اداریہ،کالم

دنیا کے مقبول ترین کھیل فٹبال ورلڈ کپ کا میلہ سجنے کو تیار

دنیا کے مقبول ترین کھیل فٹبال ورلڈ کپ کا میلہ سجنے کو تیار ( پہلو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صابر مغل ) شمالی یوریشیائی ملک روس میں فیفا فٹ بال ورلڈ کپ کے دلچسپ اور سنسی خیز مقابلوں کے لئے دنیا بھر سے32ٹیمیں اپنا پڑاﺅ ڈال چکی ہیں دنیا کے مقبول ترین کھیل فٹ بال کے دیوانوں کو […]

تحریک انصاف ۔۔تبدیلی کاسفر

تحریک انصاف ۔۔تبدیلی کاسفر عمرفاروق /آگہی نظریاتی تحریکوں کا تعلق تنظیموں سے ہوتا ہے اور تنظیموں کا تعلق نظریاتی کارکنوں سے ہوتا ہے۔ جن تنظیموں میں نظریاتی کارکن ہوتے ہیں ان کے لیے انقلاب لانا یاتحریکیں چلانامشکل نہیں ہوتااسی طرح جوتنظیمیں اپنے کارکنوں کی نظریاتی تربیت کرتی ہیں ان کے لیے سیاست سمیت کسی بھی […]

ڈاکٹر حسن عسکری اور پنجاب کی سیاست ۔

ڈاکٹر حسن عسکری اور پنجاب کی سیاست ۔ تحریر: راﺅ عمران سلیمان نگراں وزیراعلی ٰ پنجاب پروفیسر ڈاکٹر حسن عسکری رضوی صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کی صحافت میں ایک قدآور صحافی کے طورپر جانے پہچانے جاتے ہیں میں نے ایسے بہت ہی کم صحافیوں کو دیکھا ہے کہ جنھیں پاکستان سمیت بین […]

پاکستان اور رمضان دائمی حقیقت!

پاکستان اور رمضان دائمی حقیقت! (شےخ خالد زاہد) رحمتوں ، برکتوں اور مغفرت کا ماہ مبارک بہت تیزی سے گزرتا ہوا اب آخیر کے چند ایام میں باقی رہ گیا ہے ۔ یہ وہ خاص الخاص ماہ مبارک ہے جس کا اجر اللہ رب العزت بڑھا چڑھا کر دیتے ہیںیہ وہ ماہ مبارک ہے جو […]

فٹ بال فیور ورلڈ کپ 2018

فٹ بال فیور ورلڈ کپ 2018 تحریر عبدالجبار خان دریشک فٹ بال ورلڈ کپ کا فائنل کھیلا جانے والا تھا ایک آدمی اپنی سیٹ پر آکر بیٹھا اور دیکھا کہ اس کے ساتھ والی سیٹ خالی ہے ، اس نے خالی سیٹ کے ساتھ بیٹھے ایک اور تماشائی سے پوچھا، اس سیٹ پر کوئی بیٹھا […]

رمضان کے آخری ایام ۔۔۔۔۔ہمارا معمول

رمضان کے آخری ایام ۔۔۔۔۔ہمارا معمول رمضان کا آخری عشرہ اور خاص طور پر اس عشرہ کی آکری راتیں بڑی خصوصیت کی حامل ہیں ۔ اسی عشرہ کی طاق راتوں میں اللہ کریم نے لیلة القدر جیسی عظیم رات کو مخفی رکھا ہے ۔اس رات میں عبادت کرنا ہزار مہینوں کی عبادت سے افضل ہے، […]

چائلڈ لیبر کا ذمہ دار کون؟؟؟

عنوان :چائلڈ لیبر کا ذمہ دار کون؟؟؟ تحریر:خان فہد خان بچے کسی پودے کی ٹہنی پرلگے ان پھولوں کی مانند ہو تے ہیںجوصبح کی ٹھنڈی ہوا کے چلنے سے جھومتے بھی ہیںاورخوب مہکتے بھی۔ان کی یہ مہک سارے ماحول میںاک دلکشی سی پیدا کردیتی ہے ۔یہ پھول بہت ہی نازک ہوتے ہیں ذرا سی سختی […]

اپنی خودی کو پہچانو!!

اپنی خودی کو پہچانو!! تحریر:۔ ملک شفقت اللہ تقسیم برصغیر نے دریاﺅں کے قدرتی بہاﺅ پر بھی اثر ڈالا تھا ۔بین الاقوامی قانون کے مطابق دریا کا قدرتی راستہ برقرار رکھا جاتا ہے اور جن دو یا زیادہ ممالک سے دریا گزرتا ہے وہ اس کے پانی سے مستفید ہوتے ہیں ۔ کوئی ملک دریا […]

عید سے پہلے پہلے !

عید سے پہلے پہلے ! تحریر:۔ ڈاکٹر تصورحسین مرزا عید انکی نہیں جو دنیاوی زینت میں لگے رہے، عید تو انکی ہے جنھوں نے تقویٰ و پرہیزگاری کواپنایا۔ عید انکی نہیں جنھوں نے اپنے گھروں کو اعلیٰ قالینوں سے سجایا، عید تو انکی ہے جو پل صراط سے گزرگئے۔ عید انکی نہیں جو عمدہ سواریوں […]

اللہ کا فضل اور انعام ہے عید سعید

(الحاج حافظ) محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی، جمشیدپور اللہ کا فضل اور انعام ہے عید سعید اسلام ایک کامل و اکمل دین ہے۔ اسلام ایک ایسا دین ہے جو فطرت اِنسانی کے عین مطابق ہے۔ ارشاد باری ہے سورہ مائدہ، آیت نمبر ۳ پارہ ۶ رکوع ۵ اَلیَومَ اَکَمَلتُ لَکُم دِینَکُم وَ اَتمَمتُ …. اَلخآج […]