دلچسپ و عجیب

بھارتی نوسربازوں نے تاجر کو معمولی بلب 9 لاکھ روپے میں بیچ ڈالا

بریلی: بھارتی نوسربازوں نے تاجروں کو معمولی بلب 9 لاکھ روپے میں فروخت کردیا۔بھارتی ریاست اترپریش کے شہر بریلی میں تاجروں کو جعل سازی کے ذریعے معمولی بلب 9 لاکھ روپے میں فروخت کرنے والے 3 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق تاجر نتیش ملہوترا کے قریبی دوست کو ایک کال موصول […]

ہٹلر نے افریقی ملک میں الیکشن جیت لیا

ونڈہوک: افریقی ملک نمبیا میں ہٹلر نے انتخابات میں کام یابی حاصل کرلی ہے۔جرمن اخبار کے مطابق گزشتہ ماہ نمبیا کے شمالی حصے میں ایک مقامی کونسل کے انتخابات میں ایڈلف ہٹلر نے 85 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ اس مقامی سیاست دان کا پورا نام ایڈالف انونا ہٹلر ہے۔ عام طور پر انونا ایڈلف اپنا […]

بیٹے کو30 سال تک کمرے میں قید رکھنے والی ماں گرفتار

اسٹاک ہوم(مانیٹرنگ ڈیسک)سویڈن کے دارالحکومت میں اپنے بیٹے کو 30 سال تک اپارٹمنٹ میں قید رکھنے کے الزام میں 70 سالہ ماں کو گرفتار کرلیا گیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسٹاک ہوم میں ایک اپارٹمنٹ سے 40 سالہ آدمی زخمی حالت میں ملا ہے۔ سویڈش میڈیا کے مطابق اس شخص کے ایک رشتے دارنے […]

برازیل میں انوکھی واردات; ڈاکو بینک سے لوٹی رقم سڑک پر چھوڑ کر فرار

براسیلیا: برازیل میں ڈکیتی کی واردات میں ایک ڈرامائی موڑ اس وقت آیا جب بھاری اسلحے سے پولیس کا مقابلہ کرنے والے ڈاکو لوٹا ہوا مال ہی چھوڑ کر فرار ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق پیر کو ہونے والی اس واردات میں چوروں نے نصف شب کو برازیل کے جنوبی شہر کرائیسیوما کے […]

کمپوڈیا میں کورونا بھگانے کے لیے انسانی پتلے آویزاں

کمبوڈیا: دنیا بھر میں کورونا وائرس نے کووڈ 19 مرض کی صورت میں اپنے پنجے گاڑرکھے ہیں لیکن دوسری جانب اسے بھگانے کے ٹوٹکے بھی جاری ہیں۔ مثلاً کمبوڈیا کے ایک دیہات میں لوگوں نے جان لیوا وائرس کو دور رکھنے کے لیے گھر کے پار گھاس پھوس سے بنے دھوکے لگانے شروع کردیئے ہیں۔ […]

بارہ سنگھا شکاری کی رائفل لے کر بھاگ گیا!

جمہوریہ چیک: شکاری کو اس وقت خفت اٹھانا پڑی جب ایک بارہ سنگھا نے اس کی رائفل کو اپنے سینگ میں اڑا لیا اور تیزی سے بھاگ کھڑا ہوا۔ تاہم بہت کوشش کے باوجود رائفل کا کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے۔جمہوریہ چیک کے ایک گاوں ہورنی پلانا میں ایک شکاری کی 0.22 ہارنیٹ رائفل […]

پرندہ مارنے والے قاتل کو جرمانہ اور قید کی سزا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی شخص کو پرندے کو مارنا مہنگا پڑ گیا ،تفصیلات کے مطابق سمندری بگلے کی جانب سے کھانا چھیننے کی پر برطانوی شخص نے اسے مار دیا اوراس جرم میں اس شخص کو ایک سال کی معطلی کے ساتھ 2 ماہ قید اور 1 ہزار جرمانہ بھی کردیا گیا ۔عدالت کے مطابق اس […]

پاکستانی نوجوانوں نے بچوں میں ’سوئی‘ کا خوف کم کرنے والا آلہ ایجاد کرلیا

کراچی(ویب ڈیسک)دنیا بھر کے بچوں میں ٹیکے اور سوئی کا خوف بہت ہوتا ہے اور اسی وجہ سے وہ ضروری ادویہ سے بھی محروم رہ جاتے ہیں۔ اس خوف کو کم کرنے کے لیے آغا خان یونیورسٹی کے نوجوان ماہرین نے ایک انتہائی کم خرچ اختراع کی ہے جس میں سرنج کی سوئی بچے کو […]

ایک درخت کاٹنے کا جرمانہ: 127 کروڑ روپے!

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں اب قدرتی ماحول کو نقصان پہنچانے اور درخت کاٹنے پر سخت سزاو¿ں کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ سزا زیادہ سے زیادہ 10 برس قید اور تین کروڑ سعودی ریال جرمانے کی صورت میں بھی لاگو کی جاسکتی ہے۔ حال ہی میں سعودی عرب نے 2030 سعودی عرب وڑن کا […]

چار ٹانگوں اور چھوٹی ناک والی مچھلی دریافت

ماہر بحری امور مکی چارٹیرس نے وسطی امریکا میں واقع کینبیریا کے سمندر میں چھوٹی ناک اور چار ٹانگوں والی مچھلی دیکھی جو گہرے سمندر میں موجود زمین پر پیروں کی مدد سے چل رہی تھی۔چارٹیرس کا کہنا تھا کہ وہ پہلے تو اس مچھلی کو دیکھ کر خوفزدہ ہوگئے تھے مگر پھر انہوں نے […]