اداریہ،کالم

کرونا کی دستک اور ہماری لاپرواہی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرونا وبا شدت اختیار کرتی جارہی ہے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت جیسی کورونا صورتحال پاکستان کے دروازے پر بھی دستک دیتی نظر آتی ہے، اسلام آباد اور دیگر شہروں میں آکسیجن کی کمی مریضوں اور لواحقین کے لیے کسی آفت ناگہانی سے کم نہیں ہے، پاکستان کو […]

خواتین کو اپنا عالمی دن کیسے منانا چا ہیے۔؟؟

مہوش سردار مارچ کا آغاز ہوتے ساتھ ہی خواتین مارچ کے حوالے سے ایک شور سا پیدا ہو جاتا ہے۔پاکستان اور دنیا بھر میں میں عورتوں کے حقوق کے لیے آگاہی مہم چلانا اور ان کے بارے میں بات کرنا کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن مختلف ادوار میں اسکا طریقہ کار مختلف رہا ہے۔ […]

نظریہ فرشوں کا ٹھکانہ !!

بیاں در بیاں : عدنان عالم نظریے اور سیاست کی منڈی لگ رہی ہے۔بکے گا وہی جو مضبوط اور طاقتورہو گا کسی بھی صورت ایمان فروشی میں بے ایمانی نہیں کرے گا۔یہ بکنے کی سہولت اسے چکا چوند مستقبل نے نہیں دی، بلکہ یہ ہمت اسے ووٹر کی اس کمزوری نے دی ہے جو وہ […]

کپاس کی ناکامی کی بنیادی وجوہات

تحریر: ساجد محمود/چراغ شب قارئین سے گذارش ہے کہ اس تحریر کو عامیانہ و سطحی انداز کی بجائے سائنسی و فکری انداز سے پڑھا اور سمجھا جائے اورنہایت باریک بینی اور غوروفکر سے ہی آپ کسی نتیجہ پر پہنچ سکتے ہیں۔ آج مخلتف فورم پر کپاس کی ناکامی کا جگہ جگہ رونا رویا جا رہا […]

آزادی اظہارِ رائے کا طوفان

تحریر:محمد نفیس دانش یہ ایک واضح حقیقت ہے جس کو ہر ذی شعور انسان ماننے کے لئے تیار ہے کہ اظہار آزادی رائے انسان کا بنیادی اخلاقی حق ہے، دنیا میں ہر انسان آزاد رہنا چاہتا ہے اُس کی آزادی پر روک اُس کو گوارا نہیں ہوتی۔ کیونکہ آزادی انسانی فطرت کا ایک انمول پہلو […]

ہزارہ کے مظلوم

تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ہزارہ برادری کے موجودہ قتل عام جس میں گیارہ معصوم جانوں کو بے رحمی سے ذبح کر دیا گیا پھر لواحقین کا اپنے پیاروں کی لاشوں کے ساتھ خاموش احتجاج اور وزیراعظم کا انتظار پھر یہ احتجاج کوئٹہ سے ملک کے کونے کونے میں پھیلتا چلا گیا اگر دنیا کے مہذب […]

افغانستان میں امن کے دشمن

بادشاہ خان دو خبریں سامنے ہیں ،ایک خبر افغانستان میںایرانی وزیر خارجہ کے مشورے پر طالبان کے خلاف فاطمیون کے سربراہ محمد محقق کو اشرف غنی نے اپنا مشیر خاص مقرر کرلیا ہے ، دوسری خبر افغان تنظیم حزب وحدت کے سربراہ کریم خلیلی کا دورہ پاکستان ہے ، افغانستان ایک بار پھر نشانے پر […]

محافظ قاتل بن جائے توتحفظ کہاں ملے گا؟

تحریر:شاہد ندیم احمد قوم کے محافظ ہی جب قاتل بن جائیں تو عوام انصاف اور تحفظ کے لئے کس کے پاس جائیں گے؟ آئے دن سوشل میڈیا پر پولیس اہلکاروں کی عوام کے ساتھ ظلم اور زیادتی کی وڈیوز منظر عام پر آتی رہتی ہیں، پولیس گردی کا تازہ ترین واقعہ اسلام آباد میں پیش […]

لاہور کی تقسیم کا منصوبہ

تحریر: سیّد عارف نوناری گڈ گورنیس سے ہی ریاستی ادارے مضبوط اور حکومت بہتر کارکردگی دکھا سکتی ہے۔ نیا پاکستان کے ساتھ نئے لاہور کی تقسیم کا منصوبہ بھی شروع ہونے والا ہے۔ جس کا اصولی طور پر فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وزیراعظم اگست میں اس کا اعلان بھی کر چکے ہیں۔ شہباز شریف […]

”مجھے خلع چاہیے!“

تحریر عبدالوارث ساجد اللہ تعالیٰ کے ہاں سب سے ناپسندیدہ عمل ”طلاق“ ہے۔ اللہ اس سے ناراض ہوتا ہے اور شیطان خوش جب میاں بیوی کے درمیان علیحدگی ہوتی ہے تو شیطان کو سب سے زیادہ مسرت ہوتی ہے۔ ہمارے معاشرے میں بھی پہلے پہل طلاق کے واقعات کو بہت برا سمجھا جاتا تھا میاں […]