دلچسپ و عجیب

آسٹریلوی کسٹم نے 30 لاکھ روپے کا قیمتی بیگ تلف کردیا

پرتھ(ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے ایک صارف کو زندگی بھر کا مہنگا ترین سبق اس وقت ملا جب اس کی جانب سے خریدا گیا مگرمچھ کی کھال سے بنا قیمتی ہیڈبیگ کسٹم اہلکاروں نے تلف کردیا۔ سان لورن کمپنی کے تیارکردہ بینگ کو آسٹریلیا میں منگوانے کا مناسب لائسینس نہیں تھا۔ آسٹریلوی بارڈر فورس ( اے […]

800 پونڈ مکھن سے بنے مجسموں کے فن پارے کی رونمائی

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ریاستی میلہ میں پیش کرنے کیلئے تیار کئے گئے مکھن کے مجسموں کی رونمائی کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی فنکاروں نے مکھن سے مجسمے تیارکرنے کا کارنامہ انجام دیا ہے۔ کئی مجسموں پر مشتمل فن پارے کو تخلیق کرنے کیلئے 800 پونڈ مکھن استعمال کیا گیا ہے۔ […]

ڈرائیوروں نے زیادہ آرڈر حاصل کرنے کیلئے سمارٹ فونز درختوں پر لٹکا دیئے

شکاگو (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں ایمیزون کے لیے خودمختار حیثیت میں کام کرنے والے ڈرائیوروں نے زیادہ آرڈر حاصل کرنے کے لیے اپنے سمارٹ فونز درختوں پر لٹکا دیئے۔ عام طور پر درختوں پر پھول یا پھل ہی نظر آتے ہیں مگر سوچیں جب آپ کو وہاں سمارٹ فونز جھولتے نظر آئے تو پھر؟ یہ […]

کھیت سے ملنے والی اس پراسرار تجوری میں کیا ہے؟

نیویارک: انٹرنیٹ پر آج کل ایک عجیب و غریب تجوری کے بارے میں چہ مگوئیاں ہورہی ہیں جو امریکی ریاست نیویارک کے ایک کھیت میں برسوں سے دفن تھی اور کچھ دن پہلے ہی وہاں سے برآمد ہوئی ہے۔ کوئی نہیں جانتا کہ دھات سے بنی ہوئی یہ تجوری کس کی ہے اور کتنے سال […]

نیند پوری کرکے پیسے کمانے کی منفرد انٹرنشپ کا اعلان

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میںفوم اینڈ بیڈ کمپنی نے صرف نیند پوری کرنے کے لیے پیسے دی گئی ۔تفصیلا ت کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹکا کے دارالحکومت بنگلورو کی فوم اینڈ بیڈ کمپنی ‘ویک فٹ’ نے صرف نیند پوری کرنے کے پیسے کمانے کی منفرد انٹرنشپ کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کمپنی نے انٹرنیز […]

تین ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کے دوران اڑتا ہوا شخص جہاز کے قریب آ گیا

لاس اینجلس: (ویب ڈیسک) طیاروں کے پائلٹوں کو دوران پرواز پرندوں اور ڈرونز کو دیکھنے کا اکثر تجربہ رہتا ہے لیکن گزشتہ روز اپنے سامنے ایک شخص کو جیٹ پیک پر اڑتے ہوئے دیکھ کر پائلٹ نے فوراً کنٹرول ٹاور کو اطلاع دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لاس اینجلس کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے […]

شوہر کے نام کا پاسپورٹ بنوا کر بیوی آشنا کے ساتھ بیرون ملک فرار

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بیوی نے شوہر کو انوکھے انداز میں دھوکا دیا اور اسی کے نام کا پاسپورٹ بنواکر رفو چکر ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 36 سالہ بھارتی خاتون کے ا?شنا نے خاتون کے شوہر کے نام کا جعلی پاسپورٹ بنوایا جس کے بعد دونوں جنوری میںآسٹریلیا چلے گئے۔ عالمی وبا کورونا وائرس کے […]

ہوا کے زور پر پتنگ تین سالہ بچی کو بھی لے اڑی، ویڈیو وائرل!

تائیوان(مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی پتنگوں کا میلہ اس وقت خوف اور حیرت کی وجہ بن گیا جب ایک غیرمعمولی بڑی پتنگ میں الجھی ایک بچی ہوا کے زور پر اڑگئی اور کئی سیکنڈوں تک پتنگ سے بندھی ہوا میں 100 فٹ تک بلند ہوگئی۔اس کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی جس میں بچی کو ہوا […]

سونے کے ذرات والا دنیا کا مہنگا ترین میٹھا سینڈوچ

شکاگو(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ مونگ پھلی کے مکھن اور جیم سے بنے سینڈوچ کے لیے 350 ڈالر یا 58 ہزار روپے خرچ کرنا چاہیں گے؟شکاگو کی پی بی اینڈ جے نے پی نٹ بٹر اور جیم سے بنا دنیا کا سب سے مہنگا سینڈوچ تیار کیا ہے جس کے لیے ایک روز قبل آرڈر دینا […]

آٹھ کروڑ میں فروخت ہونے والا دنیا کا مہنگا ترین بھیڑ

گلاسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں سنہرے رنگت والے فربہ بھیڑ کی فروخت نیلامی کے ذریعے 8 کروڑ 20 لاکھ روپوں میں کی گئی ہے جس کے بعد یہ اب تک کا سب سے مہنگا بھیڑ بن گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق گلاسکو میں ڈبل ڈائمنڈ نامی بھیڑ کی نیلامی کی گئی جسے ایک شخص […]