دلچسپ و عجیب

122 میل فی گھنٹہ کی رفتار والی ہواﺅں نے لوگوں کو بھی گرادیا

جنوبی لندن کے علاقے کروئڈن میں تیز ہواﺅں کی وجہ سے لوگوں کے گرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص تیز ہواﺅں کی وجہ سے بچنے کی کوشش کررہا ہے تاہم آخر میں وہ سڑک پر گر جاتا ہے جس کے بعد آس پاس موجود لوگ […]

بھارت :بوتل میں منہ پھنسانے والے چیتے کے بچے کو آزادی مل گئی

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں منہ پر پلاسٹک کی بوتل پھنسنے سے پریشان چیتے کے بچے کو آزادی مل گئی۔ مہاراشٹر میں چیتے کے بچے نے پانی کی بڑے سائز کی بوتل سے پانی توپی لیا لیکن اس کے بعد منہ نہ نکال سکا اور پھنس گیا چیتے کے بچے کے منہ پر پھنسی پلاسٹک کی […]

کیلے کاشیک پینے کی شوقین بیوی مشکل میں

خاتون کو کیلے کا شیک پینے کی عادت نے شوہر کی نظروں میں بے وقعت اور بے گھر کردیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مصر میں شوہر نے عدالت میں اپنی بیوی سے علیحدگی کے لیے منفرد نوعیت کا مقدمہ دائر کیا ہے۔ شوہر نے موقف اختیار کیا کہ میری بیوی روزانہ کی بنیاد پر […]

امریکی ماہر موسمیات بوائے فرینڈ کے آن کیمرہ پرپوز کرنے پر روپڑیں

امریکی ماہر موسمیات میری لی کو ویلنٹائن ڈے پر ان کے بوائے فرینڈ نے آن کیمرہ پرپوز کرکے جذباتی کر دیا۔سین فرانسیسکو بے ایریا کی ماہر موسمیات میری لی اپنے ایک نیوز سیگمنٹ کی ریکارڈنگ کروا رہی تھیں کہ اچانک ان کے بوائے فرینڈ اجیت نینان نے انہیں اس ریکارڈنگ کے دوران آن کیمرہ پرپوز […]

جنوبی کوریا میں صرف ناک ڈھانپنے والے کورونا ماسک مقبول

 سئیول: کووڈ 19 کی وبا سے بچنے کے لیے منہ اور ناک کو سختی سے ڈھانپنا ہوتا ہے لیکن بالخصوص جنوبی کوریا میں اسے کورونا ماسک فروخت ہورہے ہیں جو ایک پٹی کی صورت میں محض ناک کو ہی ڈھانپتے ہیں جنہیں ’کوسک‘ کا نام دیا گیا ہے۔ کوریائی زبان میں ’کو‘ کا مطلب ناک […]

بیجنگ سے نیویارک پہنچیں صرف ایک گھنٹے میں

چین کی ایک کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک ایسے پروں والے راکٹ پر کام کررہی ہے جو مسافروں کو لے کر صرف ایک گھنٹے میں بیجنگ سے نیویارک تک پہنچ جائے گا۔ یہ راکٹ ہونے کے ساتھ ساتھ مسافر بردار ہوائی جہاز بھی ہو گا، اسے چینی کمپنی اسپیس ٹرانسپورٹیشن نے تیار […]

روس میں سیاہ برفباری سےلوگ حیران

روس کے ایک دور دراز گاؤں اومسوکچن میں سردیوں کے دوران سیاہ رنگ کی برف باری ہوتی ہے۔ یہ سیاہ رنگ کی برف گرنے کی وجہ اصل میں اس گاؤں میں موجود کوئلہ جلانے والا گرم پانی کا پلانٹ ہے جو 4ہزار رہائشیوں کو حرارت تو فراہم کرتا ہے لیکن ساتھ ہی ساتھ اس کا […]

باپ نے بیٹی جیسا ہیئر اسٹائل بنالیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صارف کی جانب سے ایک تصویر اپ لوڈ کی گئی اور لکھا کہ ’باپ نے بیٹی کی دماغ کی سرجری کی وجہ سے اپنا ہیئر اسٹائل اس کی طرح ہی بنالیا۔ دماغ کی سرجری کے لیے اکثر مریض کو گنجا کیا جاتا ہے یا ایک طرف سے کچھ […]

برطانوی میں نادر مجسمہ 70 ہزار پاؤنڈ میں نیلام ہونے کی توقع

 برطانیہ کے ایک فارم ہاؤس میں عشروں سے رکھے ہوئے نادر مجسمے کی نیلامی سے 70 ہزار پاؤنڈ حاصل ہونے کی توقع ہے، کیونکہ یہ مجسمہ برطانوی آرٹسٹ ہنری مور کی ایک نادر و نایاب شے کے طور پر شناخت کیا گیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ یہ مجسمہ اب سولہ مارچ کو ڈریویٹس کے […]

دبئی میں اڑنے والی سپر گاڑی کی کامیاب آزمائش

دبئی میں اڑنے والی سپر گاڑی کی کامیاب آزمائش کی گئی۔ سپر گاڑی عمودی پرواز کرسکتی ہے۔ دبئی سے عرب میڈیا کے مطابق اُڑن گاڑی کی آزمائشی پرواز دبئی کے صحرائی علاقے میں کی گئی۔ بجلی سے چلنے والی اُڑن گاڑی لندن کی ایک کمپنی نے تیار کی ہے۔ ٹیکنالوجی سے لیس سپر گاڑی عمودی […]