اداریہ،کالم

جہانگیر ترین گروپ کا تحریک عدم اعتماد میں مشروط حمایت کا فیصلہ

لاہور: جہانگیر ترین گروپ نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی صورت میں مشروط حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں ذمہ دار ذرائع سے بتایا ہے کہ جہانگیر ترین اور علیم خان گروپ کی مرکزی شرط وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی تبدیلی ہے۔ اس حوالے سے منعقدہ اہم اجلاس میں […]

حکومت گرانے کیلیئے تمام آئینی و قانونی راستے اختیار کرینگے، پیپلزپارٹی

پشاور: پاکستان پیپلزپارٹی عمران خان حکومت گرانے کے لیے تمام آئینی وقانونی راستے اپنانے کے لیے تیارہے، اپوزیشن لیڈر شہبازشریف قدم بڑھائیں توعمران حکومت گرجائے گی۔ ان خیالات کااظہارپیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل نیئربخاری نے پشاورمیں ارباب عالمگیر کی رہائش گاہ پرمنعقدہ پریس کانفرنس میں کیا، ان کے ہمراہ سندھ کے وزیراطلاعات سعید غنی، پیپلزپارٹی […]

ستمبر 65 ءسے ستمبر 2021 ء تک

تحریر :۔ ڈاکٹر تصور حسین مرزا ہر سال ہر پاکستانی 6 ستمبر 1965 کی یاد میں ” یوم دفاع “ کو قومی ملی کے طور پر مناتا ہے ۔اپنے جانثار شہداءغازیوں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرنے کے علاوہ اس بات کا عہد کرتا ہے کہ اسلامی جموریہ پاکستان کی سلامتی کے لئے اپنی جان […]

اندھیر نگری کی انتہا

انور گرے وال برساتی کھمبیوں کی طرح راتوں رات یہ گروپ نمودار ہو ا تھا،لیکشن اٹھارہ میں کچھ ہی روز باقی تھے، معلوم ہوا کہ یہ لوگ اپنے خطے جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کے پرزور حامی ہیں، اِن کا تعلق مختلف پارٹیوں سے تھا، مگر الیکشن کے موقع ہر حیران کن حد تک یہ […]

تاریخ ایسے بھی لکھی گئی

تنویرصادق لاہور سے تقریباً400 کلومیٹر، دہلی سے 125 کلومیٹر اورپانی پت کے مشہور میدان جنگ سے 50 کلو میٹر کے فاصلے پر ہندستان کے صوبے ہریانہ کے شہر کرنال کے پاس ترائن یا تراوڑی کا مشہور میدان جنگ ہے۔ترائن یا تراوڑی کے مقام پر مسلمان سپہ سالارسلطان محمد غوری اور برصغیر کے مشہور راجپوت راجہ […]

پاک افغان سرحد پر تجارتی سرگرمیوں کا آغاز خوش آئند

اداریہ پاکستان نے افغانستان سے متصل اہم سرحدی گزرگاہ چمن- اسپن بولدک کے ذریعے دو طرفہ تجارتی سرگرمیاں بحال کر دی ہیں۔ یہ تجارت افغانستان کی جانب سے اب طالبان کے زیرِ انتظام چلائی جا رہی ہے۔تاجروں نے سرحدی تجارت کی بندش ختم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ چمن اسپن بولدک سے […]

تلخیاں کم ہی نہیں، ختم کریں

عمرجان نیامیں کئی ممالک کے ایوانوں میں تماشا دیکھنے کوملتاہے مگرسب سے پڑھے لکھے اورسلجھے ہوئے سیاستدان ہمارے پاکستان میں ہیں،محترم قارئین کچھ واقعات آپکی نظرکرناچاہوں گاجس کیلئے آپکی توجہ کاطالب ہوں 20 جنوری 2015 کھٹمنڈومیں نیپالی پارلیمنٹ میں نئے قومی دستور کے معاملے پر اسپیکر کا خطاب جاری تھا جب اپوزیشن اراکین نے احتجاجاً […]

اونٹ اور اونٹوں کا عالمی دن

ڈاکٹر محمد جاسر آفتاب پاکستان کے کلچر کی جب بھی بات ہوتی ہے اس میں اونٹ کا ذکر لازمی آتا ہے۔ خصوصاََ سندھی اور بلوچی ثقافت کا اونٹ کے ساتھ گہرا تعلق ہے۔ روہی سرائیکی کلچر میں بھی اونٹ کی بنیادی اہمیت ہے۔ اسی ثقافتی تعلق کی بنیاد پر اونٹ کا لٹریچر میں بھی ذکر […]

قدرتی وسائل کا تحفظ اور ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ

پروفیسر ڈاکٹر شمشاد اختر مذہب اسلام انسانیت کی فلاح و بہبود اور اس سے وابستہ تمام امور کو کار خیر قرار دیتا ہے۔ اس دین فطرت نے عوام الناس کے وجدان اور شعورحیات میں انقلاب برپا کرتے ہوئے نہ صرف اس دور کے مسائل بلکہ آنے والے تمام زمانوں کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے […]

پاکستان کے نظام پر مافیاز کے قبضے کی حقیقت

پاکستان میں بیشتر معاشی پالیسیاں طاقتور طبقات کے دباو¿ میں بنائی جاتی ہیں اور اس مقصد کی راہ میں اگر کوئی رکاوٹ ہو تو حکومت اور سرکاری ادارے تمام تر مالی بوجھ عوام پر منتقل کر کے کسی نئی قانون سازی میں بھی کوئی عار محسوس نہیں کرتے۔ پاکستان کے 22 کروڑ افراد کے معاشی […]