دلچسپ و عجیب

امریکی فوج کی خاتون اہلکاروں کو بال لمبے کرنے اور بناﺅسنگھار کی اجازت

واشنگٹن: امریکی فوج کی خاتون اہلکاروں کو بال لمبے کرنے، بالیاں پہننے، لپ اسٹک اور نیل پالش لگانے کی اجازت دیدی گئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فوج میں شامل خواتین کے لیے ”گرومنگ پالیسی“ پر نظر ثانی کی گئی ہے جس کے تحت وہ مرضی سے لمبے بال کرسکتی ہیں، کوئی ہیئر اسٹائل […]

لالچی گرل فرینڈز سے پریشان آدمی نے گڑیا کو گرل فرینڈ بنا لیا

ہانگ کانگ: لالچی گرل فرینڈز سے پریشان ایک آدمی نے آخرکار ایک قدِ آدم گڑیا کو اپنی گرل فرینڈ بنا لیا اور پچھلے دو سال سے وہ اس کے ساتھ خوشی خوشی رہ رہا ہے۔یہ کوئی کہانی نہیں بلکہ ہانگ کانگ کے 34 سالہ شہری، شائی تیانرونگ کا سچا واقعہ ہے جو پچھلے دو سال […]

کراچی میں اڑن طشتری کامعمہ حل نہ ہوسکا

قومی ائیر لائن (پی آئی اے) کے پائلٹس کے مطابق کراچی کی فضا میں محو پرواز مشکوک اڑن طشتری دیکھی گئی ہے۔پی آئی اے کے پائلٹس نے گزشتہ روز یو ایف او(اڑن طشتری)کی نشاندہی کی۔ پائلٹس کا کہنا ہے کہ ہم نے اتوار کے روز فو فائٹر کو ہوا میں مٹر گشت کرتے دیکھا۔ سوشل […]

برازیل: کووڈ 19 کی سماجی بندش کے دوران طلاقوں میں ریکارڈ اضافہ

ریو ڈی جنیرو: برازیل میں2020 کے کووڈ 19 میں لاک ڈاون کی باعث لوگوں کی اکثریت گھروں تک محصور رہی جہاں خانگی تنازعات نے ایک نیا موڑ لیا اور ریکارڈ تعداد میں طلاقیں ہوئی ہیں۔برازیل کے نیشنل کالج آف نوٹریز کے مطابق میاں بیوی لاک ڈاون میں رہتے ہوئے ایک دوسرے سے اکتا گئے اور […]

برقی انڈے دینے والا، حقیقت سے قریب تر روبوٹ کچھوا

کوسٹاریکا: حقیقت سے انتہائی قریب تر کچھوا روبوٹ کی بدولت شمالی بحرالکاہل کےعلاقےکوسٹا ریکا کے ساحلوں پر کئی سو کچھووں کی شاندار ویڈیو بنائی گئی ہے جو اس سے قبل روایتی فوٹوگرافی کی بدولت ممکن نہ تھی۔ اس کے علاوہ دستاویزی فلم میں روبوٹ پرندہ بھی استعمال کیا گیا ہے جس کی ٹیکنالوجی دیکھ کر […]

دروازہ نہ کھلا، گاڑی میں رات بھر مدد کیلئے پکارنے والا ’چور‘ نکلا

برلن: جرمنی سے ایک انوکھی خبر سامنے آئی ہے جہاں پر ایک چور گاڑی چوری کرنے کے لیے بیٹھ گیا مگر پھر بھی وہیں بیٹھا رہا تاہم گاڑی چوری نہ کر سکا اور پولیس نے اگلی صبح پہنچ کر گاڑی سے نکالا اور ساتھ ہی گرفتار کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا […]

ایسا لیمپ جو آپ کو کورونا وائرس سے بچا سکتا ہے

واشنگٹن:کورونا وائرس سے بچانے والا امریکہ میں ایک ایسا لیمپ پیش کردیا گیا ہے جو مختلف وائرسز اور جراثیموں کو بڑی حد تک ختم کرسکتا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لاس ویگاس میں سی ای ایس ٹیکنالوجی نمائش کے دوران ٹارگوس کمپنی نے ایک الٹرا وائلٹ لیمپ ہیش کیا جس کو کمپیوٹر کی بورڈ […]

امریکہ سے آسٹریلیا آنیوالے کبوتر کو مارڈالنے کا حکم

میلبورن: آسٹریلیا میں حکام نے ملنے والے جو نامی کبوتر کوبائیوسکیورٹی کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے مار ڈالنے کا حکم دے دیا تاہم بعد ازاں فیصلہ موخر کر دیا گیا۔ جونامی کبوتر 26دسمبر 2020کو میلبورن کے ایک مکان کے باغیچے سے ملاتھا جس کے پیر پر ایک پرچی لگی ہوئی تھی۔جس سے پتہ چلا کہ […]

مصر میں فرعون دور کے پتھر کا تابوت اور قدیم خزانہ دریافت

قاہرہ:مصر میں ماہرین آثار قدیمہ نے فرعون کے وقت کا ایک قدیم خزانہ اور پتھر کا تابوت دریافت کر لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ قاہرہ کے قریب واقع ثقرہ سے دریافت کیاگیا،یہ تابوت پانچ ہزار سال پراناہے ، چھ سے زیادہ آثار قدیمہ کے مقامات اس خزانے پر کھوج لئے گئے ہیں۔ مصری آثار قدیمہ […]

ٹون می، آپ کی تصویر کو ڈزنی فنکار بنانے والی ایپ

سان فرینسسکو: بالخصوص بچے خود کو ڈزنی کرداروں میں ڈھالنا یا کم ازکم دیکھنا ضرورچاہتے ہیں۔ لیکن ٹون می نامی ایک ایپ کسی بھی چہرے کو تھری ڈی کارٹون میں بدل دیتی ہے۔ ٹون میں کے ذریعے بچیاں خود کو فروزن کی ایلسا میں بدل سکتی ہیں یا پھر رپینزل جسی بن سکتی ہیں۔ ایپل […]