دلچسپ و عجیب

ہوائی جہاز جیسا پرس، جو ہوائی جہاز سے بھی مہنگا ہے!

نیو یارک: ایک امریکی فیشن ڈیزائنر نے چمڑے سے بنا ہوا ایک ایسا پرس ڈیزائن کیا ہے جو کسی ہوائی جہاز کی طرح دکھائی دیتا ہے، لیکن اس کی قیمت بھی ہوائی جہاز سے زیادہ ہے۔امریکی کمپنی ”لوئی ویٹن“ میں مینزویئر آرٹسٹک ڈائریکٹر اور مشہور امریکی فیشن ڈیزائنر ورجل ایبلوہ نے یہ پرس ڈیزائن کیا […]

سخت گرمی اور سانپوں کی موجودگی میں اسکیٹ بورڈ پر 4000 کلومیٹر کا سفر

میلبورن: 28 سالہ ٹام ڈروری اسکیٹنگ کے شوقین ہیں اور اب انہوں نے سخت گرمی میں آسٹریلیا کے ساحل کے کنارے 4000 کلومیٹر کا سفر اسکیٹ پر طے کیا ہے۔ٹام نے چار پہیوں والے تختے پر میلبورن سے کیرنس کا سفر اکتوبر 2020 میں شروع کیا تھا۔ ابتدا میں ان کے دوستوں اور اہلِ خانہ […]

جاپان میں زندہ کیڑوں والے پین برائے فروخت

ٹوکیو: تصور کیجیے ایک ایسے پین کا، جس کے اوپر والے حصے کے شفاف مائع میں ایک کیڑا تِلملا رہا ہو۔ یہ عجیب و غریب پین جاپان کی ایک کمپنی نے تیار کیا ہے جس میں زندہ کیڑا دیکھا جاسکتا ہے۔ اس میں ایک زندہ نیماٹوڈ (طفیلیہ) ہے جو اس قلم کو عجیب و غریب […]

سپرماریو برادرز کا 35 سال پرانا نایاب گیم دس کروڑ روپے میں نیلام

ڈیلاس: شاید اسے ڈجیٹل ویڈیو گیم کی تاریخ میں سب سے مہنگا فروخت ہونے والا گیم کہا جاسکتا ہے۔ سپرماریو برادرز کی 35 سالہ پرانی گیم کارٹریج اب چھ لاکھ ساٹھ ہزار ڈالر میں فروخت ہوئی ہے جو پاکستانی روپوں میں دس کروڑ کے لگ بھگ ہے۔ ڈیلاس میں واقع نیلامی کی کمپنی نے کہا […]

پائلٹ نے غلطی سے زیرتعمیر اور غیرفعال ایئرپورٹ پر طیارہ اتار دیا

لوساکا: جنوبی افریقائی ملک زیمبیا میں پائلٹ نے غلطی سے مال بردار طیارہ اصل ایئرپورٹ سے کچھ دوری پر زیر تعمیر اور غیر فعال ہوائی اڈے پر اتار دیا جب کہ کنٹرول ٹاور سے بار بار یہی پوچھا جاتا رہا کہ اپ کہاں ہیں اور ہمیں نظر کیوں نہیں آرہے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے […]

عطیہ کردہ سویٹروں میں 42 ہزار ڈالر کی رقم بھی برآمد

اوکلاہوما: امریکا بھر میں غریبوں کےلیے انتہائی کم قیمت پر کپڑے اور اشیائے ضرورت فراہم کرنے والے اسٹور ہوتے ہیں جہاں اکثر سامان عطیے کی صورت میں موصول ہوتا ہے۔ لیکن گڈوِل اسٹور کی ایک ملازمہ نے جب عطیہ کردہ کپڑے کھولے تو ان میں 100 ڈالر کے بہت سارے نوٹ تھے جو مجموعی طور […]

باربی ڈول‘کا نیا ایڈیشن متعارف

ماسکو(ماینٹرنگ ڈیسک)باربی ڈول‘کا نیا ایڈیشن متعارف کرا دیا گیا ہے۔روس کی واحد خلا باز سے متاثر دنیا کی مقبول ترین ’باربی ڈول‘کا نیا ایڈیشن متعارف کرا دیا گیا ہے۔ نئی باربی ڈول متعارف کرانے کا مقصد نوجوان لڑکیوں کی سائنس ،ٹیکنالوجی ،انجیئرنگ اور تحقیق کے شعبوں میں حوصلہ افزائی کرنا ہے.

بیجنگ میں گردوغبار کا طوفان، دن میں اندھیرا چھا گیا

بیجنگ :چین کے دارالحکومت بیجنگ میں گردوغبار کے طوفان کے سبب دن میں اندھیرا چھا گیا۔انر منگولیا اور شمال مغربی حصے سے آنے والے ریت کے طوفان نے بیجنگ کی فضا آلودہ کردی ہے۔ گرد آلود ہوائیں چلنے سے محکمہ موسمیات نے شہر میں ییلو الرٹ جاری کر دیئے ہیں جبکہ اسکولوں میں کھلے مقامات […]

”رائل گولڈ بریانی “دنیا کی سب سے مہنگی ترین بریانی

دنیا کی سب سے مہنگی بریانی متحدہ عرب امارات میں دستیاب ہے جس میں 23 قیراط سونا بھی استعمال ہوتا ہے۔ دنیا کی مہنگی ترین بریانی فراہم کرنے والے ریسٹورنٹ کے مینیجر کا کہنا ہے کہ اس بریانی کو ہم نے رائل گولڈ بریانی کا نام اس لیے دیا ہے کیونکہ اس پر 23 قیراط […]

ٹیچر کا ویکسین لگنے کی خوشی میں برفیلی جھیل پر ڈانس

کینیڈا میں ایک ڈانس ٹیچر نے ویکسین لگنے کی خوشی میں برفیلی جھیل پر ڈانس کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈانس ٹیچر پردیب نے لکھا کہ ویکسین لگنے کی خوشی میں بھنگڑا دراصل کینیڈا بھر میں صحتیابی کے لیے امید اور خوشی کے اظہار […]