اداریہ،کالم

”درست سمت”

تحریر: سلمان احمد قریشی ملکی سیاست جس سمت جارہی ہے اس پر سب کو تشویش ہے۔نوبت یہاں تک نہیں آنی چاہیے کہ کسی ادارے کی قیادت پر نام لیکر تنقید ہو۔ آزادی اور ببیاکی سے آگے اب سیاستدان ایک دوسرے کے بارے نازیباالقابات کے بعد کھلے عام اداروں پر الزام تراشی سے بھی گریز نہیں […]

کروناپھرسراٹھانے لگا؟

خوفناک بات یہ ہے کہ وبائی مرض کرونا بھی سر اٹھانے لگاہے بھارت میں اس وقت ہلاکتیں ایک لاکھ سے تجاوزکرگئی ہیں، برطانیہ میں تو ایک بارپھر رات کا کرفیو لگانے کی تجویزسامنے آگئی ہے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کرونا بے قابو ہونے لگاہے اور دیگر کئی شہروں میں صورت ِ […]

بھارتی میڈیا جھوٹ اور غلاظت کا پلندہ

حسیب اعجاز عاشرؔ کہتے ہیں کہ بے وقوف دوست سے عقل مند دشمن بھلا لیکن اگر دشمن ہی عقل سے عاری ہوتو پھر بندہ کہاں جائے؟ کچھ ایسی صورتحال کا پاکستان کو بھی سامنا ہے جس کا ازلی مکار دشمن بھارت میں نہ تو عقل ہے اور نہ کوئی ظرف نام کی چیز۔یہ نفرت سے […]

پی ایم سی اور کرغزستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کا مستقبل

بادشاہ خان اس وقت ایک اہم مسئلہ جیسے بہت عرصے سے نظرانداز کیا جاتا رہا ، عفریت بن کر ابھررہا ہے ، جس کا ادارک پی ایم سی کو بھی شائد نہیں ہے ، یہ مسئلہ ہے ،کرغزستان میں زیرتعلیم دس ہزار پاکستانی طلبہ کے مستقبل اور تعلیم کا؟اس حل کیا ہے ؟کسی کو معلوم […]

جب کسی کو راکھ ملی تو کسی کو ۔۔۔

ڈاکٹر جمشید نظر حفیظ سنٹر لاہور کا سب سے بڑا تجارتی مرکز ہے جہاں کمپیوٹرز، لیپ ٹاب،موبائل فونز،ڈیجیٹل کیمرے اورپرنٹرز سمیت متعدد دیگر الیکٹرونکس کا کاروبار ہوتا ہے ۔17 کنال رقبے پر مشتمل اس سنٹر میں ایک ہزار سے زائددکانیں ہیں ۔تاجر رہنماوں کے ایک اندازے کے مطابق اس سنٹر میں روزانہ 15 سے 20 […]

”ہم ایک دوسرے کی عزت کریں گے”

تحریر: سلمان احمد قریشی پی ڈی ایم نے گوجرانوالا کے بعد کراچی میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ملک میں احتجاجی سیاست کا ماحول بن گیا۔ یہ جلسے جلوس جو الیکشن مہم کا حصہ ہوتے ہیں اگر الیکشن سے بہت پہلے شروع ہوجائیں تو سیاست میں بے یقینی کی صورت حال پیدا ہو جاتی ہے۔ کہتے […]

پاکستانی سیاست کے خطرناک مغالطے

عمران امین شاگردوں نے اُستاد سے پوچھا”مغالطہ سے کیا مراد ہے؟“اُستاد نے کہا کہ میں ایک مثال دیتا ہوں۔دو مرد میرے پاس آتے ہیںجن میں سے ایک صاف ستھرا اُور دوسرا گندہ ہے۔میں اُن کو مشورہ دیتا ہوں کہ وہ غسل کر کے پاک صاف ہو جائیں۔آپ بتائیں کہ اُن میں سے کون غسل کرے […]

محکمہ تعلیم، حکمران اور تعلیمی تاجر

جام ایم ڈی گانگا محترم قارئین کرام،، ہم، ہمارا معاشرہ، ہمارے ادارے کہاں جا رہے ہیں. متعلقہ ذمہ داران اور حکمران ملک و قوم کے ساتھ کیا کر رہے ہیں. کیا احساس ذمہ داری چمک اور دھمک کی بھینٹ چڑھ کر ختم ہو چکا ہے. اگر ایسا نہیں ہے تو پھر یہ کیا مذاق اور […]

وقت بدل چکا ہے ۔،۔وقت بدل چکا ہے ۔،۔

طارق حسین بٹ شان (چیرمین) مجلسِ قلندرانِ اقبال کسی لیڈر کی اتباع کے معنی یہ ہوتے ہیں کہ اس کے فلسفہ اور اس کے نظریات کی حقیقی پیروی کی جائے۔خالی الفاظ دہرانے یا پھر محض نعرے بلند کرنے سے نظریہ کی اتباع ممکن نہیں ہوتی۔وقتِ ابتلاءنظریہ کے ساتھ کھڑا ہونا اور نفع و نقصان سے […]

محبوب عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

تحریر :مجیداحمد جائی ملتان 03017472712 مدحت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قلم اُٹھانا کوئی معمولی اعزاز نہیں ۔بارگارِنبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں حاضری لگوانے کا ایک عاجزانہ انداز ہے پھر جب بارگاہ ِایزدی سے قبولیت کا پروانہ مل جائے تو سونے پے سہاگہ ہے ،ان قلم کاروں میں روحان دانش نے […]