دلچسپ و عجیب

بھارت میں بھکاری کروڑوں کے اثاثوں کا مالک نکلا

بھارت سے تعلق رکھنے والا ایک بھکاری ایسا بھی ہے جو ایک تعلیم یافتہ آدمی سے کہیں زیادہ کما رہا ہے یہی نہیں اس بھکاری کے پاس کروڑوں کی جائیداد بھی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر ممبئی میں ایک بھکاری نے بھیک مانگ کر ایک کروڑ 40 لاکھ بھارتی روپے کا ایک فلیٹ […]

جولائی کا آغاز انسانی تاریخ کا گرم ترین ہفتہ قرار

جولائی 2023 کا پہلا ہفتہ انسانی تاریخ کے گرم ترین 7 دن تھے۔یہ بات اقوام متحدہ کے زیرتحت عالمی موسمیاتی ادارے (ڈبلیو ایم او) نے ایک بیان میں بتائی۔اقوام متحدہ کے ادارے کے مطابق اس سال پہلے ہی جون انسانی تاریخ کا گرم ترین جون ثابت ہو چکا ہے اور ایسا موسمیاتی تبدیلیوں اور ایل […]

صدیوں سے آبشار سے ‘خون’ بہنے کا معمہ آخرکار حل ہوگیا

کامنزبرف کی دنیا میں ہر جگہ ہی سفید رنگ نظر آتا ہے تو وہاں سرخ رنگ کو دیکھنے کی توقع نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے۔گر 1911 میں انٹار کٹیکا میں ایک برطانوی مہم کے دوران محققین ایک گلیشیئر سے ‘خون’ کو بہہ کر برف سے ڈھکی ایک جھیل میں جاتے دیکھ کر دنگ رہ […]

پاکستان کا ایک ایساعلاقہ جہاں شادیوں میں موسیقی اور خواجہ سراﺅں پر پابندی لگادی گئی

لنڈی کوتل کے علاقہ زخہ خیل خیبر میں علماءکرام کی جانب سے موسیقی پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔گزشتہ روز منعقدہ اجلاس میں علماءنے متفقہ طور پر فیصلہ کرتے ہوئے شادیوں میں خواجہ سراﺅں اور مقامی فنکاروں کی محفلوں پر مکمل پابندی عائد کردی۔جاری اعلامیہ کے مطابق فیصلے کی خلاف ورزی کرنے والے کا نکاح […]

وہ ملک جہاں ٹماٹر پیٹرول سے بھی زیادہ مہنگے ہوگئے

بیشتر افراد کے لیے برصغیر میں ٹماٹر کے بغیر کھانوں کی تیاری کا تصور ناممکن ہوتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ اس کی قیمت میں اضافہ عام افراد کے گھریلو بجٹ کو بری طرح متاثر کرتا ہے۔مگر موسمیاتی شدت کے باعث بھارت میں ٹماٹر کی فصل متاثر ہوئی ہے جس کے نتیجے میں اس کی قیمت […]

مردہ وہیل سے 15 کروڑ روپے کا ‘تیرتا سونا’ دریافت

جب ایک اسپرم وہیل کو اسپین کے جزائر کناری کے علاقے لا پالما (La Palma) کے ساحل پر مردہ پایا گیا تو کسی کو اندازہ نہیں تھا کہ اس کے اندر کتنا قیمتی خزانہ چھپا ہوا ہے۔تیز سمندری لہروں کے باعث وہیل کا پوسٹ مارٹم مشکل تھا مگر لاس پالماس (University of Las Palmas) یونیورسٹی […]

کپڑوں اور چادروں پر گوشت کے لگے خون کے دھبے صاف کرنے کے 2 آسان طریقے

عید الاضحیٰ میں قربانی کے موقع پر اور بعد میں گوشت کے حصے بنانے میں کپڑوں پر خون نہ لگے یہ نہیں ہوسکتا پھر چاہے جتنی بھی احتیاط کی جائے ، ایسے میں گھر کی خواتین کو یہ پریشانی رہتی ہے کہ کپڑوں سے خون کی بو اور دھبے کو کس طرح صاف کریں کیونکہ […]

دنیا کی مہنگی ترین گائے اور اس کی حیران کن خصوصیات

ارندو: دنیا کی سب سے مہنگی گائے ‘ویاتینا-19 ایف آئی وی مارا اموویس (Viatina-19 FIV Mara Emovis) برازیلین گائے ہے۔ اس کا تعلق نیلور نسل سے ہے۔برازیل میں نیلور نسل کی سینکڑوں گائیں پائی جاتی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق حال ہی میں برازیل کے شہر ارندو میں ہونے والی ایک نیلامی میں ایسی گائے کی […]

اس یورپی شہر کی سڑکوں پر سوٹ کیس گھسیٹنا منع ہے

کروشیا: یورپ کے ایک پر فضا شہر کی تنگ گلیوں میں پہیوں والے سوٹ کیس کے شور سے پریشان لوگوں کی شکایت پر سوٹ کیس لے کر گزرنے کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔کروایشیا کا ایک خوبصورت شہر، ڈوبروونِک قدرتی نظاروں اور رنگ برنگی حسین عمارتوں کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ یہاں […]

طالب علم نے چلچلاتی دھوپ میں بیٹھی ماں پر گریجویشن کیپ سے سایہ کرکے دل جیت لیے

گریجویشن کی تقریب زمانہ طالب علمی کا وہ دن ہے جس کا ناصرف طالب علم بلکہ والدین بھی  بے صبری سے انتظار کرتے ہیں اس موقع پر اولاد کو ملنے والی ڈگری ماں باپ کیلئے کسی اعزاز سے کم نہیں ہوتی۔سوشل میڈیا پر ایک تعلیمی ادارے میں منعقدہ گریجویشن تقریب سے لی گئی ایک ویڈیو […]