برطانیہ میں خاتون کو ڈیڑھ کروڑ پاﺅنڈز کی خریداری کرنامہنگا پڑ گیا4>
لندن: آذربائیجان سے تعلق رکھنے والی شاپنگ کی دلدادہ ضمیرہ حاجی ایوا نے برطانیہ میں ڈیڑھ کروڑ پاﺅنڈز کی خریداری کرکے اپنے لیے قانونی مشکلات کھڑی کرلیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ضمیرہ حاجی ایوا نے لندن کی معروف دکان ہیروڈز سے ڈیڑھ کروڑ پاونڈز سے زیادہ کی خریداری کی تھی جس میں اسٹور […]