پاکستان سے متعلق دلچسپ حقائق جو بہت کم لوگ جانتے ہیں4>
کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ پاکستان کے بارے میں سب کچھ جانتے ہیں؟ شاید نہیں! ایسے کئی حقائق ہیں جن سے آپ واقف نہیں ہوں گے۔ یہاں درج ذیل ہم اپنے پیارے پاکستان کے بارے میں چند دلچسپ حقائق سےآپ کو اگاہ کریں گے۔ پاکستان کا قومی مشروب گنے کا رس ہے۔ […]