اداریہ،کالم

رمضان کا الوداعی پیغام

رمضان کا الوداعی پیغام کامران غنی صبا، مدیر اعزازی اردو نیٹ جاپان مسلمانو! میں جا رہا ہوں۔ نوجوانو! میں جا رہا ہوں۔ کیا پتہ پھر تمہیں میری رفاقت نصیب ہو نہ ہو۔ آﺅ! اس سے پہلے کہ میں تم سے بچھڑ جاﺅں۔ مجھے گلے سے لگا لو۔ میرے فیوض و برکات سے اپنے سینوں کو […]

تحریک انصاف کا ٹکٹ کامیابی کا ضامن۔۔؟

تحریک انصاف کا ٹکٹ کامیابی کا ضامن۔۔؟ تحریر۔۔۔ شاہد جنجوعہ تحریک انصاف نے این اے 66 جہلم کا ٹکٹ چوہدری فرخ الطاف کو جاری کردیاسابق ایم پی اے جہلم چوہدری ثقلین آف جہلم جس نے پارٹی کو گراس روٹ لیول تک لے جانے کیلئے انتھک محنت کی اور عمران خان کی دینہ آمد پر اور […]

شانِ رمضان

شانِ رمضان کالم : بزمِ درویش تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میں شہر کے مشہورومعروف فائیوسٹارہوٹل میں اپنی طرزکی انوکھی شاندارافطاری پر مدعوتھا‘ میرے میزبان کے انگ انگ سے حقیقی خو شی پھوٹ رہی تھی اُس کے لہجے میں شفیق حلاوت اور چہرے پر عقیدت واحترام کی روشنی پھیلی ہو ئی تھی ۔ وہ ہر آنے […]

لب پہ تو ترقی کا نغمہ ہے ،پر روٹی قوم کے پاس نہیں … ؟

لب پہ تو ترقی کا نغمہ ہے ،پر روٹی قوم کے پاس نہیں … ؟ محمداعظم عظیم اعظم آج مہنگائی نے تو قوم کا ستیاناس کرکے رکھ دیا ہے ۔ ، قوم اپنی زمین پر پیداہونے والی سبزیوں تک کوتو مہنگے داموں خریدنے پر مجبورہے۔ اور مُلک کا ایک بڑاغریب طبقہ اِس مہنگائی کے ظالم […]

سابق صدر پرویز مشرف اور نواز شریف ہاہاکار

سابق صدر پرویز مشرف اور نواز شریف ہاہاکار تحریر : رانا عبدالباقی (آتش گل ) میاں نواز شریف جب سے وزیراعظم اور پارٹی چیف کے منصبوں کےلئے نااہل قرار دئیے گئے ہیں بظاہر نفسیاتی دباﺅ کا شکار نظر آتے ہیںچنانچہ اِسی نفسیاتی کیفیت میں وہ بہت سارے معاملات میں اپنی سیاسی حماقتوں کو بھول جاتے […]

عیدالفطراورہماری غذائیں

عیدالفطراورہماری غذائیں حکیم احمدحسین اتحادی (گولڈمیڈلسٹ) عیدالفطرانتہائی خوشی ومسرت کااسلامی تہوارہے۔میٹھی عیدپرنمازعیدسے پہلے اوربعدمیں ہرگھرمیں انواع واقسام کی ڈشز تیارہوتی ہیں جنہیں بچے بڑے سب بہت ذوق و شوق سے کھاتے ہیں۔میٹھی عیدپرمیٹھی سویاں،پھینیاں،شیرخرما،سوجی کاحلوہ ،کھیر، شاہی ٹکڑے، گلاب جامن اور لذیذ رس ملائی کا خاص اہتمام کیا جاتا ہے جوسب بے حدپسندکرتے ہیں۔رمضان المبارک […]

قرآن مجید، لیلۃ القدر اور رمضان المبارک نعمتِ الہٰی

قرآن مجید، لیلۃ القدر اور رمضان المبارک نعمتِ الہٰی الحاج حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی ) اللہ نے اپنے تمام بندوں کو بے شمار نعمتوں سے نوازاہے جس کا ذکر قرآن کریم میں باربار ملتاہے۔ بنی نوع انسان کو رب نے اپنی نعمتوں سے نوازا لیکن ایمان والوں کو رب تعالیٰ نے اوروں سے […]

جب باپ مر جاتا ہے تو سب اجنبی کیوں ہو جاتے ہیں؟؟؟؟

جب باپ مر جاتا ہے تو سب اجنبی کیوں ہو جاتے ہیں؟؟؟؟ عیدکے موقع پرایک بچے کا معصومانہ سوال ، عیدکی آمد کے موقع پر خصوصی تحریر رشیداحمد نعیم ، پتوکی رمضان المبار ک کا آخری عشرہ۔۔ طاق رات ۔۔بعد نمازِ تراویح ۔۔ لوگ اپنی اپنی عبادت میں مصروف کہ ایک معصوم سا بچہ مسجد […]

سیاسی ثقافتی تاریخ اورموجودہ دور

سیاسی ثقافتی تاریخ اورموجودہ دور تحریر: ڈاکٹر عثمان غنی نئی چیزوں سے آگاہی معلوما ت میں ا ضافہ بھی کرتی ہے اور کچھ حیران بھی کرڈالتی ہے ، کچھ واقعات خوف زدہ کر دیتے ہیں اور کچھ تو نوشتہ دیوار کی سرحدوں تک کی سیرکرا ڈالتے ہیں،اگر ہوش وحواس سے کام لیا جائے تو ہر […]

قلب میں سوز نہیں روح میں احساس نہیں!

قلب میں سوز نہیں روح میں احساس نہیں! تحریر : رانا عبدالباقی بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے تدبر ، سیاسی فراست او ر مشکل ترین وقت میں بھی قول و فعل میں یکسانیت کے علم کو بلند کرتے ہوئے جنوبی ایشیا میں مسلمانوں کیلئے ایک علیحدہ وطن کی بے لوث جستجو کے سبب […]