دلچسپ و عجیب

تھائی لینڈ،ہاتھیوں نے ہائی وے بلاک کردیا

تھائی لینڈ میں ہاتھیوں کے جھنڈ نے ہائی وے بلاک کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ تقریباً 50 ہاتھیوں نے جنگل سے نکل کر ہائی وے کراس کرنے کی کوشش کی، اس مناظر کو سوشل میڈیا پر خوب سراہا گیا۔ دنیا بھر کی طرح تھائی لینڈ میں بھی کروناوائرس کے باعث لاک […]

آسٹریلیا کے قریب سب سے طویل سمندری جانور دریافت

اکیلیفورنیا: سائنسدانوں نے پانی کی گہرائی میں تیرنے والا دنیا کا سب سے طویل جاندار دریافت کرلیا ہے۔ یہ ایک طرح کا نیم شفاف سمندری کیڑا ہے جسے سائفنوفور کہا جاتا ہے۔ کورال یا مرجان کی طرح اس کا جسم چھوٹے ٹکڑوں پر مشتمل ہوتا ہے اور تنگ سمندری گڑھے میں اسے دھاگے کی طرح […]

چین: ووہان میں زندگی لوٹ آئی، لوگوں کا سڑکوں پر رقص

چین کے شہر ووہان میں کورونا وائرس کی بد ترین صورتحال اور گیارہ ہفتوں کے طویل لاک ڈاو?ن کے بعد زندگی بحال ہونے لگی ہے اور اس بہتری اور جنگ میں کامیابی کے بعد ووہان شہر میں زندگی لوٹ ا ئی ہے۔ اسی خوشی میں معمر جوڑوں نے سڑکوں پر رقص کر کے اپنی خوشی […]

بندر سوئمنگ پول میں تیراکی کرنے لگے ،ویڈیو وائرل

کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاﺅن کے بعد دنیا بھر میں جنگلی جانور آبادی والے علاقوں میں نظر آرہے ہیں۔ بھارتی پولیس آفیسر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بندر ایک عمارت میں موجود ہیں جہاں سوئمنگ پول بھی ہے۔ ایک […]

میکسیکو کا مشہور ساحل ویران، مگر مچھوں نے ڈیرہ جمالیا

میکسیکو کی ریاست واخاکا میں سیاحوں کے لیے متعدد بیچ بنائے گئے ہیں جہاں ہر وقت سیاحوں کا رش رہتا ہے لیکن اب کورونا وائرس کے باعث واخاکا کے سیاحتی مقام ویران ہوگئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق ایک دہائی میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ سیاحتی مقام پر مگر مچھ آرام کرتے نظر […]

امریکی تاجر نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے 20 لاکھ ڈالر کرائے پر مکان لے لیا

نیویارک: نیویارک میں کورونا وائرس سےہونے والی ہلاکتوں کے بعد امیرافراد شہر چھوڑ کر انسانوں سے دور عارضی پناہ گاہوں کا رخ کررہے ہیں۔ ایک تاجر نے نیویارک سے دور ایک محفوظ مکان کرائے پر لیا ہے جس کا معاوضہ 30 لاکھ ڈالر یعنی 30 کروڑ پاکستانی روپوں کے برابر ہے۔ نیویارک میں ٹیکسٹائل سے […]

کورونا لاک ڈاﺅن ؛ دوست کو سوٹ کیس میں چھپا کر لانے والا نوجوان گرفتار

منگلورو: بھارت میں سخت لاک ڈاﺅن سے بوریت کا شکار نوجوان اپنے دوست کے گھر گیا اور اسے ٹریولنگ بیگ میں ڈال کر اپنے گھر لانے کی کوشش کی جسے اپارٹمنٹ کی یونین نے ناکام بنادیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی شہر منگلورو کے ایک اپارٹمنٹ میں یونین نے کورونا وائرس کے خدشے کے پیش […]

ویتنام میں غرباء کو اے ٹی ایم کے ذریعے چاولوں کی تقسیم

ہنوئی(مانیٹرنگ ڈیسک)ویتنام میں غربا اور بے روزگاروں کو خوراک کی فراہمی کے لیے ’رائس اے ٹی ایم‘ کا کامیابی کے ساتھ استعمال جاری ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ویتنام میں ایک نجی کمپنی نے بینکوں میں رقم نکالنے کے لیے نصب آٹو میٹڈ ٹالر مشین (ATM) کی طرح ’رائس اے ٹی ایم ‘ […]

حجام نے کوروناسے بچنے کیلئے حفاظتی لباس تیار کرلیا

انڈونیشیا کے ایک حجام نے کوروناوائرس سے بچنے کے لیے حفاظتی لباس تیار کرلیا جسے بال کاٹنے کے دوران پہن لیتا ہے جس کی مدد سے وہ بے خطر ہوکر گاہگوں کی حجامت بناسکتا ہے۔ انڈونیشیا کے حجام نے اپنے کام میں جان لیوا وائرس کو رکاوٹ بننے سے روک دیا اور بال کاٹنے کے […]

سیلفی کا شوق نوجوان کومہنگا پڑ گیا

ماسکو(ماینٹرنگ ڈیسک)ماسکو میں نوجوان نے ایڈونچر کے طور پر عمارت کی کھڑکی کی پاس سیلفی لینے کی کوشش کی، لیکن یہ تجربہ اس کے لیے بھیانک ثابت ہوا۔ نوجوان سیلفی تو نہ لے سکا لیکن پاﺅں کی پھسلن کے باعث عمارت کی کھڑی سے لٹک گیا، کمرے میں موجود دو خواتین نے ہمت دیکھائی اور […]