دلچسپ و عجیب

یہ انسانی انگلی کا نشان نہیں بلکہ ’فنگرپرنٹ جزیرہ‘ ہے!

زغرب: کروشیا سے متصل بحیرہ ایڈریاٹک میں ایک چھوٹے سے ویران جزیرے ’بالڑیناک‘ کو اگر اونچائی سے دیکھا جائے تو یوں لگتا ہے کہ جیسے کسی انسان کی انگلی کا نشان ہو اور اس پر بہت سارے فنگر پرنٹس بھی بنے ہوں۔ اپنی اسی شکل کی وجہ سے یہ جزیرہ اپنے اصل نام ’بالڑیناک‘ کے […]

صرف 15 سیکنڈ میں بس سے ٹرین بن جانے والی ’دوغلی‘ گاڑی

ٹوکیو: اسے آپ ٹرین بھی کہہ سکتے ہیں اور بس بھی قرار دے سکتے ہیں۔ جاپانی انجنیئروں نے ایک ایسی بس بنائی ہے جو صرف 15 سیکنڈ میں روڈ سے ریلوے پٹڑی پر دوڑنے کے لیے تیار ہوجاتی ہے۔اسے ڈویل موڈ وہیکل (ڈی وی ایم) یا دوغلی گاڑی کا نام دیا گیا ہے جو سڑک […]

نیپال میں طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

کٹھمنڈو: کسی سڑک پرخراب گاڑی کودھکا لگاتے توآپ نے اکثردیکھا ہوگا لیکن نیپال میں طیارہ کا ٹائرپنکچر ہوا تومسافروں کودھکا لگانا پڑا۔ نیپال کے بجورہ ائیرپورٹ کے رن وے پراڑان کے وقت طیارہ کا پچھلا ٹائرپھٹ گیا اورطیارہ رن وے پرکھڑا ہوگیا۔ طیارے کے مسافروں نے کپتان کی پریشانی دیکھی تونیچے اترکرطیارے کودھکا لگایا اوررن […]

برطانیہ میں لڑکی نے والدہ کے ڈاکٹرکیخلاف مقدمہ جیت لیا

لندن: برطانیہ میں ایک لڑکی نے ماں کے ڈاکٹرکے خلاف لاکھوں روپے ہرجانے کا مقدمہ جیت لیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 20 سال کی ایوی ٹوم بیز نے اپنی والدہ کے ڈاکٹرکیخلاف دوران حمل درست مشورہ نہ دینے پرمقدمہ کیا تھا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 20سال کی ایوی ٹومبیز نے اپنی ماں کے ڈاکٹرپردوران حمل […]

یہ خاتون روبوٹ شاعری اور مصوری کرسکتی ہے

آکسفورڈ: تصویر میں انسانی خدوخال سے قریب ایک خاتون روبوٹ دکھائی دے رہی ہیں۔ یہ دنیا کی پہلی روبوٹ ہے جو مصوری کے علاوہ شاعری بھی کرسکتی ہے۔ آکسفورڈ کے انجینئر ایڈین میلر نے اسے ڈیزائن کیا ہے۔ اسی ہفتے ایڈا نے اطالوی شاعر دانتے کی زمین پر ایک نظم لکھی ہے جو ’ڈیوائن کامیڈی‘ […]

بھارت میں ٹیچر نے اہلیہ کو تاج محل تحفے میں دیدیا

برہان پور: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک ٹیچر نے اپنی اہلیہ کو محبت کی علامت تاج محل جیسا گھر تحفے میں دیدیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنی بیوی سے بے انتہا پیار کرنے والے ٹیچر آنند پرکاش نے برہان پور میں تاج محل کی طرز پر دو منزلہ گھر تعمیر کروایا اور تحفے […]

امریکا میں ٹرک کا دروازہ کھلنے پر ہزاروں ڈالرز سڑک پر بکھر گئے

لاس اینجلس: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں فری وے سے تیز رفتاری کے ساتھ گزرنے والے بکتر بند ٹرک کا دروازہ اچانک کھل گیا اور ہزاروں ڈالرز فضا میں اڑتے ہوئے سڑک پر بکھر گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کی معروف اور مصروف ترین شاہراہ پر اس […]

بھنورے کی خریدوفروخت کے لیے نئی کرپٹوکرنسی ایجاد

کولمبیا: کولمبیا کے ایک تاجر نے لمبے سینگوں والے سیاہ بھنوروں (بیٹلز) کی تجارت کے لیے اپنی کرپٹوکرنسی وضع کی ہے۔ یہ کام انہوں نے بین الاقوامی تجارت میں بھاری کمیشن سے بچنے کے لیے کیا ہے۔ جاپان ان بھنوروں کی فروخت کا سب سے بڑی مرکز ہے جہاں بچے اور نوجوان انہیں پالتو جانور […]

امریکا میں سات فٹ لمبے اڑدھے کا 100میل کا سمندری سفر

امریکا میں سمندری سفرکے شوقین اڑدھے نے سومیل کا سفرطے کرلیا۔امریکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں سات فٹ لمبے تفریح کے شوقین اڑدھے نے کشتی میں چھپ کرسومیل کا سفرطے کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق کشتی کے عملے کو اڑدھے کی موجودگی کا علم منزل مقصود پرپہنچ کرہوا۔سات فٹ لمبا اڑدھا کشتی کے […]

ایک پودے پر سب سے زیادہ اقسام کے پھل اگانے کا عالمی ریکارڈ

میلبورن: عراقی نڑاد آسٹریلوی شہری حسام صراف نے ذاتی باغیچے میں ایک ہی پودے پر پانچ مختلف اقسام کے پھل اگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے جسے گنیز ورلڈ ریکارڈ نے حال ہی میں تسلیم کیا ہے۔ گارجیئن آسٹریلیا کے مطابق، حسام صراف بہت چھوٹی عمر میں اپنے والدین کے ساتھ آسٹریلیا آگئے […]