دلچسپ و عجیب

خواتین کن مہینوں میں پیداہونیوالے مردوں پر فدا ہوتی ہیں؟

لاہور(ویب ڈیسک): اللہ نے پوری کائنات میں ہرچیزجوڑے کی شکل میں پیدا کی ہے اوران کے درمیان فطری طورپر کشش پائی جاتی ہے. دنیابھرکے مردوں کی کوشش ہوتی ہیں کہ کسی نہ کسی طرح خواتین ان پرفداہوجائیں اوراس کے لیے وہ بہت سے طریقے آزماتے رہتے ہیں لیکن علم نجوم کے مطابق بعض مرد ایسے […]

” بڈھاہوگا تیراباپ ” 69 سالہ رنگین مزاج باباعدالت پہنچ گیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سمیت دنیابھر کی عدالتوں میں آئے دن ایسی درخواستیں آتی رہتی ہیں جنہیں پڑھ کر معززجج صاحبان بھی پریشان ہوجاتے ہیں کہ ان کا کیا جائے. ایسی ہی ایک درخواست ہالینڈ کی عدالت میں دائر کی گئی ہے جس میں درخواست گزارنے مؤقف اختیارکیا ہے کہ وہ خود بہت جوان محسوس کرتاہے […]

خاتون نے اپنے وزن سے دوست کی جان لے لی

لاہور(ویب ڈیسک )کسی کو قتل کرنے کے لیے کون کون سے آلے استعمال ہو سکتے ہیں۔ یقیناً آپ کے ذہن میں ان آلات کی ایک لمبی فہرست آگئی ہو گی۔ اس فہرست میں ایک اور آلے کو بھی شامل کر لیجیے۔ وزن، جی ہاں کوئی اپنے وزن کو بھی کسی دوسرے کو قتل کرنے کے […]

اپنی زبان سے اپنی پیشانی چھونے والاعجیب شخص

لاہور(ویب ڈیسک ) نیپال میں موجود ایک عجیب و غریب شخص منہ کے غیر معمولی طور پر لچک دار عضلات اور زبان کی لمبائی کے سبب اپنی زبان سے اپنی پیشانی چھو سکتا ہے۔35 سالہ نیپالی بس ڈرائیور کا دعویٰ ہے کہ وہ دنیا میں سب سے لمبی زبان رکھتا ہے اور اپنی زبان سے […]

دنیا کی مہنگی ترین کشتی منظرعام پرآگئی :قیمت جان کر آپ حیران ہوجائیں گے

لاہور(ویب ڈیسک )یوں تو دنیا میں بیش قیمت اشیاءکی کمی نہیں تاہم حال ہی میں دنیا کی مہنگی ترین کشتی بھی منظرعام پر آئی ہے، جس کی تیاری پر 4 ارب 80 کروڑ ڈالر کی لاگت آئی ہے۔برطانوی ڈیزائنر اسٹیورٹ ہیوگیز کی ڈیزائن کردہ کشتی ‘ہسٹری سپریم’ تین سال میں تیار ہوئی ہے جس کا […]

گرمی کے باعث چمگادڑیں گھروں میں گرنے سے لوگ خوف زدہ

لاہور(ویب ڈیسک )آسٹریلیا میں گرمی کی شدید لہر سے درختوں پر لٹکی چمگادڑیں پکے ہوئے پھلوں کی طرح گررہی ہیں جس کے باعث لوگوں میں خوف کی ایک لہر دوڑگئی ہے۔آسٹریلوی شہر کیرنس میں سیکڑوں خاندان عارضی طور پر اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہیں کیونکہ ناقابلِ برداشت گرمی سے یہ جانور بہت تیزی سے […]

بھارت میں انسانی ہڈیوں کا اسمگلر گرفتار:16 انسانی کھوپڑیاں برآمد

لاہور(ویب ڈیسک ): بھارت میں انسانی ہڈیوں کا ایک بہت بڑا اسمگلر گرفتار کیا گیا ہے جس کے قبضے سے 16 انسانی کھوپڑیاں اور درجنوں انسانوں کے ہڈیاں اور پنجر برآمد ہوئے ہیں۔بھارتی پولیس نے انسانی باقیات کے اسمگلر کو گرفتار کرنے کے بعد اس سے وابستہ گروپ کی تلاش شروع کردی ہے۔ مشتبہ شخص […]

گوادرکےقریب پشکان کےساحل سےماہی گیروں نےنایاب مچھلی پکڑلی

لاہور(ویب ڈیسک): گوادرکےقریب پشکان کےساحل سےماہی گیروں نےنایاب مچھلی پکڑلی ہے. نایاب مچھلی کراچی کی ایک فشنگ کمپنی نےنیلامی میں خریدی ہے. 2روزقبل پشکان کےسمندرسےپکڑی گئی مچھلی کاوزن تقریباً 41کلو ہے. مچھلی کےسینےاورمعدےمیں نایاب مادہ ادویات میں استعمال کیاجاتاہے.مچھلی گوادرجیٹی پرتقریباً 11لاکھ 48ہزارروپےمیں نیلام ہوئی.

اپنی مرحومہ بیوی کی یاد میں تاج محل بنانے میں مصروف یہ بزرگ شہری اب کہاں ہے؟ ؟

نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع بلند شہر میں بیوی کی یاد میں چھوٹا تاج محل تعمیر کرنے کا خواہش مند فیض الحسن قادری ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق 83سالہ پوسٹ ماسٹر مند فیض الحسن قادری کی شادی 1953ء میں ایک خاتون تاجا مولی کے ساتھ ہوئی […]

بھوتوں کی وہ 7 اقسام جو پاکستان میں پائی جاتی ہیں

یہ تحریر ایک فرضی تحریر ہے جو کے سٹائلو تھیمز کی تیار کردہ ایک تھیم “اردو پیپر” کے لیے لکھی ہے۔ اس تحریر کا مقصد صرف ارو صرف اس تھیم میں مواد دکھانا ہے۔ یہ تھیم بہترین خصوصیات کی حامل ہے، اس تھیم کی مدد سے آپ ایک نیوز ویب سائٹ بنا سکتے ہیں۔ اس […]