کے شہر بھاگلپور سے تعلق رکھنے والے اتم منڈل کی شادی سات برس قبل سپنا کماری […]

کیلیفورنیا کے گھر پر سیکڑوں پرندوں کا حملہ

کیلیفورنیا: امریکا میں ایک خاندان اس وقت حیران اور خوفزدہ ہوگیا جب ان کے گھر کے کھلے حصوں سے پرندے گھر میں آنا شروع ہوگئے۔ جب گھر کے اندرونی راستے بند کئے گئے تو پرندوں نے چمنی سے یلغار کردی۔ اہلِ خانہ نے گھر کے اندر 800 پرندے شمار کئے تھے اور اس کے بعد […]

فراڈیئے عاشق نے 20 مالدار عورتوں سے کروڑوں روپے ٹھگ لیے

بیجنگ: چند دن پہلے ایکسپریس نیوز کی اسی ویب سائٹ پر ہم نے جاپان میں محبت کا جھانسا دے کر درجنوں عورتوں سے ایک لاکھ ین اینٹھنے والے جعلساز عاشق کے بارے میں بتایا تھا لیکن ا?ج ہم جس فراڈیئے عاشق کے بارے میں بتانے جارہے ہیں، اس کے سامنے جاپانی عاشق کوئی ناسمجھ بچہ […]