اداریہ،کالم

جی سی یونیورسٹی اُور موجودہ وائس چانسلر

عمران امین ایک بات یاد رہے کہ نامور اُور کامیاب لوگوں کی اکثریت، یکسانیت کو پسند نہیں کرتی بلکہ ایسی جماعت ہمیشہ بہتری والی تبدیلی پسند کرتی ہے کیونکہ اُن کی زندگی عمل پیہم،جدوجہد اُور مسلسل کاوش سے عبارت ہوتی ہے۔اُُن کے نزدیک ٹھہراﺅ اُور جمود،موت کا دُوسرا نام ہوتا ہے۔زندگی کے بیش قیمت لمحات […]

خواتین کو ہراساں کرنے کے بڑھتے ہوئے واقعات

تحریر: اظہراقبال مغل عورت قدرت کی ایسی تخلیق ہے جسے قدرت نے بے شمار صلاحتوں سے نوازا ہے جس پر بڑے بڑے فلاسفروں نے بھی بہت کچھ کہا بہت کچھ لکھا ہے کیوں عورت اس معاشرے کا اہم رکن ہے ۔جس کے بغیر نسل نہیں بڑھ سکتی ۔ ایک عورت آج جہاں گھر گھرہتی کرتی […]

سچ تو یہ ہے!

راﺅ غلام مصطفی ”سچ تو یہ ہے“ممتاز مﺅرخ‘مصنف اور کالم نوےس ڈاکٹر صفدر محمود کی نئی کتاب کا نام ہے جےسے قلم فاﺅنڈیشن انٹر نےشنل نے حال ہی میں شائع کےا پبلشر علامہ عبدالستار عاصم صاحب نے کمال محبت اور اخلاص کے ساتھ اس کتاب کا اےک نسخہ بذرےعہ ڈاک راقم کو ارسال کےا۔یہ کتاب […]

اپوزیشن کی کمزوری اور مولانا فضل رحمن کا موقف

بادشاہ خان بادی النظر میں ایسا نظر آرہا ہے کہ اپوزیشن کی امیدیں اب بھی امپائر سے وابستہ ہیں ، فی الفور حکومت کے خلاف کوئی اقدام اٹھانے کو تیار نہیں،حکومت کو مزید وقت دے دیا گیا، اسی لئے اگلے سال لانگ مارچ کا اعلان سامنے آیا، دوسری وجہ اپوزیشن کی تقسیم کی وجہ ان […]

اپوزیشن حلوے سے محروم ہی رہے گی!

تحریر:شاہد ندیم احمد اپوزیشن کی اے پی سی درحقیقت مولانا فضل الرحمن کا خواب ہے اور اس کی تعبیر دیکھنا چاہتے ہیں،وہ ایک مدت سے مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے قائدین پر زور دے رہے تھے کہ اے پی سی بلا کر عمران حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کیا جائے، لیکن […]

لائف سٹائل بدلیں

ایم سرورصدیقی کیا آپ جانتے ہیں ڈرگ مافیا کیسے کام کرتا ہے؟ یہ بات سمجھنے،سمجھانے اور بتانے کی ہے ذرا غورکریں کروناوائرس کے دوران ہسپتالوں کی او پی ڈی بند تھی، ایمرجنسی وارڈ میں کوئی رش نہیں تھا سوائے کرونا کے ،مریضوں کے نئے مریض ہسپتال نہیں کئےگئے کیا عجیب نہیں لگتا اس دوران شوگر، […]

کتنی حقیقت؟،کتنا فسانہ؟

الیاس محمد حسین امریکہ میں جب ایک قیدی کو پھانسی کی سزا سنائی گئی تو وہاں کے کچھ سائنس دانوں نے سوچا کہ کیوں نا اس قیدی پر کچھ تجربہ کیا جائے. تب قیدی کو بتایا گیا کہ ہم تمہیں پھانسی دے کر نہیں ماریں گے بلکہ زہریلا کوبرا ڈسا کر ماریں گے اور اس […]

لفظوں کے چاند اور محمد علی صابری

تحریر۔ محمد اقبال عباسی الفاظ حروف تہجی سے بنتے ہیں اور جملہ الفاظ سے لیکن اگر یہی الفاظ کسی قادر الکلام شاعر کے ہاتھ لگ جائیں تو وہ اپنی مہارت اور فن سے ان الفاظ کو چاندجیسا بنا دیتا ہے،وہی الفاظ ایک گلاب کی شکل اختیار کر لیتے ہیں اور سامع و قاری کی روح […]

ٹیکہ تو لگا مگر خبر نہ ہوئی

محمد یاسین شاکر میرے عزیز دوستو پاکستان میں کئی ایسے کام ہوتے ہیں, قوانین پاس ہوتے ہیں،واقعات رونما ہوتے ہیں جن کو دیکھتے،سنتے یہ الفاظ زبان زدِ عام ہوتے ہیں کہ یہ سب امریکہ کروا رہا ہے، مغربی آقاو¿ں کو خوش کیا جا رہا ہے وغیرہ وغیرہ۔۔ لیکن ایک بہت گہری، بڑی اور اہم بات […]

ٓانٹی منی لانڈرنگ بل،اپوزیشن کی بلبلاہٹ اور حکومت کی چالاکی

مراد علی شاہددوحہ قطر گذشتہ روز حکومت پاکستان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میںانٹی منی لانڈرنگ بل اکثریت کے ساتھ منظور کروا لیا۔اس بل کی پارلیمنٹ سے منظوری دراصل حکومت کی مجبوری تھی کہ اقوام متحدہ کے ادارے FATF نے پاکستان کو اپنی گرے لسٹ میں ڈال رکھا تھا۔جس سے نکلنا پاکستان کو ہر حال […]