بنسوں،بنسوں”ڈیم“ تو بنسوں !!4>
بنسوں،بنسوں”ڈیم“ تو بنسوں !! چوتھا طبقہ اشفاق رحمانی پاکستان کی سب سے بڑی عدالت کے چیف ،چیف جسٹس ثاقب نثار نے پانی کی قلت پر ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران جذباتی انداز میں کہا کہ” دل کرتا ہے ڈیم بنانے اور ملک کا قرضہ اتارنے کےلئے چولا پہن کر خود جاو¿ں اور چندہ مانگوں۔ […]