جمہوری! انسانیت کے دشمن !!!4>
ملک شفقت اللہ ہنوز کی سیاست نے پوری دنیا میں انسانیت کو تہہ و بالا کر کے رکھ دیا ہے ۔ انسانیت کے معنی اور اس کی تفسیر بدل گئی ہے ، اطیع اللہ و اطیع الرسول تو موجود ہے لیکن اولو الامر کے تقاضے ختم ہو کر رہے گئے ہیں ۔ اسلام کی تمام […]