دلچسپ و عجیب

جاپانی شخص کچھ (بھی) نہ کرنے کے باوجود پرمسرت اور مالامال

ٹوکیو: شوجی موری موتو ایک عرصے سے بیروزگار تھے اور اب وہ جاپان کی مشہور شخصیت بن چکے ہیں۔ ٹویٹر پر ان کے مداحوں کی تعداد پونے تین لاکھ سے زائد ہے جبکہ ٹٰی وی اور رسائل وجرائد اکثر ان کے انٹرویو کرتے رہتے ہیں۔ وہ کچھ نہیں کرتے بلکہ لوگوں سے ملتے ہیں اور […]

ملکہ برطانیہ کی ڈانس کرتے پیرڈی ویڈیو چلانا چینل کو مہنگا پڑگیا

لندن:برطانوی ٹیلی ویژن چینل فور کوکرسمس کی مناسب کے موقع پر ملکہ ایلز بتھ دوم کے ویڈیو پیغام پیروڈی بنا کر پیش کرنا مہنگا پڑا گیا ۔ ملکہ ایلزبتھ دوم کے ویڈیو پیغام کی پیروڈی بنا کر پیش کی جس پر چینل کو شدید تنقید کا سامنا ہے اور اس کے خلاف کارروائی بھی ممکن […]

امریکی سپر گَن نے ماضی کے تمام ریکارڈز توڑ دیے

امریکی توپ سے 70 کلو میٹر دور درست نشانہ لگاکر نیا ریکارڈ بنادیا گیا۔ اس ”سپر گَن“ کو امریکی ریاست ایریزونا میں ٹیسٹ کیا گیا۔ 70 کلو میٹر دور سے درست نشانہ لگا کر اس سپر گن نے ماضی کے تمام ریکارڈز توڑ دیے۔ سپر گن میں استعمال ہونے والا شیل جی پی ایس اور […]

بھارت میں بے اولا جوڑے نے بچھڑے کو اپنا بیٹا بناکر گود لے لیا

بھارت میں ایک بے اولاد جوڑے نے انوکھا کام کرتے ہوئے بچھڑے کو اپنا بیٹا بنا کر اسے گود لے لیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع شاجہاں پور میں پیش آیا۔شاہ جہاں پور کے شہری وجے پال اور اس کی بیوی راجیشوری دیوی کی شادی کو 15 […]

گندے پانی کے جوہڑ کا انسٹاگرام اکاونٹ؛ 16 ہزار سے زیادہ فالوورز!

ماسکو: روش کے شہر یڑ نوسا خالنسک میں سڑک کے بیچوں بیچ گندے پانی کے سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر چرچے ، سڑک کے بیچوں بیچ، گندے پانی کے ایک جوہڑ نے حکام کی لاپرواہی سے تنگ آکر چند ماہ پہلے انسٹاگرام پر اکاونٹ کھول لیا۔ یہی نہیں بلکہ اب تک اس اکاونٹ کے […]

نجومی بابا وانگا کی 2021 کیلئے پریشان کن پیشگوئیاں

لندن: بلغاریہ کی مشہور خاتون آنجہانی نجومی بابا وانگا کا نام دنیا بھر میں مقبول ہے جنہوں نے بہت سے تباہ کن واقعات کی پیش گوئی کی اور ان کی کئی پیش گوئیاں پوری ہوئی ہیں جبکہ انہوں نے اگلے سال کےلیے کئی اہم پیشگوئیاں کی ہیں۔ بابا وانگا نے کہا ہے کہ سال 2021ءمیں […]

سائنسداں جس نے شیر کو گھونسے مار کر خود کو بچایا

بوٹسوانا: جنگلی حیات پر تحقیق کرنے والے ایک 32 سالہ سائنسداں کواس وقت اپنی جان کے لالے پڑگئے جب نیند کے دوران اس کے خیمے میں شیر گھس ا?یا اور اسے نوالہ بنانے کی کوشش کرنے لگا۔ اس دوران گوٹز نیف کا بازو شیر کے جبڑے میں تھا لیکن اس نے ہمت نہ ہاری اور […]

یوٹیوبر نے فاسٹ فوڈ بزنس کی مشہوری کیلئے گاہگوں میں ڈالر اورآئی فون بانٹ دیے

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)فاسٹ فوڈ چین کھولنے والے یوٹیوبرز نے گاہکوں کو ڈالر اور انعامات تقسیم کر کے پروموشن کا انوکھہ طریقہ اختیار کیا ہے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی یوٹیوبر جمی ڈونلڈسن نے ایک فاسٹ فوڈ چین کا آغاز کیا ہے۔ یوٹیوب پر ”مسٹر بیسٹ“ کے نام سے معروف یوٹیوبر نے اپنی فوڈ […]

روسی شہری کی ناک میں 53 سال سے پھنسا سکہ نکال دیا گیا

ماسکو: روسی شہری کی ناک میں 53 سال سے پھنسے سکے کو سرجری کے بعد نکال لیا گیا۔59 سالہ روسی شہری کی ناک میں سکہ اس وقت پھنسا تھا جب وہ صرف 6 سال کا تھا تاہم والدہ کی جانب سے ڈانٹ پڑنے کے ڈرسے بچے نے والدہ کو کچھ نہیں بتایا اور خود بھی […]

ایک سال میں یوٹیوب سے5 ارب روپے کمانے والا 9 سالہ بچہ

امریکا کے نامور جریدے فوبز میگزین نے یوٹیوب اسٹار کی سالانہ آمدنی سے متعلق فہرست جاری کردی جس میں بتایا گیا ہے کہ 9 سالہ بچے ریان نے ایک سال میں ویڈیوز سے 5 ارب روپے سے زائد کمائی کی۔ فوربز کی جانب سے جاری ہونے والی فہرست میں سال 2020 کے دوران یوٹیوب ویڈیوز […]