دلچسپ و عجیب

پھول کی اس تصویر کو ایک دن میں 9 کروڑ مرتبہ دیکھا گیا ہے!

ممبئی: انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک انوکھا واقعہ ہوا ہے کیونکہ ایک عام سے پھول کی تصویر ایک دن میں 9 کروڑ مرتبہ دیکھی گئی ہے جی ہاں! 9 کروڑ مرتبہ اور یہ تمام ہٹس بھارت سے آئے ہیں جبکہ یہ سلسلہ اب تک جاری ہے۔ یہ تصویر وکی پیڈیا کے تحت وکی میڈیا کامنز […]

برفیلے انٹارکٹیکا میں کھویا ہوا بٹوا 53 سال بعد مل گیا

کیلفورنیا: برفیلے براعظم انٹارکٹیکا پر 53 سال قبل گم ہوجانے والا بٹوا اب دوبارہ اپنے مالک کے پاس پہنچ گیا ہے۔91 سالہ پال گرشم بحریہ کی جانب سے قائم کردہ موسمیاتی اسٹیشن پر تعینات تھے۔ اکتوبر 1967 انٹارکٹیکا کے روس جزیرے پر موجود تھے۔ تیرہ ماہ بعد وہ کیلیفورنیا میں اپنے گھر لوٹ آئے لیکن […]

ایک موتی نے مچھیرے کی زندگی بدل دی

بنکاک: تھائی لینڈ کے ایک غریب مچھیرے کی زندگی اس وقت بدل گئی جب اسے سمندر سے سیپ کے خول میں لپٹا ہوا انتہائی نایاب قسم کا زرد (اورنج) سچا موتی ملا جس کی مالیت کروڑوں روپے میں ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق سمندر سے نکلنے والے اورنج رنگ کے سچے موتی کی قیمت […]

ہوائی جہاز کی کھڑکی میں سیلفی… گھر بیٹھے لیجیے

سیﺅل: اگر آپ کا دل فضائی سفر کےلیے مچل رہا ہے لیکن جیب میں اتنے پیسے نہیں کہ ہوائی جہاز کا مہنگا ٹکٹ خرید سکیں، تو یہ ”ایئرپلین ونڈو لیمپ“ آپ ہی کےلئے ہیں۔کووِڈ 19 کی حالیہ عالمی وبا کے نتیجے میں مقامی اور بین الاقوامی مسافر بردار پروازیں بڑی حد تک بندش کا شکار […]

پالک کے پودے دنیا کو آب و ہوا کی اطلاعی ای میل کرنے لگے

بوسٹن: اب بے زبان پودے بھی ای میل کے ذریعے دنیا کو آب و ہوا میں تبدیلی اور اپنی روداد سنانے لگے ہیں۔ اس ضمن میں سب سے پہلے پالک کے پودوں نے زبان کھولی ہے۔اگرچہ یہ سائنس فکشن فلم کا منظر یا مستقبل کا منظرنامہ لگتا ہے لیکن ایم آئی ٹی (میساچیوسیٹس انسٹی ٹٰیوٹ […]

شترمرغ کے انڈے پر45 ہزار باریک سوراخوں والا آرٹ کا شاہکار

ویت نام: دنیا بھر میں انوکھے فن پارے بنانے والوں کی کمی نہیں لیکن اس بار ویت نام کے ایک نہایت باصبر فنکار نے شترمرغ کے انڈے پر 45 یزار سے زائد سوراخ سے خوبصورت شاہکار تخلیق کرکے دنیا کو انگشت بدنداں کردیا ہے۔ انڈے پر بعض سوراخ 0.2 ملی میٹر تک باریک ہیں اور […]

امریکی شخص نے چھٹی بار لاٹری جیت لی

اڈاہو: امریکی شخص نے مسلسل چھٹی بار لاٹری جیت کر ایک دلچسپ ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔ انہوں نے چھٹی بار لاٹری جیتی ہے جس کی رقم ڈھائی لاکھ ڈالر یعنی پاکستانی چار کروڑ روپے کے برابر ہے۔ برائن موس کا تعلق اڈاہو کے چھوٹے سے شہر میریڈیئن سے ہے جنہوں نے کراس ورڈ اسکریچ […]

چار سالہ بچی نے ڈائنوسار کے قدموں کے نشانات ڈھونڈ نکالے

ویلز: برطانیہ میں ایک چارسالہ بچی نے ساحل کنارے گوشت ڈائنوسار کے قدموں کے نشانات ڈھونڈ نکالے ہیں جن کی تصدیق خود قومی میوزیم نے بھی کی ہے۔جنوری 2021 میں چارسالہ لِلی ولڈر اپنے والدین کے ساتھ بینڈرکس بے نامی ساحلی علاقے میں چہل قدمی کررہی تھی کہ یہاں واقع بیری کے علاقے میں ایک […]

بچوں نے آن لائن کلاسوں میں دھوکے کے نئے حربے ڈھونڈ نکالے

لندن: ڈجیٹل ٹیکنالوجی کے دور میں جہاں آن لائن امتحانات میں نقل بڑھی ہے وہیں بچے وہیں زوم جیسے پلیٹ فارم پر بھی اپنی شناخت چھپانے کے لئے کسی سے پیچھے نہیں رہے۔برطانیہ میں ایک بچہ زوم کلاس روم کے درمیان بار بار نئے نام سے ری کنیکٹ ہوتا رہا تاکہ اسے استانی کے سوالات […]

بھارتی ڈاکٹر کے اکیلے کورونا ویکسین لگوانے پر بیوی ناراض، ویڈیو وائرل

بھارتی ڈاکٹر کے کورونا ویکسین اکیلے لگوانے پر بیوی ناراض ہوگئی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ بھارتی کارڈیولوجسٹ فیس بک پر کورونا ویکسین کے بارے میں لائیو مشورہ دے رہے تھے کہ اس دوران ممکنہ طور پر لائیو دیکھ کر ڈاکٹر کی اہلیہ کی کال آگئی۔ He got a call from […]