سابق صدر پرویز مشرف اور نواز شریف ہاہاکار4>
سابق صدر پرویز مشرف اور نواز شریف ہاہاکار تحریر : رانا عبدالباقی (آتش گل ) میاں نواز شریف جب سے وزیراعظم اور پارٹی چیف کے منصبوں کےلئے نااہل قرار دئیے گئے ہیں بظاہر نفسیاتی دباﺅ کا شکار نظر آتے ہیںچنانچہ اِسی نفسیاتی کیفیت میں وہ بہت سارے معاملات میں اپنی سیاسی حماقتوں کو بھول جاتے […]