اداریہ،کالم

۔،۔ خوابوں کا قتل ۔،۔

۔،۔ خوابوں کا قتل ۔،۔ طارق حسین بٹ شانؔ (چیرمین) مجلسِ قلندرانِ اقبال یہ ایک حقیقت ہے کہ زمانہ ہمیشہ آگے کی جانب محوِ سفر رہتا ہے ۔ارتقاء کے اسی جذبہ میں انسانی ترقی کا راز پنہاں ہے ۔ارتقاء نہ ہوتا تو انسان آج بھی غاروں میں زندگی بسر کر رہا ہوتا اور موجودہ ترقی […]

الیکشن سے ’’چند دن‘‘ پہلے

اشفاق رحمانی الیکشن سے ’’چند دن‘‘ پہلے انتہائی معتبر ذرائع کے انکشاف کے مطابقحالیہ سابق حکمران جماعت متوقع الیکشن میں’’بھرپور‘‘ حصہ نہیں لے گی،سارے پروسیجر مکمل کرنے کے باوجود ’’چند دن پہلے‘‘ ہمیں نہیں کھلیں گے کا انکشاف ہوگا اس وقت تک تاحیات نااہلی کی سزا پوری کرنے والے نواز شریف اور مریم دیگر بارہ […]

کالاباغ ڈیم

کالاباغ ڈیم تحریر۔۔ سید کمال حسین شاہ کالاباغ ڈیم یا کالاباغ بند حکومت پاکستان کا پانی کو ذخیرہ کر کے بجلی کی پیداوار و زرعی زمینوں کو سیراب کرنے کے لیے ایک بڑا منصوبہ تھا جو تاحال قابل عمل نہیں ہو سکا۔ اس منصوبہ کے لیے منتخب کیا گیا مقام کالا باغ تھا جو ضلع […]

نزول رحمت و نزول قرآن کی رات

نزول رحمت و نزول قرآن کی رات لیلة القدر علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی سجادہ نشین مرکز اویسیاں نارووال پنجاب پاکستا ن موبائل نمبر0300-6491308 ماہ ذیشان رمضان المبارک ویسے تو سارا ہی برکات اور رحمت و مغفرت کا مہینہ ہے ۔جیسے جیسے یہ برکت و رحمت والے شب و روز گزرتے جاتے ہیں ،رحمت […]

ویسے آئیڈیا بھارت کا بُرا نہیں

ویسے آئیڈیا بھارت کا بُرا نہیں نغمہ حبیب بھارت کی طرف سے پاکستان پر اکثر اوقات مضحکہ خیز الزامات لگتے رہتے ہیں ان کے ہاں داﺅد ابراہیم بھی پاکستان کا جاسوس ہے اور اس کی فضاﺅں میں اڑنے والاکبوتر بھی وہ پکڑ لیتاہے کہ پاکستان کے لیے کام کر رہا ہے بیچارہ معصوم پرندہ کھلی […]

اَب بڑھتی لوڈشیڈنگ کی ذمہ دار نگران حکومت ہوگی. .. . !!

اَب بڑھتی لوڈشیڈنگ کی ذمہ دار نگران حکومت ہوگی. .. . !! نوازشریف کا عوام اور ایک باپ کااپنے بیٹوں کے لئے اعلان… محمد اعظم عظیم اعظم گزرے زما نے کی بات ہے کہ ایک بستی میں ایک آدمی رہتاتھا۔ اُس کے چارے بیٹے تھے ۔ اُس کا کام کا ج تو کچھ تھا نہیں، […]

حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ

حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ ڈاکٹر ظفر الاسلام خان حضرت علیؓ حضور پاک ﷺ کے چچا زاد بھائی تھے اور داماد بھی۔حضرت ابوطالب کے انتقال کے بعد حضور پاک ﷺنے حضرت علی کی کفالت بھی کی ۔ان کی ولادت کریمہ خانۂ کعبہ میں ہوئی ، اس لئے ان کو ’’مولود کعبہ ‘‘ […]

مسلم یا مومن کسے کہتے ہیں؟

مسلم یا مومن کسے کہتے ہیں؟ تحریر: مولانا صدرالدین اصلاحیؒ ترتیب : عبدالعزیز (مسلم یا مومن یہ دونوںاصلاحیں قرآن کی ہیںمسلمان کے وہی معنی ہوتے ہیں جو مسلم ہی کے ہیں مگر یہ فارسی زبان کی اصطلاح ہے۔لفظ”مسلم“ میں ”الف اور نون“ کااضافہ کیاجاتاہے۔ ع ع) ”مسلم“ اس شخص کو کہاگیا ہے کہ جومومن ہونے […]

شکران

شکران تحریر۔مہوش احسن میرے والد محترم جب ٹی وی پر خبریںدیکھنے بیٹھتے تو میں بہت چیڑ سی جاتی کہ کیا مصیبت ہے ہر وقت خبریں ،میں ان سے اکچر پوچھتی کہ بابا ٓپ اکتاتے بھی نہیں ؟ میری امی تو کہتی بیٹا اگلا الیکشن آپ کے ابا حضور نے ہی لڑنا ہے۔اور ہم سب خوب […]