دلچسپ و عجیب

شکر ڈلی مشروبات پینے والےمحتاط ہو جائیں

۔ امریکی ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے 80 ہزار سے زائد خواتین اور 37 ہزار مردوں پر تحقیق کے بعد یہ نتیجہ نکالا ہے ۔شکر آمیز مشروبات پینا قبل از وقت موت کا سبب بن سکتاہے: ماہرین امریکی ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے تحقیق کے بعد یہ نتیجہ نکالا ہے کہ شکر آمیز مشروبات پینا […]

کبوتر ارمانڈو کی قسمت کیسے جاگ گئی؟

(ویب ڈیسک) کبوتر ارمانڈو مسلسل تین بار طویل پرواز کی عالمی ریس کا چیمپئن ہے۔ارمانڈو کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ صرف ایک گھنٹے میں نیلامی مکمل ہوگئی اور یہ اب تک فروخت ہونے والا سب سے مہنگا کبوتر ہے چین سے تعلق رکھنے والے کبوتر کے ایک شوقین […]

رس روزانہ ایک گلاس پینے سے کس جان لیوا بیماری سے بچا جا سکتا ہے

ہالینڈ:(ویب ڈیسک) نارنجی کے رس کے فوائد پہلے بھی پتہ چلتے رہے ہیں اور اب ایک بہت بڑے سروے سے معلوم ہوا ہے کہ باقاعدگی سے ایک گلاس نارنجی کا رس پینے والوں میں فالج کا خطرہ 25 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔ یہ مطالعہ ہزاروں افراد پر کیا گیا جو دس سال سے زائد […]

بچے کی پیدائش کے بعد ماں کو ہونے والے ڈپریشن کیلئے پہلی دوا کا استعمال منظور

واشنگٹن: امریکی حکومت نے پوسٹ پارٹم ڈپریشن کے علاج کے لیے پہلی دوا کے استعمال کی منظوری دے دی۔ مذکورہ بیماری سے صرف امریکا جیسے ترقی یافتہ ملک میں ہر 9 میں سے ایک ماں ضرور متاثر ہوتی ہے۔ اس بارے میں سینٹر فار ڈرگ ایولوشن اینڈ ریسرچ کی عہدیدار ٹفنی فارچوائن کا کہنا تھا […]

ملتان میں اپنی نوعیت کا پہلا ریسٹورنٹ کھل گیا

لاہور(ویب ڈیسک): ملتان میں ایک منفرد نام والا ریسٹورنٹ کھلا ہے۔ کوئی نام سے بہت خوش ہے تو کوئی ذرا شرمندہ شرمندہ سا ہے۔ نوجوان عروشیہ نے اپنے دوست نعیم کے ساتھ مل کر ”رن مرید“ کے نام سے ریسٹورنٹ کھول دیا۔ ریسٹورنٹ کی مالکن عروشیہ کا کہنا ہے کہ ہوٹل کا نام اپنے والد […]

چائے زیادہ گرم پینے کےشوقین متوجہ ہوں کس چیز کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

تیز گرم چائے گلے کے کینسر کا سبب بنتی ہے: رپورٹ . چائے کے عادی بے شمار افراد اپنے دن کی شروعات گرما گرم چائے سے کرتے ہیں اور خود کو تازہ دم محسوس کرتے ہیں لیکن گرماگرم چائے پینے کے عادی افراد کے یلے بری خبر یہ ہے کہ تیز گرم چائے پینے سے […]

انڈے کھانے کے حیرت انگیز فوائد آپ بھی جانئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ناشتے میں انڈا نہ ہو تو ناشتہ ادھورا سا لگتا ہے۔بہت سے لوگ انڈے کھانا پسند کرتے ہیں کیونکہ انڈا انسانی صحت کے لیے اہم غذا ہے۔ انڈا موسمِ سرما کے ساتھ ساتھ موسمِ گرما میں بھی انسانی صحت کے لیے بے حد مفید ہے۔ چند ایسے لوگ بھی ہیں جو ناشتے […]

کشمالہ طارق کی انوکھی منطق ہراسمنٹ کیا ہے بتادیا

وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی کشمالہ طارق کا کہنا ہے کہ خواتین کو بلاوجہ گڈ مارننگ (صبح بخیر) اور دعاؤں کے پیغامات بھیجنا بھی انہیں ہراساں کرنے کے برابر ہے۔ راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں ‘ویمن ڈے’ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کشمالہ طارق نے کہا کہ وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی بنے ہوئے […]

عامرلیاقت نے لیاقت دکھادی مہوش حیات کو کھری کھری سنا دیں

اداکارہ مہوش حیات کو حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہ امتیاز کے لیے نامزد کیے جانے کے بعد اس بارے میں سوشل میڈیا پر کافی تنازع سامنے آیا۔ اس بارے میں ایک رپورٹ پر مہوش حیات نے خود بہترین جواب ٹوئٹر پر دیا جبکہ ان کے مداحوں اور ساتھی فنکار بھی حمایت کے لیے آگے […]

فیس بُک نے بنا دی جوڑی ،ایک اور چینی دوشیزہ لاہوری منڈے پر مر مٹی

لاہور(ویب ڈیسک ) حالیہ مہینوں میں غیرملکی خواتین کی پاکستان آ کر یہاں کے لڑکوں سے شادی کرنے کی بہت خبریں سامنے آئیں۔ اب ایسی ہی ایک خبر اور آ گئی ہے جس کے مطابق ایک چینی لڑکی پاکستانی لڑکے کی محبت میں گرفتار ہو کر لاہور پہنچ گئی جہاں دونوں نے رشتہ ازدواج میں […]