دلچسپ و عجیب

کورونا سے علاج کے طور پر ڈیٹول پینے سے 59 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں لوگ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے مختلف طریقے اور ٹوٹکے آزما رہے ہیں لیکن ڈاکٹرز کی ہدایت کے بغیر کسی بھی چیز کا استعمال آپ کی صحت کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس سے بچنے کے لیے کینیا میں ایک پیشوا نے […]

جاپانی خاتون نے ضدی بچوں کو انڈے کھلانے کا بہترین حل تلاش کرلیا

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک)بڑھتی عمر کے بچوں کو صحت بخش غذا، خاص طور پر انڈے کھلانا بہت مشکل ہوتا ہے لیکن ٹوکیو، جاپان کی ایک خاتون نے اس مسئلے کا خوبصورت حل پیش کیا ہے۔ یہ خاتون جن کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ’’ایتونی ماما‘‘ کے نام سے ہے، اپنی تین بیٹیوں کےلیے انڈے پکاتے وقت انہیں بڑی مہارت […]

بلغاریہ کی کمپنی نے خوبصورت ڈیزائن سے دیدہ زیب ماسک تیار کرلئے

صوفیہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس سے بچاؤ کیلیے بلغاریہ کی ایک کمپنی نے خوبصورت ڈیزائن سے دیدہ زیب ایسے ماسک تیار کیے ہیں جن پر بچوں کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے جانوروں کی اشکال بھی پرنٹ کی گئی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بلغاریہ میں سماجی کاموں کے لیے مشہور ایک کمپنی نے کورونا […]

دلہا نے دلہن کو دسویں منزل سے دھکا دے کر ماردیا

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)مصر میں دلہا نے رخصتی کے دن دلہن کو دسویں منزل سے دھکا دیدیا جس کے نتیجے میں دلہن کی موت واقع ہوگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق مصر کے ساحلی شہر سکندریہ کی ایک عمارت کی نچلی منزل پر دلہن کی لاش پڑی تھی جس پر رہائشیوں نے پولیس کو اطلاع دی، پولیس نے […]

کورونا سے بچائو کیلئے لوگوں نے حفاظتی لباس پہننا شروع کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والا کورونا وائرس تیزی سے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے جس سے ہر انسان خوفزدہ ہے اور احتیاطی تدابیر اختیار کررہاہے۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے وائرس سے بچاؤ کے لیے مصافحہ کرنے اور ایک دوسرے سے دوری اختیار کرنے کے تجویز دی گئی […]

راجھستان میں دلہن اپنی بارات لیکر دولہا لینے پہنچ گئی

راجھستان(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں شادی کی ایک انوکھی تقریب منعقد ہوئی جس میں روایت کے برعکس دلہن اپنی بارات ڈھول باجے کے ساتھ لیکر خود دلہا کے گھر پہنچ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راجھستان میں ایک دلہن نے نئی مگر دلچسپ روایت کا آغاز کیا، دلہن کے جوڑے میں ملبوس 25 سالہ جیا شرما بگھی […]

اردن کے بزرگ نے معمر ترین دولہا ہونے کا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

عمان(مانیٹرنگ ڈیسک)اردن کے عارف عطیہ الجدایہ نے 103 سال کی عمر میں شادی کر کے معمر ترین دولہا ہونے کا ریکارڈ قائم کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اردن کے شمالی علاقے صما میں 103 سالہ بزرگ نے 49 سالہ خاتون سے شادی کر کے معمر ترین دلہا ہونے کا ریکارڈ بنا ڈالا۔ عارف الجدایہ […]

سپین نے سبزیوں سے تیار شدہ مصنوعی گوشت متعارف کرادیا

لاہور(ویب ڈیسک)سپین کی سٹارٹ اپ کمپنی ’’نووا میٹ‘‘ نے ’’سٹیک 2.0‘‘ کے نام سے مصنوعی گوشت پیش کیا ہے جو سبزیوں سے تیار کیا گیا ہے لیکن ذائقے میں بالکل اصلی گوشت جیسا ہے جبکہ تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے اسے گوشت کے پارچوں کی شکل میں ’’چھاپا‘‘ گیا ہے۔ ترقی یافتہ مغربی ممالک میں […]

امریکی شخص 38 منٹ میں 32 برگر کھا گیا ؛ سب حیران رہ گئے

لاہور(ویب ڈیسک) دنیا میں کئی افراد کھانے پینے کے اتنے شوقین ہیں کہ کھانا کھاتے ہوئے ہاتھ نہیں روک سکتے اور چٹ پٹے کھانے سامنے آ جائیں تو پھر صورتحال دیکھنے والی ہوتی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک امریکی شخص نے ہزاروں کیلوریز والے درجنوں برگر آو دیکھا نہ تاو منٹوں میں چٹ کر […]

جذباتی شخص نے اپنے ہی گھر کو آگ لگادی

لاہور(ویب ڈیسک) ایک چھوٹے سے ملک کورنٹائن کے علاقے میں مشرقی باربائس میں ایک شخص نے سانپ کو آگ سے جلا کر مارنے کی کوشش کی تو عمارت نما گھر بھی اس کی لپیٹ میں آگیا۔ یہ واقعہ چند روز قبل دوپہر ایک بجے اس وقت پیش آیا جب سیکیورٹی گارڈ نے دیکھا کہ ایک […]