استاد اور شاگرد۔۔۔زمیں زادوں کا آسمانی رشتہ4>
تحریر:سحر شعیل بہت سی تحریریں پڑھنے کا اتفاق ہوتا ہے جن میں اساتذہ کی عظمت کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہےاور ان کی خدمات کا اعتراف کیا جاتا ہے۔ عام طور پر آج کے معاشرے میں یہ رائے زبان زد عام ہے کہ آج کا شاگرد استاد کووہ عزت نہیں دیتا جس کا ایک […]