دلچسپ و عجیب

دفتر میں دوسری بار ٹوائلٹ جانے والوں پر جرمانہ

بیجنگ: سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ایک چینی کمپنی کو شدید تنقید کا سامنا ہے کیونکہ اس نے دفتری اوقات میں دوسری بار ٹوائلٹ جانے والے ملازمین پر جرمانے کرنا شروع کردیئے ہیں۔ ”انپو الیکٹرک سائنس اینڈ ٹیکنالوجی“ نامی اس چینی کمپنی نے ایک نوٹس کے ذریعے اپنے ملازمین کو ا?گاہ کیا ہے کہ […]

دنیا کا سب سے مہنگا ترین زہر ،قیمت 5 ارب 85 کروڑ روپے

لندن: دنیا کا سب سے مہنگا ترین زہر جس کی قیمت 5 ارب 85 کروڑ روپے ،دنیاکا یہ نیاب ترین زہر ایک خاص قسم کے بچھو میں پایا جاتا ہے ،یہ زہر سائنسی تحقیق ،تجربہ گاہوں اور ادویات سازی میں استعمال ہوتا ہے اس خاص بچھو کے ایک گیلن (پونے 4 لیٹر) کی قیمت 3 […]

یہ مکڑی پتوں کی ’جعلی پناہ گاہ‘ بنا کر شکار کرتی ہے!

مڈغاسکر: جنگلی حیات کے ماہرین نے مڈغاسکر کے جنگل میں ایک مکڑی کو اپنے ریشمی لعاب سے پتّوں کو ا?پس میں جوڑ کر جعلی پناہ گاہ بناتے ہوئے اور مینڈک کا شکار کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ اس عجیب و غریب منظر سے ظاہر ہوتا ہے کہ بعض مکڑیاں صرف اپنے جالے میں ہی شکار نہیں […]

کنوارے مردے کے کریا کرم کی رقم لینے پڑوسی لاش سمیت بینک پہنچ گئے

پٹنہ: بھارت میں 60 سالہ کنوارے شخص کے پڑوسی اس کے کریا کرم کی رقم لینے کے لیے لاش لے کر بینک پہنچ گئے۔بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنہ کے ایک کنوارے دیہاتی کی موت سے اس وقت عجیب صورتحال پیدا ہوگئی جب اس کی لاش کو ٹھکانے کے لیے کوئی قریبی رشتہ دار موجود […]

اژدہے کے 4 کروڑ 70 لاکھ قدیم فوسلز دریافت

برازیلی اور جرمن سائنسدانوں کی ایک مشترکہ ٹیم نے فرینکفرٹ کے قریب “میسل پِٹ” کے مقام سے اڑدہے کے 4 کروڑ 70 لاکھ قدیم رکازات (فوسلز) دریافت کیے ہیں جو اڑدہے کی قدیم ترین باقیات بھی ہیں۔ یہ دریافت ظاہر کرتی ہے کہ اڑدہے نہ صرف ہمارے سابقہ اندازوں سے بہت پہلے وجود میں آچکے […]

شیر کے چھوٹے سے بچے نے خوف و ہراس پھیلا دیا

بھارت میں شیر کے ایک چھوٹے سے بچے نے لوگوں کو خوف میں مبتلا کردیا، کھیت میں شیر کا بچہ دیکھ کر کسان بھاگ کھڑا ہوا۔ بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے ضلع کاشی پور میں گزشتہ صبح شیر کا ایک چھوٹا بچہ آنے سے افرا تفری مچ گئی، بھارتی میڈیا کے مطابق کاشی پور کے علاقے […]

نیویارک کی گلہریوں کے انسانوں پر حملے بڑھ گئے

نیویارک: نیویارک کے نواح میں گلہریوں کی جانب سے انسانوں پر حملے کے واقعات بڑھ گئے ہیں۔اگرچہ ان واقعات کی بہت کم تعداد ہی رپورٹ کی گئی ہے لیکن خیال ہے کہ ماہِ نومبر کے اختتام سے اب تک پانچ افراد نے گلہریوں نے کاٹا یا نوچا ہے۔ ایک غیرمعمولی واقعے میں گلہری نے ایک […]

کارپیٹ قالین کی ضرورت ختم کر دینے والا حیرت انگیز فرش

کارپیٹ یا قالین کو عام فرش کی خوبصورتی بڑھانے کا ذریعہ بھی کہا جائے تو غلط نہ ہوگا لیکن اگر دنیا کے ہر آرٹسٹ کے پاس ہسپانوی آرٹسٹ سیلو اپاریکو جیسی مہارت آجائے تو عین ممکن ہے کہ ہر شخص گھر میں قالین یا کارپیٹ کا استعمال بطور خوبصورتی ترک کر دے۔ سیلوا اپاریکا کا […]

پہاڑ پر شادی کی پیشکش، لڑکی 650 فٹ کی بلندی سے نیچے جا گری

آسٹریا سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ نوجوان نے اپنی 32 سالہ محبوبہ کو شادی کی پیشکش کرنے کے لیے ایک پہاڑی کا انتخاب کیا جہاں انہیں پہنچنے کے لیے ایک دن ٹریکنگ کرنا پڑی۔ ٹریکنگ کے بعد دونوں جب فیلکرٹ نامی پہاڑی پر پہنچے تو لڑکے نے گھٹنوں کے بل بیٹھ کر اپنی محبوبہ […]

مردوں کے سونے کے دانت چرانے والا گورکن گرفتار

جرمنی: جرمن پولیس نے ایک گورکن کو گرفتار کیا ہے جس پر مرنے والوں کے منہ سے سونے کے دانت نکالنے یا ان کے زیورات چرانے کے الزامات ہیں اور تحقیق کے بعد وہ اس کا عادی مجرم ثابت ہوا ہے۔بیویریا صوبے کے شہر وارزبرگ کے مرکزی قبرستان میں لوگوں کو شبہ ہوا کہ گورکن […]