دلچسپ و عجیب

عالمی شہرت یافتہ فٹ بالربے گھرہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک) اپنے شاندار کھیل کے باعث ہر ملک کی ٹیم کا ناک میں دم کرنے والے ارجنٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر ڈیاگو میراڈونا کی محبوبہ نے ان کا ناک میں دم کر دیا ہے اور گھر سے ہی نکال باہر کیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق لیجنڈ فلٹ بالر نے ارجنٹینا کے […]

محبت میں پاگل چینی شخص نے سب کو حیران کردیا

گلاہور(ویب ڈیسک) آپ لوگوں نے محبت میں لوگوں کو بہت سے کام کرتے دیکھا ہو گا – مگرآج کل ایک چینی شخص کا نذکرہ عروج پر ہے – جس نے ایک لڑکی سے ملنےکیلئے اپنے کام کو چھوڑ دیا- ذرائع کے مطابق چنی شخص نے ایک خوبصورت لڑکی کو کتابوں کی ایک دکان میں دیکھا […]

مکیش امبانی نے اپنی بیٹی کی شادی پرکتنے ارب روپے لٹائے، تفصیلات نے سب کو دنگ کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): بھارتی میڈیا کے مطابق معروف بزنس مین مکیش امبانی نے اپنی بیٹی ایشاامبانی کی شادی پر 14 ارب روپے خرچ کیے ہیں اوریہ دنیاکی مہنگی ترین شادی تصورکی جارہی ہے. بھارت کے کھرب پتی بزنس مین مکیش امبانی اپنی اکلوتی بیٹی کی شادی کے حوالے سے اس وقت دنیا بھر میں موضوع بحث […]

سات سالہ بچی اپنے والد کو گرفتار کرانے تھانے جا پہنچی

لاہور(ویب ڈیسک): بھارت میں 7 سالہ بچی گھر میں بیت الخلا بنانے کا وعدہ پورا نہ کرنے پر اپنے والد کو گرفتار کرانے کے لیے پولیس اسٹیشن پہنچ گئی۔ ذرائع کےمطابق : برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق بھارت کی ریاست تمل ناڈو میں سات سالہ بچی نے اپنے والد کی گرفتاری کے […]

سونا پہن کر گھومنے والاویت نامی تاجر

لاہور(ویب ڈیسک )سونا پہن کر گھومنے والاویت نامی تاجرجو نہایت الگ اور منفرد انداز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر مشہور ہے .جو اپنے گھر سے سونا پہنے بغیر باہر نہیں نکلتا لیکن ٹھہریئے اس کے پہنے ہوئے سونے کی مقدار چند گرام نہیں بلکہ کلو گرام میں ہے، یہ شخص 13 کلو گرام سونا […]

واٹس ایپ پر منگیتر کو احمق کہنے پر شوہر کو جیل کی سزا

لاہور(ویب ڈیسک) ہمارے ہاں دوستوں اور رشتہ داروں میں ایک دوسرے کواحمق کہہ دینا معمولی بات سمجھی جاتی ہے مگر یہ جان کر آپ کی حیرت کی انتہاءنہ رہے گی کہ متحدہ عرب امارات میں ایک لڑکے نے اپنی منگیتر کو واٹس ایپ پر احمق کہا جس پر اسے 2ماہ قید کی سزا سنا کر […]

شہری کو دورانِ پروازاپنے اعضائے مخصوصہ کیساتھ چھیڑچھاڑمہنگی پڑگئی، ویڈیو وائرل

لاہور(ویب ڈیسک):پاکستانی شہری کو دورانِ پروازاپنے اعضائے مخصوصہ کیساتھ چھیڑچھاڑمہنگی پڑگئی، ساتھ بیٹھی معروف انسانی حقوق کی کارکن اوروکیل نے ویڈیوبناکر سوشل میڈیاپرڈال دی. معرو ف وکیل اور سماجی کارکن نگہت داد کے ساتھ بھی دوران پرواز پیش آیا لیکن انہوں نے اسے نظر انداز کر نے کی بجائے اس شخص کو اس کی سزا […]

مصیبت کے وقت سوکھا پتا نظر آنے والا حیرت انگیز کیڑا

لاہور(ویب ڈیسک): کارخانہ فطرت میں حشرات الارض اور جانور خود کو شکاریوں سے بچانے کے لیے طرح طرح کے روپ دھارتے ہیں۔ کبھی ایک سُنڈی (کیٹرپلر) خود کو کھینچ کر سانپ کی شکل اختیار کرلیتی ہے تو کوئی کیڑا خشک تنکے کی طرح دکھائی دیتا ہے۔ اس فہرست میں ایک پتنگا (موتھ) بھی شامل ہے […]

وزیراعظم عمران خان اورریحام خان ایک بارپھرساتھ ساتھ نظرآنے لگے، خبرنے ہرطرف تہلکہ مچادیا

لاہور(ویب ڈیسک):وزیراعظم عمران خان اورمعروف صحافی ریحام خان کی شادی چھ جنوری 2015 میں‌ہوئی اور30 اکتوبر2015 کو دونوں شخصیات میں علیحدگی ہوگئی جس کے بعد وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اپنی روحانی پیشوابشری مانیکا سے شادی کرلی اورآجکل ان کے ساتھ خوش وخرم زندگی گزاررہے ہیں. لیکن ریحام خان عمران خان کیساتھ گزارے وقت کو […]

2 ڈالر کی چوری کے سراغ کیلئے سینکڑوں ڈالر خرچ

لاہور(ویب ڈیسک )تائیوان میں پولیس کے ایک احمقانہ مقدمے میں صرف دو ڈالر دہی کی بوتل پی کر خالی کرنے والے کی تلاش پر پولیس نے ڈی این اے ٹٰیسٹ پر سینکڑوں ڈالر خرچ کردیئے ہیں جس پر پولیس کوعوامی ٹیکس کی رقم ضائع کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔کالج میں رہائش […]