اداریہ،کالم

نادرا، نثار اور’’چکری چونترہ‘‘ سیاست

اشفاق رحمانی نادرا، نثار اور’’چکری چونترہ‘‘ سیاست اس خبر کی ابھی دھول بیٹھتی نظر نہیں آتی کہ ’’نادرا‘‘ نے اپنی صفائی میں جو کہا ہے وہ’’سب ٹھیک‘‘ کر دے گا،ووٹرز کی تفصیلات جاری کرنے کی پاداش میں تحریک انصاف اسکی انتظامیہ چیئرمین نادرا کو انکے عہدے سے ہٹانے کیلئے الیکشن کمیشن میں پٹیشن دائر کرچکی […]

نیا پاکستان مبارک۔۔!!

نیا پاکستان مبارک۔۔!! سید نقوی ملکِ پاکستان میں اس وقت نگران حکومت قائم ہوچکی ہے۔ سابق چیف جسٹس آف پاکستان اور سابق چیف الیکشن کمشنر ناصر الملک وزیراعظم ہیں،ملک کے نامور قانون دان اور آئین لکھنے والوں میں شمار ہونے والے ایس ایم ظفر کے بیٹے اور ایک بہت بڑے وکیل اور سپریم کورٹ بار […]

ٖکیا آپ ووٹ کاسٹ کرنے لگے ہیں ؟

ٖکیا آپ ووٹ کاسٹ کرنے لگے ہیں ؟؟؟ ذرا رکیے۔ رشید احمد نعیم،پتوکی ایک شخص جنگل کے درمیان سے گزر رہا تھا کہ اس نے جھاڑیوں کے درمیان ایک سانپ پھنسا ہوا دیکھا۔ سانپ نے اس سے مدد کی اپیل کی تو اس نے ایک لکڑی کی مدد سے سانپ کو وہاں سے نکالا۔ باہر […]

ہمدردی اور سیاست ایک ساتھ

ہمدردی اور سیاست ایک ساتھ از قلم: اسامہ علی عالم کے بنانے کا ایک مقصد خدمت خلق بھی ہے ۔خدمت خلق کامطلب اللہ کی رضا کے حصول اور آخرت کے کے لئے جائز امور میں مخلوق کی خدمت کرنا ہے خدمت خلق محبت الہی کا ایک ذریعے ہے۔قرآن مجید میں آتا ہے کہ نیکی کے […]

ہم ٹہر ے رہے ، عمر آگے بڑھتی چلی گئی!

ہم ٹہر ے رہے ، عمر آگے بڑھتی چلی گئی! (شیخ خالد زاہد) نسلوں میں فرق ہمیشہ سے ہی معاشرے کہ بحران کا بڑاسبب رہا ہے ۔ دنیا نے ہر شعبے میں ترقی کی حد وں کو چھو لیا ہے لیکن نسلی فرق ایک ایسا دیرینہ مسلۂ ہے کہ جس سے نجات کا ابتک کوئی […]

ادب ، ماں اور بچوں کی شخصیت سازی

ادب ، ماں اور بچوں کی شخصیت سازی غلام مرتضیٰ باجوہ ایوان اقتدارسے ہم نے اکثر گھرانوں میں یہ دیکھا ہے کہ مائیں یہ شکایت کرتی نظر آتی ہیں کہ بچہ بہت بدتمیز ہو گیا ہے۔ماں کو ماں نہیں سمجھتا۔ ہم اس بارے میں یہ ضرور کہیں گے کہ بچہ ماں کو ماں ضرور سمجھے […]

(اپنی دنیا کو سرسبز بنائیں )

محرر:ڈاکٹرظہوراحمد دانش (اپنی دنیا کو سرسبز بنائیں ) اس دنیا میں موسموں کی تبدیلی اور انسانی زندگی میں ہونے والے ردوبدل نے یکسر یہ سوچنے پر مجبور کردیاہے ۔یہ اس قدر دن بہ دن موسموں کا بدلنا،انسان کا زمین پر جینا دوبھر ہوتاچلاجارہاہے ۔آخر ماجراکیاہے ۔ قارئین کرام آئیے اس معمہ کو سمجھنے کی کوشش […]

انتخابات ، عالمی مبصرین کی تعیناتی اور’’ ووٹر‘‘ز ڈیٹا لیک

اشفاق رحمانی انتخابات ، عالمی مبصرین کی تعیناتی اور’’ ووٹر‘‘ز ڈیٹا لیک پاکستان مسلم لیگ ن کی طرف سے متوقع عام انتخابات میں’’ووٹ‘‘ کو عزت کا نعرہ بلند کیا اور ’’ووٹرز ‘‘ کی بطور عام شہری’’حقوق‘‘کی ادائیگی میں انتہائی ’’کوتائیاں‘‘ بھی سامنے آئیں،ووٹرز نے اپنا اپنا محافظ بنا کر سیاسی جماعتوں کے سربراہاں اورالیکشن لڑنے […]

ہماری مسجدیں

ہماری مسجدیں تحیریر ؛ ۔ ڈاکٹر تصور حسین مرزا دنیا میں کوئی ایسا مسلمان نہیں جو مسجدوں کی اہمیت افادیت اور فضیلت نہ جانتا ہو۔ کسی بھی فرقہ زات سے تعلق ہو مگر ہر مسلمان بخوبی جانتا بھی ہے اور اس چیز پر ایمان بھی رکھتا ہے کہ مساجد کا مقصد اللہ پاک کی عبادت […]

جناب چیف جسٹس صاحب تھوڑی سی توجہ ادھر بھی

جناب چیف جسٹس صاحب تھوڑی سی توجہ ادھر بھی کرامت مسیح 11جون 2018کو چیف جسٹس آف پاکستان نے پاکستان کی عوام کو اس ٹنیشن بھرے دور میں ایک خوشخبری سنا دی جو کہ واقعی قابل تعریف ہے اور وہ خوشخبری کچھ اس طرح سے ہے کہ پاکستان کی تمام موبائل کمپنیاں ری چارچ کروانے پرٹیکس […]