اداریہ،کالم

یورپ میں اسلام کی بڑھتی مقبولیت

حاجی محمد لطیف کھوکھر ایک زمانہ تھا جب مسلمان یورپ، برطانیہ وغیرہ میں اجنبی تھے۔ اہل یورپ نے مسلمانوں کے لیے دروازے ضرورکھولے، مگر ان کے دل نہیں کھلے تھے،لیکن آج اسلام امریکا و برطانیہ سمیت پورے یورپ میں بڑے زور و شور سے پھیل رہا ہے، اسلامی لٹریچر تقسیم ہو رہا ہے۔ لوگ قرآنی […]

احتساب کے بغیر ناکام جمہوریت

ملک میںاحتساب ہو رہا ہے یا انتقام لیا جار ہا ہے، اس کا فیصلہ تو آنے والا وقت ہی کرے گا ،اس کے بارے میں ابھی سے کوئی رائے نہیں دی جا سکتی، لیکن ایک بات بڑی واضح ہو گئی ہے کہ پاکستان میں احتساب ہو یا احتساب کے نام پر انتقام، اس کے بارے […]

…. قندیل ذات ….

شبِ سیاہ میں روشنی کی ہلکی سے لکیر امید جاوداں سے کسی طور کم نہیں ہوتی۔گھنے جنگلوں اور بے آب و گیاہ صحراﺅں میں دور کہیں دور منارہ نور سے ہلکی سی روشنی کی کرن کا نظر آجانا ایسے ہی ہے جیسے موت کو حیات بخش دی جائے۔یقین جانئے صحراﺅں میں سفر کرنے والے جانتے […]

بے باک صحافت ہوئی بے لگام

میں نے کہیں سنا تھا کہ ایک شخص نے اخبار میں نوکری کا اشتہار دیا کہ ایک ایسے ملازم کی ضرورت ہے جس کو تین وقت کا کھانا مفت ملے گا ، کام صرف ایک کرنا ہو گا لیکن تنخواہ نہیں ملے گی ۔ جب غربت اور بے روزگاری سے تنگ ایک نوجوان انٹرویو دینے […]

ہم کدھر جا رہے ہیں

فیملی جج ندیم اصغر ندیم کا ایک اور اہم فیصلہ ،بیٹوں کے خلاف بوڑھے والد کا دعوی خرچہ نان و نفقہ ڈگری منظور۔ تفصیلات کے مطابق میاں ٹاون شہر رحیم یار خان کے رہائشی بزرگ شہری منیر احمد بھٹی نے غضنفر عباس ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کی وساطت سے اپنے برسرروزگار چھ جوان بیٹوں شہزاد منیر، […]

کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین پامالی اور عالمی برادری

کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تاریخ اُس دن سے شروع ہوتی ہے جب بھارت نے اپنی فوجیں سرینگر میں اتاریں۔ اِس فوج نے ایک جانب کشمیری مجاہدین کا مقابلہ کرتے ہوئے انہیں واپس دریائے جہلم کے پار تک دھکیل دیا اور دوسری جانب مقامی آبادی پر مظالم کے پہاڑ توڑ ڈالے۔ اس […]

نقاش پاکستان چوہدری رحمت علی عارف

اسلامیانِ برصغیر دورِ غلامی میں زبوں حالی کا شکا رتھے اور انہیں یہ بھی معلوم نہ تھا کہ ان کی منزل کہاں ہے۔ انگریز حکومت اور ہندو بالادستی نے انہیں قومی اور سماجی سطح پر محکوم بنا رکھا رکھا تھا۔ اِن حالات میں اسلامیہ کالج لاہور کی بزمِ شبلی سے خطاب کرتے ہوئے 1915ء میں […]

6نومبرکادن اورشہدائے جموں کی آخری منزل

انعام الحسن کاشمیری وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر جناب راجہ محمدفاروق حیدرخان نے امسال 6نومبر کو یوم شہدائے جموں کے سلسلہ میں مرکزی تقریب سیالکوٹ میں منعقد کرنے کا نہایت صائب فیصلہ فرمایا ہے۔ اگرچہ یہ تقریب کہیں بھی منعقد کرکے اس کے ذریعے سے ایک جانب شہدائے جموں کے ساتھ اظہارعقیدت کا بھرپورمظاہرہ کیا […]

نام نہاد الحاق کی دستاویز اور اٹوٹ انگ کے دعوے

از: سردار ساجد محمود دنیا بھر میں آباد کشمیری 27،اکتوبر کو ہر سال یوم سیاہ کے طور پر مناتے چلے آر ہے ہیں۔ کیونکہ تاریخی اعتبار سے یہی وہ دن ہے جب صدیوں سے غلامی کی زنجیروں میں جکڑی ہوئی مظلوم کشمیری قوم کی غلامی کا ایک نیا دور شروع ہوا۔ اس دن دنیا کی […]

جناح کا پاکستان اور بھارت نواز سیاسی یلغار

تحریر : رانا عبدالباقی (آتش گل) rabaqi@sapulse.com پاکستان کی سیاسی تکون عدلیہ، انتظامیہ اور وفاقی کابینہ کے حوالے سے پارلیمنٹ کی حکمرانی پر مثتمل ہے ۔ صد افسوس کہ ملک میں دہشت گردی کے ایک المناک واقعہ میں محترمہ بے نظیر بھٹو کی ناگہانی موت کے بعد 2008 کے انتخابات میں آصف علی زرداری اور […]