تھائی لینڈ میں درجنوں بندر سیاحوں سے کھانے پینے کی اشیاء چھین کرفرار4>
تھائی لینڈ میں بندروں نے سیاحوں کو خوفزدہ کردیا، درجنوں بندروں نے سیاحوں پر دھاوا بول دیا۔ گذشتہ ہفتے درجنوں بندر تھائی لینڈ کی سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے شہر میں موجود لوگوں سے لوٹ مار شروع کردی اور کھانے پینے کی کوئی بھی شے ان سے محفوظ نہ رہ سکی۔ بندروں نے […]