مالدیپ میں جزیرہ کا 24 گھنٹے کا کرایہ 80 ہزارڈالر4>
مالدیپ: مالدیپ اس وقت 1200 جزائر کا ملک ہے جس میں دنیا بھر کے سیاح آتے ہیں۔ پوری دنیا میں کووڈ 19 کی وبا کے تناظر میں یہاں لوگوں کی امدورفت کا سلسلہ جاری ہے اور اب اپ ایک پورا جزیرہ بھی کرائے پر لے سکتے ہیں۔ لیکن اس میں ایک رات ٹھہرنے کا معاوضہ […]