اداریہ،کالم

اے پی ایس کے شہیدوں کا لہورنگ لے آیا

اے پی ایس کے شہیدوں کا لہورنگ لے آیا ( پہلو ۔۔۔۔۔۔۔۔ صابر مغل ) سوات سے تعلق رکھنے والے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ اور انسانیت دشمن مولانا فضل اللہ بالآخر 13 اور14جون کی درمیانی شب امریکی ڈورن حملے میں جہنم واصل ہو گئے،یہ درندہ صفت انسان 13جون کی شام افغان صوبہ کنڑ […]

خاموش مفاہمت

خاموش مفاہمت تحریر۔۔۔ ڈاکٹر بی اے خرم سلطنت عباسیہ کی رخصتی کے بعد نگران حکومت کی نگرانی میں الیکشن کمیشن آف پاکستان عام انتخابات کی تیاریوں میں مصروف عمل ہے جو کہ اگر کوئی ناگہانی صورت حال پیش نہ آئی تو یقیناً25جولائی کو ہونے جارہے ہیں ان عام انتخابات میں وطن عزیز کی چھوٹی بڑی […]

۔،۔ اقتدار کا چشمہ ۔،۔

۔،۔ اقتدار کا چشمہ ۔،۔ طارق حسین بٹ شانؔ (چیرمین) مجلسِ قلندرانِ اقبال تاریخ اس با ت کی گواہ ہے کہ جب بھی کوئی انسان ذاتی مفادات کی خاطر اپنے قدیم نظریات کو تیاگ دیتا ہے تو اس کی خواہش ہوتی ہے کہ لوگ اس کی بدلی ہوئی سوچ پر اس کا ساتھ دیں اور […]

ثنائے سیّد الکونینؐ نعتیہ مجموعہ

میر افسر امان ثنائے سیّد الکونینؐ نعتیہ مجموعہ جی ہاں یہ نام ہے اُس نعتیہ مجموعہ کا جو تحریر کی ہے جناب یوسف راہی چاٹگامی صاحب نے! مہربانی کرتے ہوئے کتاب،’’ثنائے سیّد الکونین نعتیہ مجموعہ‘‘ کراچی سے اسلام آباد میرے رہاشی پتہ پر بھیجی۔ جسے میں نے عقیدت سے بغور مطالعہ کیا۔قبل اس کے اس […]

پنا ہ گزینوں کا درد کون سمجھے ۔۔۔!

پنا ہ گزینوں کا درد کون سمجھے ۔۔۔! تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان اقوام متحدہ میں پناہ گزینوں کا ادارہ یو نائیٹڈ نیشن ہائی کمشنر فار رفیوجیز (UNHCR) اور انسانی حقوق کی مختلف تنظیمیں دنیا کے سو سے زائد مما لک میں 20 جون کا دن پناہ گزینوں کے عالمی دن کے طور پر مناتی […]

۔۔ڈاکٹر حسن عسکری کی توجہ کا طالب

گورنمنٹ کالج سرگودہا کی بحالی کا معاملہ۔۔۔۔۔ڈاکٹر حسن عسکری وزیر اعلیٰ پنجاب کی توجہ کا طالب صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی گزارشات کرنے سے پہلے یہ عرض کرتا چلوں کہ یہ کالم اِس امید پہ لکھ رہا ہوں کہ اِس وقت کوئی سیاسی مصلحت راستے کی دیوار نہ ہے اور ایک ممتاز ماہر تعلیم جناب […]

عید کی خوشیاں اور غریب کی حسرت بھری نگاہیں

عید کی خوشیاں اور غریب کی حسرت بھری نگاہیں تحریر :عبدالغنی شہزاد محترم قارئین مصروفیات کے باعث کافی عرصہ سے کالم لکھنے اور مختلف امور پر تجزیہ و تبصرہ کا موقع میسر نہ ہوسکا لیکن عید کی خوشیوں کے جھرمٹ میں ان غریب اور لاچار انسانوں کی حسرت بھری نگاہوں کا تذکرہ نہ کرنا ایک […]

عید کا دن ہے گلے ہم کو لگا کر ملئے

عید کا دن ہے گلے ہم کو لگا کر ملئے تحریر۔۔۔ ڈاکٹر بی اے خرم رمضان المبارک جو کہ رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہوتا ہے اس کے بعدشوال کا مہینہ آتا ہے اور یکم شوال کو مسلمانان عالم عیدالفطرمناتے ہیں ہجری سال اور اسلامی کیلنڈر میں دسواں مہینہ شوال المکرم ہے۔”عید “کا لفظ عود […]

اُمتِ محمدیﷺ کے لئے اللہ کی بےشمار انعامات اور نوازِشوں کا عظیم الشان دن عیدالفِطر

اُمتِ محمدیﷺ کے لئے اللہ کی بےشمار انعامات اور نوازِشوں کا عظیم الشان دن عیدالفِطر نماز عیدالفطراور ……. عید کادن مسلمانوں کی ملی یکجہتی کا بے مثال نمونہ عیدالفِطرمسلمانوں کی حقیقی مسرت و شادمانی کا عظیم دن بیشک، آج اُمتِ محمدیﷺکو اللہ کی بیشمارنعمتوں اور انعامات واکرامات لئے ہوئے یکم شوال کامبارک دن نصیب ہوا […]

وہ جو عید پر بھی گھر نہیں جاتے

وہ جو عید پر بھی گھر نہیں جاتے سید بدر سعید ہم نے شاید یہ سوچ رکھا ہے کہ پولیس اہلکاروں پر نہ تو جماعت کے ساتھ نماز فرض ہے اور نہ ہی عید واجب ہے ۔ شاید ہی کوئی شہری ہو جس نے نماز ادا کرنے سے پہلے مساجد کے باہر تعینات پولیس اہلکاروں […]